10/06/2023
ریاست ماں ہوتی ہے مگر ہزاروں ماؤں کے جگرگوشوں کو سوتیلی ماں ریاست اُٹھا لیتی ہے، انہیں غائب کر دیتی ہے۔ ان پر ظلم کے پہاڑ توڑے جاتے ہیں تاکہ وہ ٹوٹ جائیں مگر اس کشمکش ایک پورا خاندان ٹوٹ جاتا ہے۔
ہائے ظالمو تمہیں تو رحم نہیں آئے گا مگر ۔۔۔۔