PAT Sargodha

PAT Sargodha PAT SARGODHA official

انشاءاللہ ایم۔پی اے پی پی 78اورنگزیب رضا خاں سلانوالی سرگودھا
08/02/2024

انشاءاللہ
ایم۔پی اے پی پی 78
اورنگزیب رضا خاں
سلانوالی سرگودھا

پاکستان عوامی تحریک ضلع سرگودھا کے فیصلے اور مرکز کی منظوری کی روشنی میں پی پی 78 میں موٹر سائیکل اورنگزیب رضا خاں کے عل...
08/02/2024

پاکستان عوامی تحریک ضلع سرگودھا کے فیصلے اور مرکز کی منظوری کی روشنی میں پی پی 78 میں موٹر سائیکل اورنگزیب رضا خاں کے علاوہ تحریک کے تمام لوگ سرگودھا میں درج ذیل امیدواران کو اپنا اور دوست احباب کا ووٹ کاسٹ کروائیں۔
قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں کی مکمل تفصیل الگ الگ ساتھ بھیج رہا ہوں۔
والسلام
چوہدری فہیم حیدر چیمہ
ضلعی صدر پاکستان عوامی تحریک ضلع سرگودھا

وارڈ نمبر 1۔
18/11/2023

وارڈ نمبر 1۔

18/11/2023

*پاکستان عوامی تحریک سرگودھا کا کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن وارڈ نمبر 1 میں شیخ فاروق وہرہ کی حمایت کا اعلان*
*رپورٹ عمران گوئندی

وارڈ نمبر 1 ۔۔ *پاکستان عوامی تحریک سرگودھا کا کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں شیخ فاروق وہرہ کی حمایت کا اعلان*
18/11/2023

وارڈ نمبر 1 ۔۔
*پاکستان عوامی تحریک سرگودھا کا کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں شیخ فاروق وہرہ کی حمایت کا اعلان*

18/11/2023

*پاکستان عوامی تحریک سرگودھا کا کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن وارڈ نمبر 1 میں شیخ فاروق وہرہ کی حمایت کا اعلان*
*رپورٹ مرزا تنویر احمد ورلڈ 131نیوز سرگودھا*

عزیزم سید زین العابدین شاہ صاحب کو ضلعی جنرل سیکرٹری منہاج القرآن یوتھ لیگ و ممبر کوآرڈینیشن کونسل تحریک منہاج القرآن ضل...
17/11/2023

عزیزم سید زین العابدین شاہ صاحب کو ضلعی جنرل سیکرٹری منہاج القرآن یوتھ لیگ و ممبر کوآرڈینیشن کونسل تحریک منہاج القرآن ضلع سرگودھا اور عزیزم زین چوہدری کو سینئیر نائب صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ ضلع سرگودھا بننے پر پاکستان عوامی تحریک سرگودھا کی جانب سے صمیم قلب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ رب العزت استقامت سے مشن کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین

پاکستان عوامی تحریک سرگودھا کا کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن وارڈ نمبر 1 میں شیخ فاروق وہرہ کی حمایت کا اعلان  23  نومبر کو ہونے ...
17/11/2023

پاکستان عوامی تحریک سرگودھا کا کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن وارڈ نمبر 1 میں شیخ فاروق وہرہ کی حمایت کا اعلان
23 نومبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالہ سے وارڈ نمبر 1 کا فیصلہ کور کمیٹی کے اجلاس میں ہوا۔
انشاءاللہ گزشتہ الیکشن کی طرح اس دفعہ بھی وارڈ نمبر 1 میں آزاد امیدوار *شیخ فاروق وہرہ* کی بھرپور سپورٹ کرے گی۔ نوجوان قیادت *شیخ فاروق وہرہ* جس طرح آج سے قبل ممبر نہ ہونے کے باوجود عوامی مسائل حل کروانے میں مصروف عمل ہے۔ اس سے کہیں بڑھ کر وہ ممبر منتخب ہونے کے بعد عوامی مسائل حل کروائیں گے۔
گزشتہ روز *پاکستان عوامی تحریک* *سرگودھا* کے آفس میں امیدوار شیخ فاروق وہرہ اپنے ساتھیوں عظمت تارڑ ایڈووکیٹ، ارشد پراچہ اور دیگر کے ہمراہ ائے۔ اس موقع پر پاکستان عوامی تحریک ضلع سرگودھا کے صدر چوہدری فہیم حیدر چیمہ، سینئر نائب صدر ملک ناصر احمد مجوکہ، جنرل سیکرٹری محمد عمران ملک، سٹی صدر محمد کامران سرور ، جنرل سیکرٹری شرقی حکیم خورشید اسلم موجود تھے۔
پاکستان عوامی تحریک سرگودھا کے رہنماوں نے یقین دہانی کروائی کہ انشاءاللہ بھرپور کمپین کی جائے گی اور اس بار *شیخ فاروق وہرہ* بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

