PAK Markhor Updates 5.0

PAK Markhor Updates 5.0 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PAK Markhor Updates 5.0, Armed forces, New York, NY.

اسلام آباد ٹاکس ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک پوسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات اگلے دو روز می...
04/14/2026

اسلام آباد ٹاکس ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک پوسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں۔
ٹرمپ نے نیویارک پوسٹ کو بتایا: ہم ایران کے ساتھ مذاکرات کے نئے دور کی میزبانی کے لیے پاکستان کی طرف جھکاؤ رکھتے ہیں, فیلڈ مارشل بہت اچھا کام کر رہے ہیں وہ لاجواب ہے وہ بہت اچھا کام کر رہا ہے

مذاکرات پاکستان میں ہی ہوں گے کیونکہ ایرانی وفد کو اسلام آباد کے علاوہ دوسرے کسی ملک جانا اس حساس موقع پر قبول نہیں ہے۔

"إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ" 😢گلگت بلتستان ، دیامیر تھور گوئیں کے مقام پر پولیس گاڑی پر تھور نالے میں اف...
04/13/2026

"إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ" 😢
گلگت بلتستان ، دیامیر تھور گوئیں کے مقام پر پولیس گاڑی پر تھور نالے میں افیون تلف کرنے والے پولیس اہلکاروں پر خار،،،جیوں کا حملہ ، 3 پولیس جوان شہید جبکہ ڈی ایس پی فقیر محمد سمیت تین پولیس والے زخمی ہیں
شہید ہونے والے جوانوں کے نام
1۔سپاہی حضرت اللہ
2۔سپاہی عبدراحیم
3۔ سپاہی مقابل شاہ
زخمیوں ہونے والے جوان
1۔ڈی ایس پی فقیر محمد
2۔سپاہی نقیل احمد
3۔رحمت اللہ

اللّٰہ تعالیٰ شہداء کی درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین 🤲

"إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ" 😢💔😢ہنگو/پولیو ٹیموں کی سیکورٹی کے لیے جانے والے جوانوں پر خار ،،،جیوں کی فا...
04/13/2026

"إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ" 😢💔😢
ہنگو/پولیو ٹیموں کی سیکورٹی کے لیے جانے والے جوانوں پر خار ،،،جیوں کی فائرنگ۔
فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید،چار زخمی،پولیس ترجمان
ہنگو/ٹل پولیس اسٹیشن کے علاقے چھپری وزیران کے قریب یہ واقعہ پیش ایا،ترجمان
ہنگو/شہید اہلکار پی ٹی سی مین انٹرمیڈیٹ کورس کر رہا تھا،ترجمان
ہنگو/شہید اہلکار اسرار الحق کا تعلق شانگلہ سے ہے،ترجمان پولیس

اللّٰہ تعالیٰ شہید کی درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین 🤲.

04/13/2026

پاک افغان بارڈر چترال ۔
لشکر مودی کے سپاہی افغان فورسز نعرے تکبیر کے نعرے لگاتے ہوۓ ارندو چترال میں سویلین گھروں کو نشانہ بناتے ہوۓ ۔

"إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ"😢💔😢بلوچستان گوادر ، جیونی میں کوسٹ گارڈ جوانوں پر فتنہ الہندوستان بی ایل اے ...
04/12/2026

"إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ"😢💔😢
بلوچستان گوادر ، جیونی میں کوسٹ گارڈ جوانوں پر فتنہ الہندوستان بی ایل اے کا حملہ۔
فائرنگ کے تبادلے میں 3 جوان شہید۔
واضح رہے یہ حملہ وہاں سے کیا گیا جہاں سے حال ہی میں ڈیزل سپلائی کی اجازت دی گئی تھی۔

خیبر پختونخواہ ضلع باجوڑ تحصیل سالارزئی بارڈر پر سیکورٹی فورسز چیک پوسٹ پر لشکر مودی افغان فورسز کا سنائپر فائرنگ ایک جوان شہید ایک زخمی ۔

باجوڑ تحصیل سلارزی کے علاقے سروونو وکشین میں افغان فورسز کی جانب سے فـائر کیا گیا گـولہ مقامی آبادی کو لگنے سے متعدد شہری زخمی ہو گئے۔

وزیرستان آنگور اڈہ اولڈ کیمپ پر افغان فورسز کا بلا اشتعال بڑے ہتھیاروں کی فائرنگ ۔

پاک فورسز کی جوابی کارروائی جاری ۔

اللّٰہ تعالیٰ شہداء کی درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲.

