Peshawar Vibes

Call Directions

Peshawar Vibes cozy vibes, cozy cabin, calmness, Peace 🕊️

پشاور BRT گلابی بسوں کا روڈ پر چلنے کا منظر۔گلابی بسیں خیبرپختونخوا حکومت کا خواتین کیلئے بہت موثر اقدام ہیں۔ آپ کی نظر ...
30/09/2026

پشاور BRT گلابی بسوں کا روڈ پر چلنے کا منظر۔
گلابی بسیں خیبرپختونخوا حکومت کا خواتین کیلئے بہت موثر اقدام ہیں۔
آپ کی نظر میں اس کے ساتھ ایسا کیا شامل کرنا کرنا چاہئے جو مرد اور خواتین دونوں کیلئے مفید ہو

22/09/2026

22/09/2026

Wonderful, peaceful, relax, peace 🕊️

06/09/2026

پاکستان کی 33 یونیورسٹیز نے یو ایس نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ کی "بیسٹ گلوبل یونیورسٹیز رینکنگ 2026-27" میں جگہ حاصل کرلی ہے۔ ...
26/08/2026

پاکستان کی 33 یونیورسٹیز نے یو ایس نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ کی "بیسٹ گلوبل یونیورسٹیز رینکنگ 2026-27" میں جگہ حاصل کرلی ہے۔ اس فہرست میں کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد پاکستان کی سب سے اعلیٰ درجہ بندی والی یونیورسٹی قرار پائی، جو 52.0 مجموعی اسکور کے ساتھ دنیا بھر میں 410ویں نمبر پر رہی۔

یہ عالمی درجہ بندی 100 سے زائد ممالک کی 2,250 سے زیادہ جامعات کا جائزہ لے کر مرتب کی گئی ہے، جس کی بنیاد تحقیقی کارکردگی اور علمی ساکھ پر ہوتی ہے۔

پاکستانی جامعات میں کامسیٹس کے بعد قائداعظم یونیورسٹی (عالمی نمبر 451)، یونیورسٹی آف لاہور (479)، یونیورسٹی آف مینیجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (573) اور نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (590ویں نمبر) پر رہیں۔

فہرست میں یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور، آغا خان یونیورسٹی، پنجاب یونیورسٹی، جی سی یونیورسٹی فیصل آباد اور دیگر معروف ادارے بھی شامل ہیں۔

عالمی سطح پر ہارورڈ یونیورسٹی نے پہلی پوزیشن حاصل کی، جس کے بعد MIT، اسٹینفورڈ، آکسفورڈ اور کیمبرج نے ٹاپ فائیو مکمل کیا۔

واضح رہے کہ یو ایس نیوز کی درجہ بندی بنیادی طور پر جامعات کے تحقیقی مشن، اشاعتوں، حوالہ جات اور بین الاقوامی تعاون پر مرکوز ہوتی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر 33 پاکستانی جامعات کا عالمی فہرست میں شامل ہونا ایک خوش آئند پیش رفت ہے۔

Peshawar New Bus Terminal 🚌✨ | A New Look of Peshawar ❤️
25/08/2026

Peshawar New Bus Terminal 🚌✨ | A New Look of Peshawar ❤️

23/08/2026

پاکستان میں 90 فیصد سرکاری ٹیچر صبح سویرے اپنے بچوں کو پرائیویٹ اسکولوں میں چھوڑ کر پھر غریب کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دینے کے لیے سرکاری اسکول میں جاتے ہیں۔🤷‍♂️۔۔وجہ۔۔؟؟

21/08/2026

نا قابل برداشت گرمی ہے سکول میں بچے مر جائینگے چھٹیوں میں یکم ستمبر تک توسیع کی جائے۔

Address

Peshawar
36001

Telephone

+9291000000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share