Pti آرمانی دنیا

Pti آرمانی دنیا اس پیچ کو عمران خان کے سپورٹر لائک اور فالو کریں۔شکریہ Funny and emotional videos

09/14/2026
09/14/2026

تحریک انصاف خیبرپختونخوا کا شدید ردعمل
کارکنان تیار رہیں ایک گھنٹے کے اندر اندر خیبر پختونخوا کی سرحدیں بند کر دیں گے
🔥🫵n🔥

09/14/2026

🌹سہیل آفریدی کو ان کے اسکواڈ نے بازیاب کروا لیا، دوبارہ لبرٹی چوک کی جانب روانہ ہونے کا اعلان
لاہوریوں نکلو خان کا سپاہی آیا ہے

09/13/2026

سہیل آفریدی کے ڈر سے پورے پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا
کسی نے سہی کہا تھا بیغرت لوگ بزدل ہوتے ہیں کل دفعہ 804 نافذ ہوگا
🔥🫵

09/12/2026

🚨🚨سہیل آفریدی کی نااہلی سے یا جنید اکبر خان کی نااہلی سے 27 ستمبر کا لانگ مارچ نہیں رکے گا، ہمارا ہر ورکر لیڈر ہے ہم نہ بھی ہوں گے تو بھی 27 ستمبر کو لانگ مارچ ہوگا ضرور ہوگا،🔥🔥🚨
جنید اکبر خان کی دو ٹوک گفتگو🔥🔥✌️

09/11/2026

🚨🚨تحریک انصاف کے لوگوں پے بد ترین ظلم کیا گیا لیکن پھر بھی لوگ ڈٹے رہے ۔۔۔۔۔۔ آپ مجھے 5 منٹ کیلئے مریم نواز دے دیں وہ پارٹی تو دور اپنا باپ بھی چھوڑ دے گی ۔۔۔۔۔۔۔
شوکت بسرا:-🚨🔥🫢

09/11/2026

بریکنگ نیوز 🚨🔥
شہباز شریف کو بہت جلد جاتا دیکھ رہا ہوں نجم سیٹھی کا بڑا انکشاف 💪🔥🔥

Address

11991 Audelia Road
Dallas, TX
75243

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti آرمانی دنیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share