Assistant Commissioner Karor Lal Esan.

Assistant Commissioner Karor Lal Esan. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Assistant Commissioner Karor Lal Esan., Government Official, Karor Lal Isa.

ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر صاحب نے تحصیل کروڑ لعل عیسن کا وزٹ کیا اور کروڑ اور فتح پور میں عیدالاضحیٰ کے پیش نظر صفائی ...
27/05/2026

ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر صاحب نے تحصیل کروڑ لعل عیسن کا وزٹ کیا اور کروڑ اور فتح پور میں عیدالاضحیٰ کے پیش نظر صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامی امور کو چیک کیا۔
انہوں نےاسسٹنٹ کمشنر اصغر علی کی قیادت میں جاری انتظامی امور اور صفائی ستھرائی کے کاموں کی تعریف کی۔ انہوں نے ستھرا پنجاب ورکرز میں مٹھائی اور عیدی تقسیم کی۔
ڈپٹی کمشنر صاحب کا کہنا تھا کہ ہر وہ ورکر جو دلجوئی سے کام کر رہا ہے اور عید پر بھی ڈیوٹی پر موجود ہے وہ ہمارافخر ہے۔ ان کے تعریفی الفاظ نے ورکرز کے حوصلے بلند کیئے۔
انہوں نے عوام سے بھی صفائی کے بارے میں دریافت کیا جنہوں نے تحصیل انتظامیہ کے کام کوقابل ستائش بتایا۔

جناب ڈپٹی کمشنر لیہ کی ہدایات کے مطابق جناب اصغرعلی اسسٹنٹ کمشنر کروڑ کی طرف سے تحصیل میں صفائی ستھرائی کی مانیٹرنگ جاری...
27/05/2026

جناب ڈپٹی کمشنر لیہ کی ہدایات کے مطابق جناب اصغرعلی اسسٹنٹ کمشنر کروڑ کی طرف سے تحصیل میں صفائی ستھرائی کی مانیٹرنگ جاری ہے۔ انہوں نے مختلف مقامات کا وزٹ کیا وہاں کے سپر وائزرز سے بریفنگ لی اور ستھرا پنجاب ٹیمز کے کام کو چیک کیا۔
Suthra Punjab, Karor Lal Eason DC Layyah Suthra Punjab
#ستھراپنجاب

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغرعلی نے فتح پور میں وارڈ نمبر 2 اور 3 میں عیدالاضحی کے موقع پر صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ ل...
27/05/2026

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغرعلی نے فتح پور میں وارڈ نمبر 2 اور 3 میں عیدالاضحی کے موقع پر صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے ستھرا پنجاب کی ٹیمز کے SOPs کے مطابق آلائیشوں کو ٹھکانے لگانے کے عمل کو چیک کیا۔
DC Layyah Suthra Punjab, Karor Lal Eason Suthra Punjab Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن اصغرعلی  نے فتح پور میں اجتماعی قربانی کے مقامات کو وزٹ کیا اور وہاں جاری صفائی ستھرائی کے ان...
27/05/2026

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن اصغرعلی نے فتح پور میں اجتماعی قربانی کے مقامات کو وزٹ کیا اور وہاں جاری صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایریا مینیجر سے ان مقامات پر لگائی گئی مشینری کے بارے میں بھی بریفنگ لی۔
DC Layyah Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Suthra Punjab, Karor Lal Eason Suthra Punjab
#ستھراپنجاب

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغر علی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کروڑ میں مریضوں کی عیادت کی۔ انہوں نے سٹاف ...
27/05/2026

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغر علی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کروڑ میں مریضوں کی عیادت کی۔ انہوں نے سٹاف اور مریضوں کے اہل خانہ میں مٹھائی تقسیم کی۔ ان کا کہنا تھا کہ عید ایثار اور قربانی کا پیغام لے کہ آتی ہے اور اس موقع پر انہوں نے ڈیوٹی پر موجود تمام سٹاف کی حوصلہ افزائی بھی کی۔

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغرعلی نے فتح پور میں عیدالاضحی کے موقع پر صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں ن...
27/05/2026

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغرعلی نے فتح پور میں عیدالاضحی کے موقع پر صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے ستھرا پنجاب کی ٹیمز کو چیک کیا اور آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کے عمل میں TCP site کو بھی وزٹ کیا۔
DC Layyah Suthra Punjab, Karor Lal Eason Team MNS
#ستھراپنجاب

عید الاضحیٰ مبارک۔
27/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک۔

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغر علی نے شہر کے مختلف علاقوں کا وزٹ کیا اور عید الاضحیٰ کی تیاریوں اور انتظامات کو چیک کیا۔ انہوں ن...
26/05/2026

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغر علی نے شہر کے مختلف علاقوں کا وزٹ کیا اور عید الاضحیٰ کی تیاریوں اور انتظامات کو چیک کیا۔
انہوں نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال فتح پور کا بھی دورہ کیا اور مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات کو چیک کیا۔

DC Layyah Team MNS Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Suthra Punjab, Karor Lal Eason Suthra Punjab

محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے وژن اور ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر صاحب کی ہدایات کے مطابق تحصیل کروڑ لعل عیسن میں عید ا...
26/05/2026

محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے وژن اور ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر صاحب کی ہدایات کے مطابق تحصیل کروڑ لعل عیسن میں عید الاضحیٰ گرینڈ صفائی پلان پر عمل جاری و ساری ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن اصغر علی صاحب کی زیرِ نگرانی ستھرا پنجاب کی ٹیمز بھرپور طریقے سے فعال ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نےتحصیل مینیجر ستھرا پنجاب کے ہمراہ فتح پو میں ورکرز میں یونیفارمز تقسیم کی۔ جبکہ شہریوں میں ویسٹ بیگز بھی تقسیم کیے گئے۔

انہوں نے جانوروں کی آلائشوں کو محفوظ طریقے سے دفنانے
کے لیے قائم کیے گئے ٹرنچ پوائنٹس کا بھی معائنہ کیا۔
DC Layyah Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Fateh Pur Updates فتح پور میڈیا Fatehpur Media Fatehpur News چوہدری محمد شفیق Suthra Punjab, Karor Lal Eason Suthra Punjab
#ستھراپنجاب

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ کی ہدایات کے مطابق پیرا فورس تجاوزات, مہنگائی اور زائد کرایوں کے خلاف سرگرم۔ PERA, Karor Lal Eson Punj...
25/05/2026

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ کی ہدایات کے مطابق پیرا فورس تجاوزات, مہنگائی اور زائد کرایوں کے خلاف سرگرم۔

PERA, Karor Lal Eson Punjab Enforcement & Regulatory Authority- PERA

Address

Karor Lal Isa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner Karor Lal Esan. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share