خدمت ویلفیئر فاؤنڈیشن

خدمت ویلفیئر فاؤنڈیشن 03005334534..03336491034 Whatsapp
KHIDMAT WELFARE FOUNDATION
official page

01/22/2025

ویڈیو ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں شکریہ 🤲
مخیر حضرات سے معالی تعاون کی اپیل 🙏
ضلع خیبر تحصیل جمرود علاقہ علی مسجد نتو خیل گاؤں
اس سولر پینلز میں 10 سولر خراب ہونے کی وجہ سے پانی کا سسٹم متاثر ہوا جس سے بہت زیادہ گھریلو کو مشکلات کا سامنا ہوا ۔
ہمیں اس وقت پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ سولرز پینلز کی مرمت کے لیے مالی تعاون کی ضرورت ہے۔ آپ کا تھوڑا سا تعاون صدقہ جاریہ بن سکتا ہے اور بے شمار لوگوں کو پانی کی نعمت فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہو گا۔

اپنا تعاون ہمارے جاز کیش ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 03020990286 پر جمع کروائیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کو اس نیک عمل کا اجر عظیم عطا فرمائے اور اسے آپ کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔

رمضان کے مہینے میں غریبوں،یتیموں اور بیواؤں میں نقد پیسے تقسیم کرنے کا ارادہ ہے،مخیر حضرات زکوۃ خیرات صدقات کی شکل میں ت...
02/24/2024

رمضان کے مہینے میں غریبوں،یتیموں اور بیواؤں میں نقد پیسے تقسیم کرنے کا ارادہ ہے،مخیر حضرات زکوۃ خیرات صدقات کی شکل میں تعاون کریں۔
Account
Jazz Cash easy Pisa
03020990286
03331949890 فائنانس سیکرٹری

Whatsapp contact 03336491034
03025945062

06/21/2023

آج صدر شاہد ملنگ افریدی نے عید پیکج حوالہ کیا
شکریہ معروف کاروان چیرمین حاجی معروف آفریدی

آج سنئیر رہنما ہارون الرشید نے جمرود سے تعلق رکھنے والے سوشل ورکر اور خدمت ویلفیئر فاؤنڈیشن صدر شاہد ملنگ آفریدی کو معرو...
06/20/2023

آج سنئیر رہنما ہارون الرشید نے جمرود سے تعلق رکھنے والے سوشل ورکر اور خدمت ویلفیئر فاؤنڈیشن صدر شاہد ملنگ آفریدی کو معروف کاروان کیطرف سے عید پیکج حوالہ کیا۔

ان شاءاللہ جلد ہی جمرود کے یتیم اور غریب بچوں میں عید کے سوٹ تقسیم کئے جائیں گے

خدمت ویلفیئر فاؤنڈیشن صدر شاہد ملنگ افریدی نے معروف خان اور انکے ٹیم کا شکریہ ادا کیا

اسلام علیکمایک ضروری پیغام ۔خدمت ویلفیئر فاؤنڈیشن صدر PNN channelچیف  شاہد ملنگ افریدی دوستوں بہت معذرت کے ساتھ میں سب ک...
04/23/2023

اسلام علیکم
ایک ضروری پیغام
۔خدمت ویلفیئر فاؤنڈیشن صدر PNN channelچیف شاہد ملنگ افریدی
دوستوں بہت معذرت کے ساتھ میں سب کو یہ بات کرنا چاہتا ہوں کہ میں اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے فاؤنڈیشن جو Activity ہے میں دو 2 ماہ چھوڑ دیتا ہوں۔
وہ لوگ جو صدر شاہد ملنگ کو بار بار تشریف لاتے ہیں اور کال واٹساپ میسج کرتے ہیں اوس اے گزارش ہے کہ مہربانی کر کے میں ضروری کاموں کی وجہ سے موجود نہیں ہے دو ماہ بعد انشاء اللّٰہ پھر آپ کی خدمت میں حاضر رہوں گا
اور انشاءاللہ دو ماہ بعد آپ لوگوں کے لیے میں ہر وخت تابعدار حاضر ہوں۔ ۔ اور سب دوستوں سے میں مافی چاہتا ہوں۔اگر کسی کا دل مجھ سے آزاری ہو۔ اور آخر میں قسم کھاتا ہوں۔کہ ابھی تک کسی سیاسی یا سماجی فلاحی نے مجھے جو چیز علاقے غریب لوگوں کے لیے دیا ہے۔ ہم نے اس جگہ کو پہنچایا ہے اور انشاءاللہ آئندہ بھی ہر چیز آپ کو پہنچایا جائے گا ۔ آپ سب دوستوں رشتداروں مسافروں سے صدر شاہد ملنگ کے لیے دعاؤں کی درخواست ہے
اللّٰہ پاک ہر مسلمان کا مشکل آسان فرما آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
👈

