Greece Pti 804

Greece Pti 804 ہم اس وطن کے لیے جان کی بازی بھی لگا دیں گے

وطن کے دشمن کو مٹی میں ملا دیں گے
(3)

جیل میں پڑا نہیں ہوا۔ بلکہ ڈٹ کر کھڑا ہوا ہے۔
09/07/2026

جیل میں پڑا نہیں ہوا۔ بلکہ ڈٹ کر کھڑا ہوا ہے۔

اقرار الحسن ڈیرہ غازیخان آئے دو روز قیام کیا کسی نے ملنا گوارہ نہیں کیا ایک وقت تھا جب یہ آتا تھا نوجوان ان کو ملنے کے ل...
09/07/2026

اقرار الحسن ڈیرہ غازیخان آئے دو روز قیام کیا کسی نے ملنا گوارہ نہیں کیا ایک وقت تھا جب یہ آتا تھا نوجوان ان کو ملنے کے لئے ترستے تھے اتنا رش ہوتا تھا پولیس طلب کرنی پڑتی تھی۔ اب لوگوں کو فون کرتے ہیں ملنے کوئی نہیں آتا

ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا پروپیگنڈہ پھیلانے والے دلال تو ہو سکتے ہیں، صحافی نہیں!
09/07/2026

ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا پروپیگنڈہ پھیلانے والے دلال تو ہو سکتے ہیں، صحافی نہیں!

Do you Agree?
09/07/2026

Do you Agree?

09/04/2026
یہ ہے پبلک انٹرسٹ یہ ایک کپتان کا سپاہی ہے سہیل افریدی۔more
09/03/2026

یہ ہے پبلک انٹرسٹ
یہ ایک کپتان کا سپاہی ہے سہیل افریدی۔more

وہی ہوا کہ سسٹم والوں نے اعتراف کرنا شروع کر دیا پہلے محسن نقوی کا اعتراف سامنے آیا،اس کے بعد وزیر صحت مصطفی کمال نے بھی...
09/03/2026

وہی ہوا کہ سسٹم والوں نے اعتراف کرنا شروع کر دیا
پہلے محسن نقوی کا اعتراف سامنے آیا،
اس کے بعد وزیر صحت مصطفی کمال نے بھی نظام فلاپ ہونے کی بات کی،
اب احسن اقبال نے بھی برملا اعتراف کر دیا
مگر پٹواری ابھی بھی اسی ضد میں ہے کہ ملک اونچی اڑان میں ہے۔ 🖐️

چارسدہ میں میٹر ریڈر  کی بے حسی 80 سالہ بابا نور حسن کی موت پر ختم ہوا۔آج ایک 80 سالہ ضعیف اور غریب ریٹائرڈ چوکیدار نور ...
09/02/2026

چارسدہ میں میٹر ریڈر کی بے حسی 80 سالہ بابا نور حسن کی موت پر ختم ہوا۔
آج ایک 80 سالہ ضعیف اور غریب ریٹائرڈ چوکیدار نور حسن چارسدہ میں واقع پیسکو کے سنسان دفتر میں کرسی پر ٹڑپتا رہا اور عملہ انسانیت کو بھلا کر دفتر چھوڑ کر بھاگ گئے۔
محکمہ تعلیم کے اس سابق ملازم کے گھر جب پچاس ہزار روپے کا بل اور جرمانہ بھیجا گیا تو ان کے پاس دو وقت کی روٹی کے پیسے بھی نہیں تھے۔ ان کے بھائیوں نے ترس کھا کر ان کے گھر پر ایک چھوٹا سولر پینل لگایا تھا تاکہ بجلی کا بل ان کے کمزور کندھوں پر بوجھ نہ بنے مگر پیسکو اہلکاروں نے بغیر کسی جواز کے پچاس ہزار کا بل تھوپ دیا۔ ورثاء کا الزام ہے کہ میٹر ریڈر فیاض ان سے جرمانہ ختم کرنے کے بدلے رشوت کا مطالبہ کر رہا تھا جس کی ادائیگی بابا کی استطاعت سے باہر تھی۔
بدھ کی صبح بابا نور حسنجب اپنا بل کم کرانے پیسکو دفتر پہنچے تو وہاں مذکورہ میٹر ریڈر سے تکرار ہوئی اور اس دوران ایس ڈی او کے دفتر میں ہی انہیں دل کا دورہ پڑا۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ پیسکو عملہ بابا کی مدد کرنے کے بجائے دفتر چھوڑ کر نکل گیا اور وہ 15 منٹ تک وہیں فرش پر تڑپتے رہے۔ جب لوگ اندر پہنچے تو بابا نور حسن کی روح پرواز کر چکی تھی۔
واقعے کے بعد ورثاء نے شدید احتجاج کرتے ہوئے پولیس کو میٹر ریڈر کے خلاف کارروائی کی درخواست دے دی ہے جس پر کاروائی کا آغاز کیا گیا ہے۔
حکومت اور اعلیٰ حکام کو چاہیے کہ وہ پیسکو کے آڈٹ اور بلنگ کے فرسودہ نظام کی مکمل اصلاح کریں تاکہ آئندہ کسی اور غریب کا بوڑھا باپ اس بے حسی کی بھیٹ نہ چڑھے۔
مصباح الدین اتمانی

اچھی خبر سن لیں 200 ملین ڈالر کا ادھار تیل لینے جارہے ہیں ادھار یہ لیں کر نقد بیچ کر پیسہ جیب میں ڈالیں گے اور کوئی دوسر...
09/01/2026

اچھی خبر سن لیں 200 ملین ڈالر کا ادھار تیل لینے جارہے ہیں ادھار یہ لیں کر نقد بیچ کر پیسہ جیب میں ڈالیں گے اور کوئی دوسری حکومت آے گی وہ عوام سے پیسہ وصول خود ہی کرلیں گے یہ ہے اچھی خبر

Address

886 E. Dundee. Road
Palatine, IL
60067

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Greece Pti 804 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share