Malik Tariq Shehzad Naich

Malik Tariq Shehzad Naich Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Tariq Shehzad Naich, Social service, Johannesburg.

۔میرے محبوب قائد ملک طارق شھزاد نائچ۔صاحب کے تعاون سے ۔۔۔۔انشاءاللہ 25 ستمبر بروز اتوار دریائے سندھ کے نشیبی علاقوں بستی...
22/09/2022

۔میرے محبوب قائد ملک طارق شھزاد نائچ۔صاحب کے تعاون سے ۔۔۔۔انشاءاللہ 25 ستمبر بروز اتوار دریائے سندھ کے نشیبی علاقوں بستی گشکوری میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد ہو گا
منجانب فقیر پنل نائیچ
طارق ویلفیئر ٹرسٹ

22/09/2022

۔میرے محبوب قائد ملک طارق شھزاد نائچ۔صاحب کے تعاون سے ۔۔۔۔انشاءاللہ 25 ستمبر بروز اتوار دریائے سندھ کے نشیبی علاقوں بستی گشکوری میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد ہو گا
منجانب فقیر پنل نائیچ
طارق ویلفیئر ٹرسٹ

میرے پیارے بھائی قطب فرید کوریجہ صاحب کو پی ٹی آئی میں شامل ھونے پر مبارک باد پیش کرتا ھوں میری نیک خواھشات خواجہ قطب فر...
16/09/2022

میرے پیارے بھائی قطب فرید کوریجہ صاحب کو پی ٹی آئی میں شامل ھونے پر مبارک باد پیش کرتا ھوں میری نیک خواھشات خواجہ قطب فرید کوریجہ صاحب ساتھ ھیں میری دعا ھے یہ ان کا قدم علاقے کی خوشحالی کے لیے نیک شگون ھو ۔انشااللہ قطب فرید کوریجہ صاحب کامیاب ھو کر علاقے کی محرومیاں ختم کرے گے ۔ملک طارق شھزاد نائچ۔سوتھ۔افریقہ۔

29/08/2022

آج تیسرا دن فاصل پور میں میرے محبوب قائد ملک طارق شہزاد نائچ صاحب ساؤتھ افریقہ والہ کی طرف سے راشن کی تقسیم کی اور خصوصی کاوش۔۔ملک۔امان اللہ نائچ۔ فقیر پنل نائچ کی اپنے وسیب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے مصیبت زدہ خاندانوں کے لیے دو سو پیک خشک راشن اور دو سو آٹا کے تھیلے عطیہ کی ہیں اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین انشاءاللہ کل دو سو خاندانوں میں اور تقسیم کرے گے اللہ تعالیٰ ملک طارق شہزاد نائچ صاحب کو دن دوکنی ترقی دے آمین ۔۔طارق ویلفئیر ٹرسٹ ۔

29/08/2022

میرے محبوب قائد ملک طارق شھزاد صاحب کی طرف سے بارش سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے مشکل کی اس گھڑی میں قدم بہ قدم انکے ساتھ کھڑے ہیں متاثرین کو اس وقت سب سے زیادہ ضرورت خوراک اور ادویات کی ہے متاثرین کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے میر ے محبوب قائد ملک طارق شھزاد صاحب نے پہلے روز سے متاثرین کو انکے گھروں کیمپس اور ان علاقوں میں جہاں ابتک کوئی نہ پہنچ سکا انہیں کھانا فراہم کیا اور یہ سلسلہ بارش متاثرین کی مکمل بحالی تک بلا تفریق جاری رہیگا۔۔۔۔۔۔۔فقیر پنل نائچ
رضاکار طارق ویلفئیر ٹرسٹ ۔پاکستان

28/08/2022

Address

Johannesburg

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Tariq Shehzad Naich posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category