PML'N Social Media Volunteers

PML'N Social Media Volunteers This page is unofficially represents the PML'N

14/10/2024

جب مہمانوں نے آنا ہو تو کتوں کو باندھ دینا چاہیے
اسی میں گھر والوں کی عزت ہوتی ہے😂
غیر سیاسی پوسٹ 🙏🏻

آنکھیں 80 فیصد بند کر کے دیکھیں تو آپ کو ٹوائلٹ کی جگہ ایک عجیم لیڈر نظر آئے گا 😅‏خاموش مجاھد تو حیدر مہدی نکلا🤓😂😘چور نم...
27/09/2024

آنکھیں 80 فیصد بند کر کے دیکھیں تو آپ کو ٹوائلٹ کی جگہ ایک عجیم لیڈر نظر آئے گا 😅

‏خاموش مجاھد تو حیدر مہدی نکلا🤓
😂😘
چور نمبر 804 🌹🏵💮🌸💐

"کیچڑ میں سور کے ساتھ کبھی بھی کشتی مت کرو، تم گندے ہو جاؤ گے اور وہ اس گندگی میں لطف اندوز ہوتا رہے گا۔مطلب یہ ہے کہ ای...
25/09/2024

"کیچڑ میں سور کے ساتھ کبھی بھی کشتی مت کرو، تم گندے ہو جاؤ گے اور وہ اس گندگی میں لطف اندوز ہوتا رہے گا۔
مطلب یہ ہے کہ ایسے لوگوں سے ہرگز بحث نہ کریں، انھیں ڈیل ہی نہ کریں، ان سے بات ہی نہ کریں ، انھیں جواز نہ دیں، نہ ہی سمجھائیں، چاہے وہ کوئی دانشور ہو، کوئی ادیب ہو یا کوئی بظاہر با اخلاق نظر آنے والا شخص ۔"

مصری فزیشن و ادیب
ڈاکٹر احمد خالد توفیق

‏اگر حالات پر آپکی گرفت مضبوط ھے' تو یقین کیجیےزہر اگلنے والے بھی آپکا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ...★
23/09/2024

‏اگر حالات پر آپکی گرفت مضبوط ھے' تو یقین کیجیے
زہر اگلنے والے بھی آپکا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ...★

’’میرے دوست، کاش تمہیں معلوم ہوتا کہ ہار بہادروں کی ہوتی ہے، کیونکہ بزدل لڑائی نہیں لڑتے۔‘ | گویرا
18/09/2024

’’میرے دوست، کاش تمہیں معلوم ہوتا کہ ہار بہادروں کی ہوتی ہے، کیونکہ بزدل لڑائی نہیں لڑتے۔‘

| گویرا

"قرآن نے سورج کو "سراج" اور چاند کو "منیر" کہا:...جَعَلَ فِیھَا سِراجً و قَمَرً مُنِیرَا.لیکن اکیلے نبی کریم صلی ﷲ علیہ ...
17/09/2024

"قرآن نے سورج کو "سراج"
اور چاند کو "منیر" کہا:...
جَعَلَ فِیھَا سِراجً و قَمَرً مُنِیرَا.
لیکن اکیلے نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم کو
"سراج منیر" کہا:
( وَدَاعِیَاً اِلی ﷲِ بِاذنِہ وَسِرَاجً مُنِیرَا ) .
تاکہ کائنات کو معلوم ہو جائے کہ
شمس و قمر مل کر بھی
آپ کے انوار کا مقابلہ نہیں کر سکتے...❤️

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو یا اللہ اپنے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت باسعادت کے پر نور دن کے صدقے سے تمام امت مسلمہ پر اپنا خاص کرم فرما انہیں فتنوں سے محفوظ رکھ ہمیں قرآن و حدیث کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطاء فرما ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطاء فرما ہم سب کی مشکلات کو دور فرما سب کی نیک خواہشات کو پورا فرما آمین ثم آمین

ہزار سال کے ماتم سے بھی نہ بدلا مزاجوہی روش ہے کہ گھر پر بلایا، مار دیا💔😭انا للّٰہ و انا الیہ راجعون اپنے پورے خاندان کی...
31/07/2024

ہزار سال کے ماتم سے بھی نہ بدلا مزاج
وہی روش ہے کہ گھر پر بلایا، مار دیا💔😭
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
اپنے پورے خاندان کی 70 سے زائد شہادتوں کے بعد راہِ وفا کے عظیم راہی اسمٰعیل ہنیہ بھی اپنے رب کے حضور پیش ہوگئے 💔🥹

07/07/2024
07/05/2024

کھاریاں میں کھسروں نے جان پر کھیل کر اپنے گرو اپنے لیڈر کو رہا کروا لیا۔
😎
اؤ بھائی
کھسروں نے

Address

Cape Town

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML'N Social Media Volunteers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share