Office Of the VC Qurat- 25 خوائیدادخیل official

  • Home
  • Office Of the VC Qurat- 25 خوائیدادخیل official

Office Of the VC Qurat- 25 خوائیدادخیل official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Office Of the VC Qurat- 25 خوائیدادخیل official, Government Official, .

ہر بچے کا الگ ب فارم | مقررہ میعاد اور تصویر کے ساتھپہلے ب فارم کی میعاد بچے کی عمر تین سال ہونے تک ہے جس میں تصویر نہیں...
06/12/2025

ہر بچے کا الگ ب فارم | مقررہ میعاد اور تصویر کے ساتھ
پہلے ب فارم کی میعاد بچے کی عمر تین سال ہونے تک ہے جس میں تصویر نہیں ہو گی۔ دس سال تک کے بچوں کا تصویر والا ب فارم بنے گا اور بچے کی عمر دس سال سے زیادہ ہونے پر ب فارم دوبارہ بنے گا جو اٹھارہ سال عمر ہونے تک موثر رہے گا
والدین بچے کی پیدائش پر ایک ماہ کے اندر یونین کونسل میں اندراج کرائیں اور نادرا سے ب فارم بنوائیں۔
میعاد ختم ہونے پر بروقت نیا ب فارم بنوانے کے لئے بچے کے ہمراہ قریبی نادرا دفتر تشریف لائیں یا
پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے گھر بیٹھے ب فارم بنوائیں

🧹 صف شفاف کے پی کے مہم کا آغاز 🌿الحمدللّٰہ، وی سی قرۃ-25 میں "صف شفاف کے پی کے" مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔حکومتِ...
14/10/2025

🧹 صف شفاف کے پی کے مہم کا آغاز 🌿

الحمدللّٰہ، وی سی قرۃ-25 میں "صف شفاف کے پی کے" مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
حکومتِ خیبر پختونخوا کی جانب سے صفائی کے لیے اوزار (Tools) اور لوڈر فراہم کیے گئے ہیں۔

ہم مقامی حکومت اور محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیولپمنٹ کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے یہ شاندار اقدام شروع کیا۔
مہم کی نگرانی چیئرمین وی سی قرۃ-25 مفتی رضوان صاحب خود فرما رہے ہیں۔

ان شاءاللہ یہ مہم پوری ویلیج کونسل میں جاری رہے گی اور ہر علاقے کی مکمل صفائی کی جائے گی۔

آئیں! ہم سب مل کر اپنے گاؤں کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنائیں 🌿✨

محترم محمد رحمان صاحب،آپ کو ایک بار پھر کرم میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ کی قیادت، تجربہ اور رہنمائی ...
22/05/2025

محترم محمد رحمان صاحب،

آپ کو ایک بار پھر کرم میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ کی قیادت، تجربہ اور رہنمائی ہمیشہ ہمارے لیے باعثِ فخر رہی ہے۔ آپ کی واپسی سے نہ صرف ہمیں حوصلہ ملا ہے بلکہ ایک بار پھر ہم آپ کے زیرِ سایہ بہتر کام کی امید رکھتے ہیں۔ ہم دعا گو ہیں کہ آپ کا یہ دور مزید کامیابیوں سے بھرپور ہو۔

خوش آمدید، سر! 🎉💐👏

31/03/2025

🌙✨ عید مبارک ✨🌙
پیارے خوائیداد خیل کے تمام باسیوں کو دلی عید مبارک!
اللہ تعالیٰ ہمارے گھروں میں خوشیاں، امن اور برکتیں نازل فرمائے۔
یہ عید ہم سب کے لیے محبت، بھائی چارے اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔
آپ سب کو اور آپ کے خاندان کو بہت بہت عید مبارک! ♥️

اس شخص سے شناختی کارڈ گھوم ہو گیا ہے، برائے مہربانی اگر کسی کو مل جائے تو اس نمبر رابط کریں شکریہ ۔نام: ضیاء اللہ سکنہ :...
24/03/2025

اس شخص سے شناختی کارڈ گھوم ہو گیا ہے، برائے مہربانی اگر کسی کو مل جائے تو اس نمبر رابط کریں شکریہ ۔
نام: ضیاء اللہ
سکنہ : حد میلہ
قوم خوائیداد خیل ۔
رابط نمبر: 03411901289

21/02/2025

سابقہ چیرمین طورہ وڑی ملک رائیس خان کے درخواست پر تین دن کے لئے نادرا موبائل ٹیم ڈولراغہ کے لئے منظوری جسمیں فریش شناختی کارڈ اور رینویل کارڈ پروسز ہونگے۔تمام لوگ نظم و ضبط کا مظاہرہ کریں۔
24 فروری (پیر) سے 26 فروری (بدھ) تک۔۔۔
زیرنگرانی چیرمین مفتی رضوان الدین ویلج کونسل قرت خوائیداد خیل۔

اطلاع عام ۔۔۔۔
13/12/2024

اطلاع عام ۔۔۔۔

15/09/2024
20/04/2024

**تمام سکولز سربراہان کی خدمت میں گزارش ہے**
کہ بچوں کو داخل کراتے اور ان کی تاریخ پیدائش لکھتے وقت اس بچے/بچی کے دوسرے بہن یا بھائی (جو دوسرے سکول میں داخل ہو چکے ہوں)کے عمر/ تاریخ پیدائش کے بارے میں پوچھ گچھ کر لیں۔اس کے بعد ان کے تاریخ پیدائش لکھنے میں مناسب وقفے کم از کم ایک سال کے فرق کو مدنظر رکھتے ہوئے تاریخ پیدائش لکھیں۔*
*اس سلسلے میں طلباء کے والدین/ سرپرست سے اس کے بارے میں پوچھ گچھ اور خوب تحقیق کریں اگر بچے کے ساتھ کوئی بھی سربراہ موجود نہ ہو تو ان کے والدین/ سرپرست سے موبائل فون کے ذریعے رابطہ کریں۔کیونکہ اس غلطی کی وجہ سے بہت سارے بچے مشکلات کے شکار ہو چکے ہیں۔ شناختی کارڈ بنوانے کے لئے جب طلباء/طالبات چلے جاتے ہیں تو unnatural Age (غیر فطری عمر یعنی 7مہینے سے کم فرق ) کی وجہ سے ان انکے لئے مسئلہ نہ ہو*۔ *خاص طور پر نئے داخل ہونے والے طلباء/طالبات کے تاریخ پیدائش لکھنے میں خوب تحقیق اور درست معلومات حاصل کرنے کی کوشش کریں.۔۔۔

01/03/2024

بے فارم بنانے کے لیے بچوں کو نادرا آفس لے کر جانا ضروری نہیں ہے
والدین میں سے کوئی ایک بمعہ برتھ سرٹیفکیٹ نادرا آفس تشریف لے جائیں

Address


Telephone

+923069594332

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Office Of the VC Qurat- 25 خوائیدادخیل official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Office Of the VC Qurat- 25 خوائیدادخیل official:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share