ساؤتھ ایشیا انڈیکس کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب میں اب تک قریباً تیرہ ہزار فوجی اور بارہ سے اٹھارہ لڑاکا طیارے تعینات ک...
04/12/2026

ساؤتھ ایشیا انڈیکس کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب میں اب تک قریباً تیرہ ہزار فوجی اور بارہ سے اٹھارہ لڑاکا طیارے تعینات کر دیے ہیں جبکہ ممکنہ طور پر پاکستان سعودی عرب میں پچاس ہزار کے قریب فوجی تعینات کرے گا

04/12/2026

راولپنڈی، 10 اپریل 2026
ایک تیز انسانی آپریشن میں، پاکستان نیوی نے شمالی بحیرہ عرب میں 200 ناٹیکل مائلز (3A700 کلومیٹر) دور شمالی بحیرہ عرب میں کام کرنے والے مرچنٹ ویسل (MV) GOLD AUTUMN کی ایک تکلیف دہ کال کے بعد عملے کے 18 ارکان کو کامیابی کے ساتھ بچایا اور ان سے نکالا جن میں چین، بنگلہ دیش، میانمار، ویتنام اور انڈونیشیا کے شہری شامل تھے۔
پی این ایس حنین نے اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت اور مہارت کے ساتھ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کیا۔ جہاز کے ماہرین کی ٹیم نے طبی امداد فراہم کی، آگ بجھانے میں مدد کی، نقصان کا تخمینہ لگایا، اور عملے کو کامیابی سے بچایا۔ وہاں سے نکالے گئے عملے کو طبی امداد اور ان کے متعلقہ ممالک کو وطن واپسی کے لیے بحفاظت کراچی پہنچا دیا گیا۔
پاک بحریہ کے جہاز کی طرف سے پاکستان کے ساحل سے دور توسیعی رینج میں فراہم کی جانے والی انسانی امداد پاکستان نیوی کے مسلسل عزم اور ذمہ داری کے متعلقہ علاقے میں سمندری بحران کی صورت حال کا ہمیشہ پہلا جواب دینے والے ہونے کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔

04/11/2026

❤وَتُغِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ❤
⁦❤️⁩بے شک عزت اور زلت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے⁦❤️⁩
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ، پاکستان قیامت تک شاد و آباد رہیگا انشاء اللّٰہ ۔

سعودی وزارت دفاع کا اہم اعلانپاکستان کی فوجیں،  جنگی جہاز پہلی بار سعودی عرب  کے دفاع کے لیے کنگ عبدالعزیز اڈے پر پہنچ گ...
04/11/2026

سعودی وزارت دفاع کا اہم اعلان

پاکستان کی فوجیں، جنگی جہاز پہلی بار سعودی عرب کے دفاع کے لیے کنگ عبدالعزیز اڈے پر پہنچ گئیں ، پاکستان سعودی فوجی دفاعی مشترکہ معاہدے کے بعد یہ فوج پاکستان کی سعودی عرب بھیجی گئی ہے

دو شخصیات ایک جیسا استقبال مگر محض یونیفارم اور عام لباس پہن کر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بہت بڑا پیغام دیا ہے۔ انہوں ...
04/11/2026

دو شخصیات ایک جیسا استقبال
مگر محض یونیفارم اور عام لباس پہن کر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بہت بڑا پیغام دیا ہے۔
انہوں نے ثابت کردیا کہ وہ امتِ مسلمہ کے سپاہی ہیں۔

04/11/2026

راولپنڈی میں پاک فضائیہ کی گھن گرج جاری ۔

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK Markhor Updates 5.0 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category