بستی و موضع ڈیرہ عزت بہاولپور

بستی و موضع ڈیرہ عزت بہاولپور Basti Wasem Abad Mouza Dera Izzat is a historical village/town of District Bahawalpur, it's a big town regarding others town in Bahawalpur.

گٹر کا گندا پانی 3 دن سے اسی طرح ٹف ٹائل کی بربادی کر رہا ہے ساتھ ہی بدبو پھیل رہی ہے اس طرف توجہ دلائیں ۔ کریم کالونی گ...
05/06/2026

گٹر کا گندا پانی 3 دن سے اسی طرح ٹف ٹائل کی بربادی کر رہا ہے ساتھ ہی بدبو پھیل رہی ہے اس طرف توجہ دلائیں ۔
کریم کالونی گلی نمبر 1

ہاولپور:  کراچی موڑ،  ذخیرے میں درخت اور جھاڑیوں کو نامعلوم وجہ سے آگ لگ گئی ہے جو تقریبا ایک ایکڑ رقبہ پر مختلف جگہوں  ...
05/06/2026

ہاولپور: کراچی موڑ، ذخیرے میں درخت اور جھاڑیوں کو نامعلوم وجہ سے آگ لگ گئی ہے جو تقریبا ایک ایکڑ رقبہ پر مختلف جگہوں پر لگی ہوئی ہے ، فائر وہیکل کا اس جگہ تک رسائی ممکن نہیں، لیکن ریسکیو1122 سٹاف چھابوں کے مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوشش میں مصروف عمل ہے ۔

وادی کالام نیو لُک کیسا لگا نیو کالام
04/06/2026

وادی کالام نیو لُک کیسا لگا نیو کالام

قسم سے اس نوجوان نے دل جیت لیا۔'یہاں فوتگی ہوئی ہے، میں ڈھول نہیں بجا سکتا۔یہی اصل انسانیت، احساس اور دوسروں کے دکھ درد ...
04/06/2026

قسم سے اس نوجوان نے دل جیت لیا۔
'یہاں فوتگی ہوئی ہے، میں ڈھول نہیں بجا سکتا۔
یہی اصل انسانیت، احساس اور دوسروں کے دکھ درد کا احترام ہے۔ خوشی اپنی جگہ، مگر کسی کے غم کا خیال رکھنا بڑے ظرف اور اعلیٰ کردار کی نشانی ہے۔ ایسے بااخلاق نوجوان معاشرے کا حقیقی سرمایہ ہوتے ہیں۔
پرانا ٹی وی اخبار

V**e pods
04/06/2026

V**e pods

بھارت میں ایک جذباتی واقعے نے لوگوں کے دلوں کو چھو لیا، جہاں کینسر کے آخری مرحلے میں مبتلا ایک لڑکی کی آخری خواہش اُس وق...
04/06/2026

بھارت میں ایک جذباتی واقعے نے لوگوں کے دلوں کو چھو لیا، جہاں کینسر کے آخری مرحلے میں مبتلا ایک لڑکی کی آخری خواہش اُس وقت پوری ہو گئی جب اُس کے محبوب نے ہسپتال میں ہی اُس سے شادی کر لی۔

رپورٹس کے مطابق لڑکی طویل عرصے سے موذی مرض سے لڑ رہی تھی اور زندگی کے نازک مرحلے میں تھی۔ اس دوران اُس نے خواہش ظاہر کی کہ وہ اپنے محبوب کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں بندھ جائے۔

اطلاعات کے مطابق اہلِ خانہ کی موجودگی میں ہسپتال میں سادہ تقریبِ نکاح منعقد کی گئی، جہاں دونوں نے ایک دوسرے کے ساتھ زندگی بھر ساتھ نبھانے کے عہد کیے۔

اس موقع پر موجود افراد اور طبی عملہ جذباتی مناظر سے متاثر ہوئے، جبکہ سوشل میڈیا پر اس واقعے کو محبت، وفاداری اور مشکل وقت میں ساتھ نبھانے کی ایک مثال کے طور پر

اشتہار برائے ٹھیکہ مویشی منڈی کنٹونمنٹ بورڈ ایریا بہاولپور
04/06/2026

اشتہار برائے ٹھیکہ مویشی منڈی کنٹونمنٹ بورڈ ایریا بہاولپور

ننگی تاروں کے جال
04/06/2026

ننگی تاروں کے جال

04/06/2026

انسانیت کیا واقعی ختم ہوتی جا رہی ہے ؟ اپنی رائے ضرور دیجئے

Address

Riyadh, Saudia Arabia
Riyadh

Telephone

+923325439365

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بستی و موضع ڈیرہ عزت بہاولپور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category