گلگت: ایک روزہ تبلیغی اجتماع رقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر، لاکھوں افراد کی شرکت
02/09/2026
آج کل مرکزی امیر حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب طیش میں کیوں ہیں؟
قائد خیبر سنیٹر مولانا عطاء الرحمن صاحب کا گلگت میں تقریب سے اہم خطاب
02/09/2026
امیر جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبرپختونخوا سنیٹر مولانا عطاء الرحمن صاحب کی گلگت آمد کے موقع پر جمعیت علماء اسلام ضلع گلگت کی جانب سے استقبالیہ پروگرام کا انعقاد!
01/09/2026
مورخہ 02 ستمبر 2026 بروز بدھ شام 04 بج کر 30 منٹ پر پارک ہوٹل کشروٹ گلگت میں جمعیت علماء اسلام ضلع گلگت کی جانب سے معزز مہمانوں کے اعزاز میں استقبالیہ پروگرام ہوگا۔
ڈیجیٹل میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام گلگت بلتستان
19/08/2026
گلگت بلتستان کے حالیہ صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات میں جماعتی فیصلوں سے انحراف کرنے والوں کے خلاف دستوری کارروائی عمل میں لانے کا فیصلہ!
صوبائی مجلس عاملہ کے مشترکہ اجلاس کا اعلامیہ جاری!
شکایات تحریری طور پر صوبائی جماعت کو بھیجنے کی ہدایت
ڈیجیٹل میڈیا سیل
جمعیت علماء اسلام گلگت بلتستان
15/08/2026
پریس ریلیز!
آج مورخہ 15 اگست 2026 بروز ہفتہ مرکزی سیکریٹریٹ کشروٹ گلگت میں جمعیت علماء اسلام ضلع گلگت کی مجلس عمومی کا غیر دستوری اجلاس امیر جمعیت علماء اسلام ضلع گلگت و عبوری صوبائی جنرل سیکریٹری محترم منہاج الدین کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں درج ذیل فیصلے ہوئے۔
01: گلگت بلتستان اسمبلی کے حالیہ عام انتخابات میں جماعت کی واضح ہدایات کی خلاف ورزی کرنے تمام کارکنوں کی مجلسِ عمومی کی رکنیت معطل کی جائےگی۔
02: اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ اب تک ڈسٹرکٹ کونسل، میونسپل کارپوریشن، میونسپل کمیٹی اور یونین کونسل کے مخلتف وارڈوں سے موصول ہونے والی درخواستوں پر غور و خوض کے بعد مورخہ 25 اگست بروز منگل کو صبح 11:00 بجے مرکزی سیکریٹریٹ کشروٹ گلگت میں مجلس عاملہ اور اضلاع و تحصیلوں کے امراء و نظماء کا بلدیاتی امیدواروں کے ہمراہ جو مشترکہ اجلاس ہوگا اس میں پارٹی ٹکٹ کا حتمی فیصلہ کیا جائےگا۔ نیز ٹکٹ جاری کرنے کیلئے باقاعدہ تقریب کے انعقاد پر بھی مشاورت ہوگی۔
اجلاس میں حاجی منہاج الدین، مولانا نثاراحمد، مولانا رحمت اللہ سراجی، مولانا دلدار عزیزی، مفتی آصف خان، مفتی یاسین اقبال مناوری، شیراللہ مقپون، فاروق احمد، مولانا ساجد منصوری، سعیدالرحمان، عاقل خان، راجہ اعظم، یونس راجہ و دیگر نے شرکت کی۔
14/08/2026
14 اگست کی تاریخ ہمیں یاد دلاتی ہے کہ ہمارے اکابرین نے جس نظریے کے تحت پاکستان کے حصول کو حرز جاں بنایا تھا اس مقصد کے حصول کیلئے ہم عملی کوششیں کریں۔
آج 79 سال گزرنے کے باوجود ہمارا نوجوان یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ قیام پاکستان کا مقصد کیا تھا۔ پاکستان محض ایک جغرافیائی سرحدوں پر مشتمل وطن کے طور پر آزاد نہیں ہوا تھا بلکہ یہ ایک ایسی اسلامی فلاحی ریاست کے طور پر معرض وجود میں آیا تھا جہاں اسلام عملی طور پر نافذ ہو لیکن بدقسمتی سے ہم اس مقصد کو پورا کرنے میں آج 79 سال بعد بھی ناکام دکھائی دے رہے ہیں۔
ڈیجیٹل میڈیا سیل
جمعیت علماء اسلام گلگت بلتستان
14/08/2026
اہل وطن کو یوم آزادی مبارک ہو!
14 اگست کی تاریخ ہمیں یاد دلاتی ہے کہ ہمارے اکابرین نے جس نظریے کے تحت پاکستان کے حصول کو حرز جاں بنایا تھا اس مقصد کے حصول کیلئے ہم عملی کوششیں کریں۔ آج 79 سال گزرنے کے باوجود ہمارا نوجوان یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ قیام پاکستان کا مقصد کیا تھا۔ پاکستان محض ایک جغرافیائی سرحدوں پر مشتمل وطن کے طور پر آزاد نہیں ہوا تھا بلکہ یہ ایک ایسی اسلامی فلاحی ریاست کے طور پر معرض وجود میں آیا تھا جس میں اسلام عملی طور پر نافذ ہوسکے لیکن بدقسمتی سے ہم اس مقصد کو پورا کرنے میں آج 79 سال بعد بھی ناکام دکھائی دے رہے ہیں۔
ڈیجیٹل میڈیا سیل
جمعیت علماء اسلام گلگت بلتستان
14/08/2026
ملک پاکستان میرے بزرگوں کی قربانیوں کے نتیجے میں بنا ہے 1803 سے 1947 تک میرے بزرگوں کی تاریخ ہے اس میں تمہارا کوئی کردار نہیں۔ مولانا فضل الرحمن
12/08/2026
جمعیت علماء اسلام ضلع گلگت کی مجلس عمومی (جنرل کونسل) کا باضابطہ اجلاس 15 اگست 2026 بروز ہفتہ صبح 11:00 بجے مرکزی سیکریٹریٹ کشروٹ سے متصل مسجد میں منعقد ہوگا
Be the first to know and let us send you an email when JUI Digital Media Cell GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.