سابق کونسلر پاکستان عوامی تحریک عابد مغل صاحب کی اہلیہ محترمہ کے انتقال پر پاکستان عوامی تحریک سرگودھا کے وفد کی ان کے گ...
09/11/2023

سابق کونسلر پاکستان عوامی تحریک عابد مغل صاحب کی اہلیہ محترمہ کے انتقال پر پاکستان عوامی تحریک سرگودھا کے وفد کی ان کے گھر آمد۔ (فاروق طاہر صاحب صدر منہاج القرآن سرگودھا شرقی کی بھابھی بھی تھیں۔)
ان سے اظہار افسوس و فاتحہ خوانی۔
اللہ رب العزت مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین
وفد میں ضلعی صدر چوہدری فہیم حیدر چیمہ صاحب، ملک ناصر مجوکہ صاحب سینئیر نائب صدر، محمد عمران ملک صاحب جنرل سیکرٹری ، سجاد احمد قادری صاحب انفارمیشن سیکرٹری، محمد کامران سرور صاحب سٹی صدر شامل تھے۔

19 اکتوبر 2023 برادرم نجم مغل ضلعی صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ سرگودھا کے والد صاحب نے اپنے کاروبار کو وسیع کرتے ہوئے ایک ...
23/10/2023

19 اکتوبر 2023
برادرم نجم مغل ضلعی صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ سرگودھا کے والد صاحب نے اپنے کاروبار کو وسیع کرتے ہوئے ایک اور دکان مغل جی پینٹ ، ہارڈ وئیر ، سینٹری سٹور فیصل آباد روڈ سرگودھا پر افتتاح کیا ۔
پاکستان عوامی تحریک ضلع و سٹی سرگودھا کے وفد نے افتتاح کے موقع پر ان کو مبارکباد دی۔ اور کاروبار میں خیر و برکت کیلئے دعا کی۔

سینئیر رہنما پاکستان عوامی تحریک سرگودھا سٹی حاجی محمد رمضان صاحب علیل تھے ان کا آپریشن ہوا۔ اب الحمد اللہ روبصحت ہیں۔گز...
23/10/2023

سینئیر رہنما پاکستان عوامی تحریک سرگودھا سٹی حاجی محمد رمضان صاحب علیل تھے ان کا آپریشن ہوا۔ اب الحمد اللہ روبصحت ہیں۔گزشتہ روز ان سے پاکستان عوامی تحریک ضلع سرگودھا و سٹی کے قائدین کی ملاقات۔
عیادت کی۔ مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی گئی۔ عالمی میلاد کانفرنس میں اپنے علاقے سے رمضان صاحب بیماری کی حالت میں بھی PAT کے پلیٹ فارم سے مکمل بس لے کر گئے تھے۔ اللہ رب العزت ہم سب کو استقامت عطاء فرمائے آمین
وفد میں چوہدری فہیم چیمہ صاحب، ملک ناصر احمد مجوکہ صاحب، محمد عمران ملک صاحب، شاہد الحسن بھٹی صاحب، محمد کامران سرور صاحب، سجاد احمد قادری صاحب شامل تھے۔

سرگودھا سےپاکستان عوامی تحریک کا وفد ڈاکٹر ظفر علی ناز قریشی صاحب،  چوہدری فہیم حیدر چیمہ صاحب،  ملک ناصر احمد مجوکہ صاح...
20/10/2023

سرگودھا سے
پاکستان عوامی تحریک کا وفد ڈاکٹر ظفر علی ناز قریشی صاحب، چوہدری فہیم حیدر چیمہ صاحب، ملک ناصر احمد مجوکہ صاحب اور شاہد الحسن بھٹی صاحب پر مشتمل
انقلاب ہاوس اسلام آباد زونل اجلاس میں شرکت کیلئے عازم سفر۔

Address

Gn
Trung Hà
10000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAT Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share