13/08/2026
یومِ آزادی 🇵🇰
کینٹونمنٹ بورڈ سنجوال کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اویس علی اور تمام افسران و عملہ کی جانب سے اہلِ وطن کو یومِ آزادی کی دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی، خوشحالی اور استحکام عطا فرمائے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
14-08-2026