PTI Africa

PTI Africa GO NAWAZ GO GO SHOWBAZ GO

31/12/2018

2Month Kitten For Sale Washroom Trained - Cats

06/07/2018

🏏✌🏻❤️

30/06/2018
14/11/2016

Fan of the week is... Taj Janjua!

07/11/2016

Fan of the week is... Mind Sniper!

01/11/2016

محترم!
انتھائی ادب کے ساتھ عرض ھے،
عمران خان جس مقصد کیلئے دھرنا دے رھے تھے وہ تھا "نواز شریف کا احتساب" جو کہ لاھور ھائی کورٹ نے 5 رکنی بنچ تشکیل دیکر تسلیم کرلیا ھے جو 3 نومبر سے سماعت شروع کر دے گا. بالفرض اگر اب دھرنا ھوتا تو آپ جیسے فیسبک پر سرگرم انصافین نے شور مچانا تھا، کہ مقصد تو پورا ھو گیا، "اب عمران خان لاشیں گرا کر فوج کو دعوت دے رھا ھے" خود آپ گھر بیٹھے ھیں، گھر بیٹھ کر، نرم بستر، اور اپنے پرسکون کمرے سے سماجی رابطے کی ویبسائیٹ پر اپنے خیالات کا اظہار بہت آسان کام ھے ھم سے یا ان سے پوچھیں جو بنی گالا گئے تھے کہ یہ دھرنا کیوں ختم ھوا اور یہ کیسا فیصلہ ہے. اگر کچھ کر نھیں سکتے تو برائے مھربانی میرے لیڈر پر فضول میں کیچڑ نہ اچھالیں. اگر آپ اتنے خیرخواہ ہیں ملک کے تو خود اپنی تحریک شروع کریں اور بدل ڈالیں نظام کو، ورنہ جو بہتری کی کوشش کر رھا ھے اسکا ساتھ دیں. درمیان کا راستہ ھمیشہ منافقت کا راستہ ھوتا ھے. پیشگی معذرت کیساتھ...

01/11/2016

ساتھ مہینوں کی محنت کے بعد نواز شریف کی تلاشی ہونے جا رہی ہے ، نواز شریف کو جواب دینا ہوگا.
عمران خان کا پاکستانیوں کے لئے خصوصی پیغام

01/11/2016

Need Admin For This Page.....
InBOx FasT.......,..

10/09/2016

Address

Cape Town

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Africa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share