Ahsan Khattak PTI Vice President Karachi

Ahsan Khattak PTI Vice President Karachi پاکستان تحریک انصاف

07/07/2023

حرمت قرآن پر
جان بھی قربان ہے۔۔






22/06/2023





*Congratulations*نائب صدر یوتھ ونگ ملیر ٹاؤن شاہ زیب خلیل بھائی کو یوتھ کونسلر منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبا...
08/06/2023

*Congratulations*

نائب صدر یوتھ ونگ ملیر ٹاؤن شاہ زیب خلیل بھائی کو یوتھ کونسلر منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں..

اور اس بات کا اظہار کرتا ہوں کہ یقیناً یہ یوتھ کے جوانوں کی کامیابی کا سفر ہے کہ اب مستقبل میں پاکستان پر نوجوان ہی نمائندگی کرے گی..

*احسان خٹک*
*_نائب صدر انصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن_*




24/05/2023





22/05/2023
آج بلدیاتی انتخابات کہ منتخب نمائندوں نے انتہائی تاخیر کہ بعد ہلف لیا۔اس موقع پر ملیر ٹاؤن یوسی 5 کے چیئرمین افضل زیب ، ...
22/05/2023

آج بلدیاتی انتخابات کہ منتخب نمائندوں نے انتہائی تاخیر کہ بعد ہلف لیا۔
اس موقع پر ملیر ٹاؤن یوسی 5 کے چیئرمین افضل زیب ، وائس چیئرمین سعید اللہ، کونسلر وارڈ 1 رشید بدیشی، کونسلر وارڈ 4 *احسان خٹک* نے ہلف لیا اور عہد کیا کے اپنی یوسی میں پوری ایمانداری اور خلوص کے ساتھ خدمات سرانجام دیں گے ۔
اس موقع پاکستان تحریک انصاف ملیر ٹاؤن اور ابراھیم حیدری ٹاؤن کہ ذمہ داران اور کارکنان نے شرکت کی۔

07/05/2023

انصاف یوتھ ونگ کراچی کے نائب صدر احسان خٹک ٹیم انصاف یوتھ ونگ ملیر ٹاؤن کے ہمراہ الکیشن ڈیوٹی یوسی 4 نیو کراچی ٹاؤن انشااللہ جیت حق کی ہوگی انشاءاللہ جیت عمران خان کی ہوگی ✌️




انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرک ملیر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان صاحب کی ہدایت پر پاکستان تحریکِ انصاف کراچی ریجن کی جانب سے کل 6...
06/05/2023

انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرک ملیر

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان صاحب کی ہدایت پر پاکستان تحریکِ انصاف کراچی ریجن کی جانب سے کل 6 مئی بروز ہفتہ شام 4 بجے چیف جسٹس آف پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے حوالے سے بائیک ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے

جس میں انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرک ملیر کے تمام عہدیداران کارکنان کو بھرپور شرکت کی درخواست کی جاتی ہے ۔

انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرک ملیر کا قافلہ نائب صدر انصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن احسان خٹک صاحب ، جنرل سیکریٹری یوتھ ونگ ملیر ٹاؤن امان قریشی صاحب, سینئر نائب صدر رشید بدیشی صاحب اور ابراہیم حیدری ٹاؤن کے جرنل سیکرٹری رافیل بنگش صاحب کی قیادت میں دن تین بجے ماڈرن ٹیلی ویژن مرغی خانہ سے روانہ ہوگا ۔

تمام ساتھی وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھتے ہوئے دن تین بجے ماڈرن ٹیلی ویژن مرغی خانہ پہنچے ۔۔۔

نوٹ : تمام بائیک کے پیٹرول کا فری انتظام کراچی ریجن کی جانب سے کیا گیا ہے جو انصاف ہاؤس کے قریب ہی پیٹرول پمپ سے دستیاب ہوگی ۔ شکریہ

تاریخ : 6 مئی
بروز ہفتہ
وقت : تین بجے
روانگی لوکیشن : ماڈرن ٹیلی ویژن مرغی خانہ گلستان سوسائٹی

05/05/2023

انصاف یوتھ ونگ سے وابستہ ہر نوجوان کی ایک ہی آواز ہے کہ ہم بھی مراد سعید ہیں جو کہ انصاف یوتھ ونگ کراچی سے ملیر ٹاؤن کے نوجوانوں کا ایک بہترین میسج ان ڈارٹی ہیری سمیت جو مراد سعید کو راستے سے ہٹانے کا سوچ رہے ہیں انکو ملیر یوتھ کا واضح پیغام کہ ہم بھی مراد سعید ہیں.
Murad Saeed

* *
* *

صحافت کا عالمی دن  شہید ارشد شریف کے نام.
03/05/2023

صحافت کا عالمی دن شہید ارشد شریف کے نام.

Address

Malir Karachi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsan Khattak PTI Vice President Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share