Markazi Muslim League gulzar e hijri town

Directions

Markazi Muslim League gulzar e hijri town Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Markazi Muslim League gulzar e hijri town, Political Party, Karachi.

خدمت انسانیت کی سیاست اب ہوگی
انگریزوں کی غلامی اب نہیں ہوگی اس ملک پاکستان میں صرف اللہ کی غلامی ہو گی

18/10/2026

چوہدری محمد سرور ابو الہاشم رحمۃ اللہ علیہ کی نماز جنازہ مرکز القادسیہ میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ سیف اللہ خالد صاحب نے پڑھائی، ہزاروں کارکنان کی شرکت اللہ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

18/10/2026

چوہدری محمد سرور ابوالہاشم رحمۃ اللہ علیہ کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

انا للہ وانا الیہ راجعون مرکزی مسلم لیگ پنجاب کے صدر چوہدری محمد سرور ( ابو الہاشم بھائی رحمۃ اللہ علیہ) اس دنیا فانی سے...
18/10/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
مرکزی مسلم لیگ پنجاب کے صدر چوہدری محمد سرور ( ابو الہاشم بھائی رحمۃ اللہ علیہ) اس دنیا فانی سے رخصت ہوگئے اللہ ہمارے بھائی کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 😰😰😰

28/09/2026
20/09/2026

مرکزی مسلم لیگ ضلع وسطی کے زیر اہتمام
ختم نبوت کانفرنس براہ راست
بمقام: نیاز منزل نزد ڈینٹل کالج

19/09/2026

مرکزی مسلم لیگ ضلع کورنگی کے زیر اہتمام
سیرت النبی ﷺ و دفاعِ حرمین کانفرنس براہ راست

بمقام: اقبال پارک، لانڈھی نمبر 2، بالمقابل دارالفلاح

14/08/2026

پاکستان مرکزی مسلم مرکزی مسلم لیگ ضلع شرقی کراچی ڈسکو بیکری پر جشن ازادی مناتے ہوئے

13/08/2026

پاکستان مرکزی مسلم مرکزی مسلم لیگ ضلع شرقی کراچی میں مرکزی مسلم لیگ صوبائی صدر فیصل ندیم نے پرچم کشائی کی

🇵🇰 یومِ آزادی کی مناسبت سے پرچم کشائی کی پُروقار تقریبات 🇵🇰پاکستان مرکزی مسلم لیگ گلزارِ ہجری صفورہ ٹاؤن، ضلع شرقی کراچی...
13/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی کی مناسبت سے پرچم کشائی کی پُروقار تقریبات 🇵🇰

پاکستان مرکزی مسلم لیگ گلزارِ ہجری صفورہ ٹاؤن، ضلع شرقی کراچی کے زیرِ اہتمام 13 اگست، بروز جمعرات پرچم کشائی کی تقریبات منعقد ہوں گی۔

📍 پہلا مقام: عوامی رابطہ آفس، ملک سوسائٹی
⏰ رات 8:00 بجے

📍 دوسرا مقام: فاریہ چوک، گلزارِ ہجری
⏰ رات 8:30 بجے

آئیے! وطنِ عزیز پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ان پُروقار قومی تقریبات میں بھرپور شرکت کریں۔ 🇵🇰

پاکستان مرکزی مسلم لیگ
گلزارِ ہجری صفورہ ٹاؤن، ضلع شرقی کراچی

21/12/2025

انٹرا پارٹی الیکشن 2025 ضلع شرقی کراچی
21 دسمبر اتوار صبح سویرے ووٹرز حقیقی قیادت کے انتخاب کے لیے یوسی 6 موسمیات کے پولنگ اسٹیشن پر کثیر تعداد میں موجود *فیصل ندیم بھائی*
صدرPMML صوبہ سندھ کا دورہ اور گفتگو بھی کی۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Muslim League gulzar e hijri town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share