Jamat e Islami surjani town uc 7

Jamat e Islami surjani town uc 7 ..

ہڑتال 3 ستمبر بروز جمعرات
01/09/2026

ہڑتال 3 ستمبر بروز جمعرات

سیکٹر 4D میں روڈ کی تعمیر۔جماعتِ اسلامی سرجانی یوسی 7
31/08/2026

سیکٹر 4D میں روڈ کی تعمیر۔
جماعتِ اسلامی سرجانی یوسی 7

30/08/2026

جماعتِ اسلامی کے منتخب نمائندوں کی کاوشوں سے سیکٹر 4A سرجانی ٹاؤن میں پیور بلاک سے گلیوں کی تعمیر کا آغاز-
جماعتِ اسلامی سرجانی یوسی 7

سیکٹر 4A بلال ہوٹل والی گلی میں پیور بلاک کا کام شروع ہوگیا ہے۔
28/08/2026

سیکٹر 4A بلال ہوٹل والی گلی میں پیور بلاک کا کام شروع ہوگیا ہے۔

27/08/2026

یوسی 7 سرجانی ٹاؤن کی جانب سے 12ربیع الاوّل کے موقع پر استقبالیہ کیمپ لگایا گیا اور شربت کا اھتمام کیا گیا۔

27/08/2026

یوسی 7 سرجانی ٹاؤن کی جانب سے 12ربیع الاوّل کے موقع پر استقبالیہ کیمپ لگایا گیا اور شربت کا اھتمام کیا گیا۔

12 ربیعُ الاوّل سے قبل جلوسوں کے راستوں کو ہموار کیا جارہا ہے۔
25/08/2026

12 ربیعُ الاوّل سے قبل جلوسوں کے راستوں کو ہموار کیا جارہا ہے۔

23/08/2026

سیکٹر N 900 4D والی گلی میں یوسی فنڈ سے سیوریج لائن ڈالنے کے بعد مین ہول بنائے جارہی ہیں۔
چیئرمین اُمید علی قاضی ۔
وائس چیئرمین حافظ عمران علی۔
کونسلر حمزہ یعقوب۔

23/08/2026

سیکٹر N 113 4D والی گلی میں یوسی فنڈ سے سیوریج لائن ڈالنے کے بعد مین ہول بنائے جارہی ہیں۔
چیئرمین اُمید علی قاضی۔
وائس چیئرمین حافظ عمران علی۔
کونسلر حمزہ یعقوب ۔

Address

KDA Field Office 1st Floor Surjani Town
Karachi

Telephone

+923132136241

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat e Islami surjani town uc 7 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share