USUrduDigitalOutreach
- Home
- United States
- Washington, DC
- USUrduDigitalOutreach
Global Engagement Center (GEC) يو ايس ڈيپارٹمنٹ آف سٹيٹ
[اردو ٹیم]
Address
Washington, DC
General information
ہم يو ايس ڈيپارٹمنٹ آف سٹيٹ کی نمائیندگی کرتے ہيں۔ ہماری ٹيم کے لوگ کئ سالوں سے مختلف فورمز اور نيوز ویبسائٹز پر دوسروں لوگوں کے لکھے گۓ بے بنياد الزامات اور غلط معلومات کا جواب دے رہے ہيں۔ يہ ہم اس ليے کرتے ہيں تاکہ کسی بھی ايشو کے بارے اردو بولنے والے حضرات ہمارے نقطہ نظر سے آگاہ ہو سکيں۔ آپ جانتے ہيں کہ ان فورمز اور سوشل سائٹز پر جھوٹی اور من گھڑت افواہوں کی کوئی کمی نہيں ہے اس ليے ہم یہ ضروری سمجھتے ہيں کہ ان خبروں کی ہم بروقت انداز میں آزمائشی اعداد وشمار اور معروضی تجزیہ کے ساتھ اصلاح کريں۔
Website
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when USUrduDigitalOutreach posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Organization
Send a message to USUrduDigitalOutreach: