M Shahid stunt boy

M Shahid stunt boy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Shahid stunt boy, Kingshill.

My dream 1M follower I love you all friends

tire throwing jump video stunt video my agriculture video please full sport my respect

my tik Tok new account sport me tiktok.com/.616.future.boy

ہماری طرف بہت بڑا طوفان ایا ہماری سونے کا بستر گندا ہو گیا بہت برا حال ہوا اللہ معاف کرے
31/05/2026

ہماری طرف بہت بڑا طوفان ایا
ہماری سونے کا بستر گندا ہو گیا
بہت برا حال ہوا اللہ معاف کرے

اج یہ میں کلفہ لے کر ارہا ہوں پہلی دفعہ یہ کلفہ 1200 روپے کا ملا ہے جس کا وزن پانچ کلو ہے
31/05/2026

اج یہ میں کلفہ لے کر ارہا ہوں پہلی دفعہ
یہ کلفہ 1200 روپے کا ملا ہے جس کا وزن پانچ کلو ہے

بالکل تازہ تربوز ٹپوں کا بہت میٹھا اور بہت لذیذ ہوتا ہے
31/05/2026

بالکل تازہ تربوز ٹپوں کا
بہت میٹھا اور بہت لذیذ ہوتا ہے

ہمارا کتا بھی تربوز کھاتا ہے بہت شوق سے یہ تربوز کھاتا ہے
30/05/2026

ہمارا کتا بھی تربوز کھاتا ہے
بہت شوق سے یہ تربوز کھاتا ہے

ہم صبح سب سے پہلے فجر کی نماز پڑھتے ہیں اور اس کے بعد قران پاک کی تلاوت کرتے ہیں اور اس کے بعد ہی کوئی کام کرتے ہیں اور ...
30/05/2026

ہم صبح سب سے پہلے فجر کی نماز پڑھتے ہیں
اور اس کے بعد قران پاک کی تلاوت کرتے ہیں
اور اس کے بعد ہی کوئی کام کرتے ہیں
اور اس کے بعد ناشتہ کرتے ہیں
یہ ہماری ڈیلی کی روٹین ہوتی ہے زیادہ تر

یہ بکرا میں 40 ہزار کے خرید کے لایا ہوں کیا یہ بکرا سستا ملا ہے یا مہنگا کیونکہ مجھے زیادہ تجربہ نہیں ہے بس مجھے پسند آی...
29/05/2026

یہ بکرا میں 40 ہزار کے خرید کے لایا ہوں
کیا یہ بکرا سستا ملا ہے یا مہنگا
کیونکہ مجھے زیادہ تجربہ نہیں ہے
بس مجھے پسند آیا میں لے کر اگیا

پہلے میں نے فجر کی نماز پڑھی  اور اس کے بعد قران پاک کی تلاوت کر رہا ہوں اپ لوگوں نے بھی نماز پڑھی ہے  کیا فجر کی اور قر...
29/05/2026

پہلے میں نے فجر کی نماز پڑھی
اور اس کے بعد قران پاک
کی تلاوت کر رہا ہوں
اپ لوگوں نے بھی نماز پڑھی ہے
کیا فجر کی اور قران
پاک کی تلاوت کی ہے

میں نے پھٹے بھیجی ہیں  اور اس میں چوکی ڈلوانی ہےاج یہ چوکی پانے کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں کھکھڑیاں پھٹا ان کو چوکی پانے آئے ...
29/05/2026

میں نے پھٹے بھیجی ہیں
اور اس میں چوکی ڈلوانی ہے
اج یہ چوکی پانے کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں
کھکھڑیاں پھٹا ان کو چوکی پانے آئے ہیں
پلیز پیج کو فالو کیا کریں 🙏🙏🙏🙏

ماشاءاللہ یہ کبوتر بازی کا ہے اس کبوتر سے ہم بازی لگاتے ہیں یہ کبوتر 24 گھنٹے اوپر اسمان میں اڑتا ہے پلیز پیج کو بھی فال...
28/05/2026

ماشاءاللہ یہ کبوتر بازی کا ہے
اس کبوتر سے ہم بازی لگاتے ہیں
یہ کبوتر 24 گھنٹے اوپر اسمان میں اڑتا ہے
پلیز پیج کو بھی فالو کر دیں

ماشاءاللہ سبحان اللہ ہماری گائے نے بچہ دیا ہے بہت خوش ہم اللہ تعالیٰ لمبی زندگی عطا فرمائے پلیز پیج کو فالو کر دیا کرو
28/05/2026

ماشاءاللہ سبحان اللہ
ہماری گائے نے بچہ دیا ہے
بہت خوش ہم اللہ تعالیٰ لمبی زندگی عطا فرمائے
پلیز پیج کو فالو کر دیا کرو

Address

Kingshill

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Shahid stunt boy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to M Shahid stunt boy:

Share