Imran Khan Fan

Imran Khan Fan I am a big supporter of Imran khan (PTI) andalso make this page for those who supportimran khan (PTI)

جاپان کی فوج نے آئین میں یہ اختیار حاصل کرلیا تھا کہ وہ سیکورٹی کی خاطر جنگ وغیرہ کے فیصلے کر سکتی ہے ،جاپان آرام سے بیٹ...
11/08/2025

جاپان کی فوج نے آئین میں یہ اختیار حاصل کرلیا تھا کہ وہ سیکورٹی کی خاطر جنگ وغیرہ کے فیصلے کر سکتی ہے ،جاپان آرام سے بیٹھا تھا کہُ فوج نے سول حکومت سے پوچھے بغیر چینُ کے علاقے منچورین پرحملہ کردیا تو جنگ عظیم دوم کے وقت اتحادیوں کے دشمنوں کی صف میں آکھڑا ہوا ،جس کی سزا پوری جاپانی قوم کوہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بموں کی صورت بھگتنا پڑی

کہتے ہیں بہت ظالم تھا۔ خیر، آج شیشے میں تماشا بنا پڑا ہے۔
11/08/2025

کہتے ہیں بہت ظالم تھا۔ خیر، آج شیشے میں تماشا بنا پڑا ہے۔

مارنے والے رینجرز کے اہلکار مرنے والا کراچی کا ایک نوجوان جسے رینجرز نے بلاوجہ ، بلا اشتعال ٹانگ میں گولی مار دی ، اسی ط...
11/08/2025

مارنے والے رینجرز کے اہلکار مرنے والا کراچی کا ایک نوجوان جسے رینجرز نے بلاوجہ ، بلا اشتعال ٹانگ میں گولی مار دی ، اسی طبعی امداد نہ دی اور وہ زیادہ خون بہنے کی وجہ سے مر گیا۔

جن کے نزدیک انسانی جان کی کوئی حرمت نہیں ان سے کچھ بھی توقع کی جاسکتی ہے۔

خروٹ آباد بلوچستان میں ایک ایف سی چیک پوسٹ کراس کرتے ہوئے چھ افراد کو بلاوجہ بلااشتعال سیدھی گولیاں چلا کر شہید کردیا گی...
11/08/2025

خروٹ آباد بلوچستان میں ایک ایف سی چیک پوسٹ کراس کرتے ہوئے چھ افراد کو بلاوجہ بلااشتعال سیدھی گولیاں چلا کر شہید کردیا گیا۔ جس خاتون کی انگلی آسمان کی جانب اٹھی ہوئی ہے یہ ماں بننے والی تھیں اور شہید ہوگئیں۔ ویڈیو ریکارڈ نہ ہوجاتی تو یہ سب دہشتگرد کہلاتے۔

11/08/2025

بلوچتان میں ‎ ُتے کس طرح سے انسانوں کو 🐕 کی طرح ذلیل کرتے ہے

‎ ُتے

11/08/2025

‏وہ کہتے ہیں ہم مسجدوں میں کتے نہیں باندھتے
جنہوں نے ڈالروں کی خاطر وزیرستان کی بستیاں، مسجدیں انسانوں سمیت نیست و نابود کر دیں

‏وہ کہتے ہیں ہم مسجدوں میں کتے نہیں باندھتےجنہوں نے لال مسجد میں قران و حدیث کے نسخے جلاۓ سو سے زائد پاکستانیوں کو مسجد ...
11/08/2025

‏وہ کہتے ہیں ہم مسجدوں میں کتے نہیں باندھتے
جنہوں نے لال مسجد میں قران و حدیث کے نسخے جلاۓ سو سے زائد پاکستانیوں کو مسجد کے اندر شہید کر دیا اور پھر قران کے شہید نسخوں پر چڑھ کر نعرے مارتے رہے

11/08/2025

جن کو سہیل افریدی کے بیان سے تکلیف ہے وہ خواجہ آصف کو اپنی بہن کا رشتہ دے لیں شکریہ

11/08/2025

سہیل افریدی کے بیان پر غم و غصہ کرنے والو نواز شریف کے اس بیان سے کیا اپ اتفاق کرتے ہیں؟

11/08/2025

اب عاصم منیر بھی فلیسطینوں کو شہید کرنے کا پلان بنا رہا ہے ۔ یہ شروع سے ہی بےغیرت تھے

آپ کی وفا کی مثالیں آنے والی نسلیں کتابوں میں پڑھا کریں گیحامد رضا چیئرمین سنی اتحاد کونسل 💔
11/07/2025

آپ کی وفا کی مثالیں آنے والی نسلیں کتابوں میں پڑھا کریں گی
حامد رضا چیئرمین سنی اتحاد کونسل 💔

11/07/2025

عمران خان نے پی ٹی آئی کے سابقہ مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد کا محض 50 یورو کا قرض کس طرح چکایا۔۔ سنئے احمد جواد صاحب سے

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan Fan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share