04/22/2023

خدمت ویلفیئر فاؤنڈیشن پوری ٹیم کی جانب سے آپ سب مسلمان بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر بہت مبارک ہو
صدر شاہد ملنگ افریدی

 چاند رات کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریںآپکی بندوق سے نکلی ہوئی گولی کسی کی جان لے سکتی ہے۔منجانب: خدمت ویلفیئر...
04/20/2023


چاند رات کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں
آپکی بندوق سے نکلی ہوئی گولی کسی کی جان لے سکتی ہے۔

منجانب: خدمت ویلفیئر فاؤنڈیشن صدر شاہد ملنگ افریدی
وکمیٹی ممبرز

04/09/2023

الحمد للّٰہ صدر شاہد ملنگ افریدی نے کینسر مرض میں مبتلا خاتون کو ٹوٹل (75000) پچھتر ہزار روپے حوالہ کیا
اللّٰہ پاک قبول فرمائے

 ّٰہخدمت ویلفیئر فاؤنڈیشن صدر شاہد ملنگ افریدی نے آج  کینسر مرض میں مبتلا مریض کے لیے مزید ( 20000 ) روپے حوالہ کیااللّٰ...
04/04/2023

ّٰہ
خدمت ویلفیئر فاؤنڈیشن صدر شاہد ملنگ افریدی نے آج کینسر مرض میں مبتلا مریض کے لیے مزید ( 20000 ) روپے حوالہ کیا
اللّٰہ پاک قبول فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
کچھ دن پہلے صدر شاہد ملنگ افریدی نےTIP چیرمین الحاج شاہ جی گل افریدی کے ساتھ ملاقات کی ملاقات میں صدر شاہد ملنگ نے کینسر میں مبتلا مریض کے لیے چیرمین صاحب سے میڈیسن کے لیے 20000 روپے کا مطالبہ کیا
آج الحاج شاہ جی گل افریدی کے پرسنل سیکرٹری حاجی عدنان خان نے صدر شاہد ملنگ کو حوالا کیا ،،صدر شاہد ملنگ نے فوری طور مریض کو بیس ہزار روپے حوالہ کیا
انشاء اللّٰہ مزید بھی اس کے ساتھ مدد کروں گا
اور یہ خدمت کا سلسلہ جاری رہو گا انشاء اللّٰہ،،
دعاؤں میں صدر شاہد ملنگ افریدی یاد رکھنا
کچھ عرصہ سے بہت پریشانی میں مبتلا ہیں
آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ 🥰❤🥰🤲😘

رمضان میں اپنے دسترخوان کی نمائش نہ کریں۔یقین جانیے ایسے لوگ بھی ہیں جو افطار کے وقت اپنے بچوں سے آنکھ ملا نہیں سکتے۔.😭💔...
04/03/2023

رمضان میں اپنے دسترخوان کی نمائش نہ کریں۔
یقین جانیے ایسے لوگ بھی ہیں جو افطار کے وقت اپنے بچوں سے آنکھ ملا نہیں سکتے۔.😭💔
۔
۔
۔
#رمضان #غریب #دسترخوان
President of
KWF shahid malang Afridi

Address

Whitestone, NY

Telephone

+923336491034

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خدمت ویلفیئر فاؤنڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category