Social Media Team PPP Upper Chitral

Social Media Team PPP Upper Chitral Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Social Media Team PPP Upper Chitral, Political organisation, Weehawken, NJ.

پاکستان پیپلز پارٹیسینٹرل سیکریٹریٹ، اسلام آبادتاریخ: 12 اپریل 2025پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات آج مورخہ 1...
04/12/2025

پاکستان پیپلز پارٹی
سینٹرل سیکریٹریٹ، اسلام آباد
تاریخ: 12 اپریل 2025

پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات آج مورخہ 12 اپریل 2025 کو سینٹرل سیکریٹریٹ، اسلام آباد میں منعقد ہوئے۔
پارٹی آئین کے مطابق مندرجہ ذیل عہدیداران کو چار سال کے لیے منتخب کیا گیا ہے:

• بلاول بھٹو زرداری – چیئرمین
• ہمایوں خان – سیکریٹری جنرل
• ندیم افضل گوندل (چن) – سیکریٹری اطلاعات
• آمنہ پراچہ – سیکریٹری فنانس

پاکستان پیپلز پارٹی لوئر چترال کے ضلعی صدر انجینئر فضل ربی جان، پیپلز پارٹی کا چترال کے لئے خدمات کے حوالے سے پریس کلب ک...
04/12/2025

پاکستان پیپلز پارٹی لوئر چترال کے ضلعی صدر انجینئر فضل ربی جان، پیپلز پارٹی کا چترال کے لئے خدمات کے حوالے سے پریس کلب کے کرنٹ افیرز پروگرام مہراکہ میں کل 12 اپریل 2025بروز ہفتہ بعمل 3 بجے سہ پہر اظہار خیا ل کریں گے۔

Pakistan People’s Party (PPP) Chitral has condemned what it called a baseless and negative campaign launched on social m...
04/10/2025

Pakistan People’s Party (PPP) Chitral has condemned what it called a baseless and negative campaign launched on social media by certain members of Anjuman Taraqqi Khowar against the party and former provincial minister Saleem Khan.

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور صوبائی صدر پیپلز پارٹی سید محمد علی شاہ باچا کی میزبانی میں پارٹی کا اہم ا...
03/11/2025

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور صوبائی صدر پیپلز پارٹی سید محمد علی شاہ باچا کی میزبانی میں پارٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تنظیمی امور، سیاسی حکمت عملی اور کارکنوں کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچا نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کو متحد ہو کر کام کرنے کی ضرورت ہے اور عوامی مسائل کے حل کے لیے جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا میں درپیش چیلنجز کا ادراک رکھتی ہے اور ان کے حل کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پارٹی امیدواروں کے مسائل سننے اور ان کا حل نکالنے کے لیے ایسے اجلاس باقاعدگی سے منعقد کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کو دانستہ طور پر فنڈز سے محروم رکھا جا رہا ہے، لیکن اس کے باوجود ہم عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

اجلاس کے اختتام پر صوبائی حکومت کی بدانتظامی کے خلاف عوامی تحریک شروع کرنے، مہنگائی اور بےروزگاری کے خلاف عملی اقدامات کا مطالبہ کرنے اور کرپشن کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات اٹھانے کی قرارداد منظور کی گئی۔

اجلاس میں سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر، نجمدین خان، ہمایون خان، احمد کنڈی، احسان میانخیل، امجد آفریدی، ملک امجد اعوان، عالم زیب ایڈووکیٹ، سلیم خان (چترال)، فضلِ ربی جان (چترال)، ایڈووکیٹ سراج علی خان سابق امیدوار پی کے ون اپرچترال ،شکیل احمد (باجوڑ), ننگیال اعظم خان اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی

Syed Muhammad Ali Shah bacha
Pakistan Peoples Party
Bilawal Bhutto Zardari

12/10/2024

گلوف ll پراجیکٹ ریشن ویلی میں اقربا پروری کی بنیاد پر کام ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے علاقے کو نقصان ہو رہا ہے ریشن ویلی میں اس پراجیکٹ کی آڑ میں کڑروں روپوں کے کپلے کے گیے ہیں ان کاموں کے اورال انکوائری ہونی چاہیے ۔عوامی حلقے ۔
Ud Din Qamar
National Project Manager
UNDP GLOF - II Pakistan
UNDP Pakistan
CLIMATE FUND
OF CLIMATE CHANGE
II Pakistan

سرپرست اعلیٰ نو منتخب ضلعی کابینہ پی پی پی اپر چترال,,🇱🇾🇵🇰
11/23/2024

سرپرست اعلیٰ نو منتخب ضلعی کابینہ پی پی پی اپر چترال,,🇱🇾🇵🇰

11/03/2024

ریشن میں بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف اختجاج ۔

بد عنوانی ۔
07/31/2024

بد عنوانی ۔

04/12/2024
شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 45 ویں یومِ شہادت پر پاکستان پیپلز پارٹی اپنے شہید قائد کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
04/04/2024

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 45 ویں یومِ شہادت پر پاکستان پیپلز پارٹی اپنے شہید قائد کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

بی بی آصفہ بھٹو زرداری حلقہ این اے 207 شہید بینظیرآباد سے بلا مقابلہ ممبر قومی اسمبلی منتخب
03/29/2024

بی بی آصفہ بھٹو زرداری حلقہ این اے 207 شہید بینظیرآباد سے بلا مقابلہ ممبر قومی اسمبلی منتخب

عید کے بعد پیپلز سیکرٹریٹ پشاور میں چیرمین بلاول کی "چنو نئی سوچ" پالیسی کے تحت "ینگ لیڈرز" کانفرنس / ورکر کنونشن منعقد ...
03/28/2024

عید کے بعد
پیپلز سیکرٹریٹ پشاور میں چیرمین بلاول کی "چنو نئی سوچ" پالیسی کے تحت "ینگ لیڈرز" کانفرنس / ورکر کنونشن منعقد ہونے جارہا ہے
جہاں صوبہ بھر کے نوجوان ورکرز کو انکی سیاسی قابلیت قائدانہ صلاحیت اجاگر کرنے اور پیپلزپارٹی خیبرپختوخوا کو جدید نظریاتی مثبت اور سنجیدہ خطوط پر استوار کرنے کےلئے اپکے قیمتی تجاویز اراء اور سفارشات سمیت اظہار رائے کا بھرپور موقع فراہم کیا جائے گا۔
A project of
Rehabilitation of PPP KP @ wayout
Please join🤝🇱🇾
مقام وقت تاریخ ترتیب کا ختمی اعلان بعد میں کیا جائے گا

Address

Weehawken, NJ

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Media Team PPP Upper Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share