22/08/2026
اہم سیاسی شمولیت 🇵🇰
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی سیکٹر انچارج محترمہ عمارہ صاحبہ نے قائدِ مسلم لیگ (ن) مریم نواز شریف کی عوامی خدمت سے متاثر ہو کر 600 سے زائد خواتین ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی۔
صدر مسلم لیگ (ن) سندھ بشیر احمد میمن نے مسلم لیگ ہاؤس میں محترمہ عمارہ صاحبہ اور تمام ساتھی خواتین کو خوش آمدید کہا۔
مریم نواز شریف کا وژن — خواتین کا اعتماد، سندھ کا نیا سیاسی سفر! 🇵🇰