Jamaat e Islami Al-Hadeed

Jamaat e Islami Al-Hadeed Jamaat-e-Islami Al-Hadeed (District Malir)

Build the Future You Deserve!Your journey toward knowledge, confidence, and success starts here! 🎓 Bano Qabil Fall Sessi...
21/08/2026

Build the Future You Deserve!

Your journey toward knowledge, confidence, and success starts here!

🎓 Bano Qabil Fall Session 2026
📚 Registrations are now OPEN in Gulshan-e-Hadeed Campus!

📍 Location: Quba Masjid, Ph-1
🗓️ Last Date: 25 August 2026
🔗 Registration: https://share.google/gD9iKQKC5cVFCDQ2I
📞 Contact: +92 314 0238024

Take the first step. Learn new skills. Shape your future.

17/08/2026

سندھ گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا — پہلا دن جھلکیاں

17/08/2026

کسی کو مدارس کے بچوں سے تکلیف ہوتی ہے تو ہو، یہ کون ہوتے ہیں معاشرے کو طبقات میں تقسیم کرنے والے؟

17/08/2026

جماعت اسلامی کا دھرنا پچیس کروڑ عوام کا مقدمہ لڑ رہا ہے، اس دھرنے میں ہر طبقہ کے لوگ شرکت کریں گے

یہ صرف چند خاندان ہیں، ہم 25 کروڑ ہیںہمیں ایک ہونا پڑے گا
17/08/2026

یہ صرف چند خاندان ہیں، ہم 25 کروڑ ہیں
ہمیں ایک ہونا پڑے گا

حکومت کی جانب سے کمیٹی بننے کا پیغام ملا ہے،  ہمیں اسلام آباد جا کر کسی کمیٹی سے بات نہیں کرنی،  جسے بات کرنی ہے یہاں آئ...
17/08/2026

حکومت کی جانب سے کمیٹی بننے کا پیغام ملا ہے، ہمیں اسلام آباد جا کر کسی کمیٹی سے بات نہیں کرنی، جسے بات کرنی ہے یہاں آئے ہم عزت سے مذاکرات کریں گے،ہمارے مطالبات منظور نہ ہوئے تو بیٹھے رہیں گے۔

17/08/2026

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جاری دھرنے میں ناظم جماعت اسلامی علاقہ گلشن حدید فیز 1 محمد حمزہ رمضان کی میڈیا سے گفتگو

17/08/2026

ان شاءاللہ انقلاب تو آئے گا ۔۔۔✌️

17/08/2026

پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجی دھرنا ۔

امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجی دھرنے سےخطاب کررہےہیں۔
17/08/2026

امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجی دھرنے سےخطاب کررہےہیں۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami Al-Hadeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share