PML-N Riyadh Official

Directions Website

PML-N Riyadh Official Public President Riyadh Region: Khalid Akram Rana,
S.V.P: Rana Khadim Hussain,
S.V.P: Rana Shabeer Ahmed,
Sec. Regional Media C۔N ..Ch. Tariq virk

General: Nasir Mehmood Arain,
Vice President: Ikram Chaudhary,
Vice President: Rana Muhammad Ashraf,
Vice President: Malik Abdul Shakoor,
Sect Info: Khadim Hussain Gujjar,
Cheif Orginizor: Ch Yousaf Jatt,
President Youth wing Saudi Arab: Raja yaqoob
Sec General youth wing Saudi Arab: Malik G M awan
Prsedient: Youth wing Riyadh Region: Khurram Abbasi
Sec General Youth wing Riyadh Rejion: Mian Muhammad Kaleem.

09/08/2026
16/07/2026

مولانا فضل الرحمن کے شہداء سے متعلق متنازع بیاں پر سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ سعودی عرب خالد اکرم رانا صاحب کا واضح موقف
fans

15/07/2026

سعودی عرب میں پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے نائب صدر خالد اکرم رانا اور ٹیم کی جانب سے پارلیمانی سیکرٹری اور ممبر قومی اسمبلی احسان الحق باجوہ کے اعزاز میں ایک پروقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا،

ریاض: مسلم لیگی رہنما احسان الحق باجوہ کے اعزاز میں پروقار عشائیہ​ریاض (خصوصی رپورٹ): سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مق...
13/07/2026

ریاض: مسلم لیگی رہنما احسان الحق باجوہ کے اعزاز میں پروقار عشائیہ
​ریاض (خصوصی رپورٹ): سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مقامی ریسٹورنٹ میں پارلیمانی سیکرٹری اور ممبر قومی اسمبلی احسان الحق باجوہ کے اعزاز میں ایک پروقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس کی صدارت سینئر نائب صدر خالد اکرم رانا نے کی۔ تقریب میں مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کے جنرل سیکرٹری ملک منظور احمد اعوان، رانا محمد اشرف، فرحان الحق کیانی، زاہد لطیف سندھو، ناصر محمود آرائیں , حافظ محمد ارشد، ارشد محمود بھٹی، میاں عمران، خادم حسین بجاڑ، مولوی عبد الغفور اور کمیونٹی کی دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔
​اپنے خطاب میں مہمانِ خصوصی احسان الحق باجوہ نے پاک بھارت جنگوں میں پاک فوج کے تاریخی کردار کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ علاقائی صورتحال میں قائد محترم میاں نواز شریف کی راہنمائی، وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی محنت اور سپہ سالار جنرل عاصم منیر کی قیادت کا کلیدی کردار ملکی استحکام کے لیے انتہائی سراہنے کے قابل ہے۔
​احسان الحق باجوہ نے پاکستان کے ساتھ مخلصانہ برادرانہ تعلقات اور ہر مشکل گھڑی میں تعاون پر سعودی بادشاہ ملک سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ تقریب کے اختتام پر ملکی سلامتی اور پاک سعودی دوستی کی پائیداری کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

11/07/2026

# # **رامدیال ہسپتال نشئی ڈاکٹر نے سرعام قانون کی دھجیاں اڑا دی گئیں: ڈاکٹر نے ہسپتال کو 'دوستوں کا مے خانہ' بنا لیا**
سرکاری ہسپتالوں میں غریب عوام کا کوئی پُرسانِ حال نہیں رہا، لیکن رامدیال ہسپتال میں جو کچھ ہوا اس نے انسانیت اور مسیحائی کے پیشے کو یکسر شرمسار کر دیا ہے۔ سال 2026 کا ایک ایسا ہی 'حسین نظارہ' (منظرِ عام پر آیا ہے) جہاں ایک آن ڈیوٹی ڈاکٹر نے ہسپتال کو اپنے باپ کی جاگیر سمجھتے ہوئے نہ صرف اپنے دوستوں کو وہاں مدعو کیا، بلکہ مبینہ طور پر نشہ تماشہ اور عیاشی کی محفل بھی سجائی۔
علاقہ مکینوں کے مطابق، موصوف ڈاکٹر ہسپتال کو پرائیویٹ پراپرٹی کی طرح استعمال کر رہے ہیں۔ رات گئے دوستوں کے ساتھ عیاشی کی محفل جمانے کے بعد ڈاکٹر صاحب ہسپتال ہی میں آرام سے اپنی نیند پوری کرتے پائے گئے، جبکہ باہر مریض تڑپتے رہے۔
# # # **خواتین میں شدید خوف و ہراس اور اہل علاقہ کا احتجاج**
اس شرمناک واقعے کے بعد اہل علاقہ، خصوصاً خواتین میں شدید غم و غصہ اور ڈر کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مقامی خواتین کا کہنا ہے کہ:
> "جن ڈاکٹروں کو ہم اپنی جان اور عزت کا محافظ سمجھتے ہیں، اگر وہی ہسپتالوں میں رات گئے ایسے وحشی درندوں کی طرح محفلیں سجائیں گے، تو کوئی بھی شریف عورت وہاں جانے سے پہلے سو بار سوچے گی۔"
>
# # # **بنیادی مطالبات اور عوامی ردعمل**
اہل علاقہ کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے اور انہوں نے انتظامیہ سے درج ذیل مطالبات کیے ہیں:
* **فوری معطلی:** متعلقہ ڈاکٹر کو فوری طور پر عہدے سے برطرف کر کے سخت قانونی کارروائی کی جائے۔
* **سیکورٹی کا آڈٹ:** ہسپتال میں بیرونی اور غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر سخت پابندی عائد کی جائے۔
* **اعلیٰ سطحی انکوائری:** محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام اس واقعے کا فوری نوٹس لیں تاکہ مستقبل میں کوئی ہسپتال کے تقدس کو پامال نہ کر سکے۔
مقامی لوگوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس "وحشیانہ اور غیر اخلاقی" حرکت پر فوری ایکشن نہ لیا گیا تو وہ ہسپتال کے باہر شدید احتجاجی مظاہرہ کریں گے

Khawaja Salman Rafique
Bilal Azhar Official ۔

11/07/2026

صدر پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ ریاض( شرقی) نعیم دلدار کی زوجہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے امین

05/07/2026

کشمیری بھائی اور حضرت موسی علیہ السلام کےدور کا مسلی

استاد محترم مظہر چوہدری صاحب کا بہترین تجزیہ

مشرق و مغرب میں اب تیرے دور کا آغاز ہے
18/04/2026

مشرق و مغرب میں اب تیرے دور کا آغاز ہے

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML-N Riyadh Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share