Team Tarazoo/ٹیم ترازو

Team Tarazoo/ٹیم ترازو Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Team Tarazoo/ٹیم ترازو, Political organisation, ام سلیم, Riyadh.

Jamat e Islami Followers Like Team Tarazoo And Other political parties Member Follow for Jamat e Islami Massages Reading For Understanding Jamat e Islami Pakistan.

26/05/2026
جماعتِ_اسلامی سے متعلق غور طلب اور فکر انگیز پہلو #⭕1۔نظریاتی اختلاف اپنی جگہ مگر جماعت اسلامی ملک کی سب سےزیادہ اصولی، ...
17/05/2026

جماعتِ_اسلامی سے متعلق غور طلب اور فکر انگیز پہلو #

⭕1۔نظریاتی اختلاف اپنی جگہ مگر جماعت اسلامی ملک کی سب سےزیادہ اصولی، دستوری اورمنظم جماعت ہے💚

⭕2۔اختلاف اپنی جگہ مگرجماعت اسلامی الخدمت فاؤنڈیشن کےنام سےپورے پاکستان میں
52بڑےہسپتال،33ہزارسےزائد یتیم بچوں کا کفالت پروگرام، 29 آغوش ہومز(معیاری یتیم خانے)،300سےزائد ایمبولینسز،20ہزارسےزائد صاف پانی کےپراجیکٹس
چلارہی
⭕جن پر25ارب روپےسےزائدکےاخراجات بغیرکسی اقتدارکےہرسال خرچ کیےجارہے💚

⭕3-نظریاتی اختلاف اپنی جگہ مگرغزہ مظالم پرسب سےزیادہ آواز جماعت نےہی اٹھائی،
اورغزہ متاثرین کیلئے5500 ٹن سےزائد 9 ارب روپےمالیت کاامدادی سامان2025 تک بھجواچکی💚

⭕4 اختلاف اپنی جگہ مگرکرونا، زلزلہ، سیلاب ہرقدرتی آفت کےموقع پرجماعت اسلامی کےرضاکار ہی سب سےبڑھ کرخدمات انجام دینےوالے
بلکہ2022کےسیلاب میں بڑےبڑےکئی نجی اداروں نےبھی الخدمت کی بہترین کارکردگی دیکھتےہوئےاپناسیلاب فنڈحکومت کودینےکی بجائےجماعت اسلامی کےحوالےکیا
💚سیلاب2025 میں بھی الحمد اللہ، 56 اضلاع میں 15000 سےزائد ٹیم ترازو کےرضاکار امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل رہے، جہاں 25 سےزائدخیمہ بستیوں میں ہزاروں سیلاب متاثرین کو رہائش،کھانا، علاج، تعلیم کی سہولیات کئی ہفتوں تک فراہم کی جاتی رہی💙

⭕5۔نظریاتی اختلاف اپنی جگہ مگرجماعت کےایم این ایز،ایم پی ایز، سینیٹرز،مئیرزاوروزیروں نےموقع ملنےپردیانتداری اورصلاحیت کےساتھ دوسروں سےکئی گنا زیادہ کارکردگی دکھائی
مخالف بھی جسکےمعترف💚

⭕6۔اختلاف اپنی جگہ مگر جماعت کےاکلوتےسینیٹرکی کارکردگی 50سینیٹروں پربھی بھاری تھی❤️

⭕7۔نظریاتی اختلاف اپنی جگہ مگرجماعت اسلامی کے وزیر پروٹوکول لینےکی بجائےپبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنےوالےبلکہ انہوں نےجائزمراعات تک بھی نہیں لیں💚

⭕8 اختلاف اپنی جگہ مگرپاکستان کا واحدوزیرخزانہ سراج الحق ہی تھےجنہوں نےاپنےصوبے کوسود فری اورقرض فری صوبہ بنادیاتھا💜

⭕9۔نظریاتی اختلاف اپنی جگہ مگرکراچی میں جماعت اسلامی کےمئیر نعمت اللہ خان نے2001 میں اپنی باصلاحیت، بہادراوردیانتدار ٹیم کی بدولت بوری بندلاشوں کےخوف والےشہرمیں کرپشن کاجن قابوکرکےدکھایا اورشہر کی سالانہ آمدن7کروڑڈالرسے77کروڑ ڈالرتک پہنچادی 💓 (آج کےحساب سے 200ارب روپےصرف ایک سال میں ایک سٹی مئیرنےقوم کےبچائے نہ صرف بچائےبلکہ دیانتداری اوربہترین پلاننگ کےساتھ قوم پرخرچ بھی کیے)اس کےساتھ ساتھ بلدیہ کی ناکارہ مشینری اورکام چورملازمین کی کارکردگی بھی جو20فیصدتھی100فیصد پرآگئی💜

⭕10 اختلاف اپنی جگہ مگرجماعت اس وقت پورے پاکستان میں بنو قابل پروگرام کےتحت 20لاکھ نوجوانوں کوآئی ٹی کےفری کورسز کروارہی ہے، جن سےہزاروں نوجوان روزگارکمارہےہیں💓

⭕11 اختلاف اپنی جگہ مگرجماعت میں ہرسطح پراندرونی احتساب کاموئثرنظام ہے، جوجماعت کےارکان کومقامی و قومی ہرسطح کی قیادت کا احتساب کرنےکاموقع فراہم کرتاہے❤️
اسی اندرونی احتساب کےنظام کی برکت کہ جماعت اسلامی میں کوئی ن ش ف ق نام کی کوئی دھڑےبندی ہےنہ ہی کسی خاندان کی اجارہ داری💜

⭕12۔نظریاتی اختلاف اپنی جگہ مگرجماعت اپنےالیکشن امیدواران، کارکنان، ارکان اورذمہ داران کی تربیت کیلئےبھی باقاعدہ، موئثراوربہترین نظام چلارہی💙
اسی لیےکوئی لالچ، کوئی مافیا، کوئی خفیہ طاقت یاکوئی ہتھکنڈہ جماعت کےلوگوں کوکبھی جھکاپایا نہ کبھی خریدسکا
تازہ مثال مئیرکراچی الیکشن، جہاں دوسروں کےآدھےسےبھی زیادہ یوسی چئیرمین لالچ اورخوف کاشکارہوگئےوہاں ترازو ٹیم کے132میں سےایک بھی فرد نہ بکا، نہ ڈرا، نہ جھکا💓

⭕13۔نظریاتی اختلاف اپنی جگہ مگرمزدور طبقےکی آوازبننےکیلئےجماعت مزدوروں میں سےہی قیادت کوآگےلاتی ہے، جیسےسراج الحق ایک غریب مزدورکابیٹاجواہلیت اورصلاحیت کی بنیادپروزیرخزانہ اورامیرجماعت بن جاتاہے💙
جیسےلوئرمڈل طبقےسےحافظ نعیم الرحمن صلاحیت وصالحیت کی بنیاد پرامیرجماعت ہیں
جیسےبلوچستان گوادر میں ہدایت الرحمان بلوچ مزدور طبقےکےمزدور لیڈراورموثرآواز بن چکے💚

⭕14۔نظریاتی اختلاف اپنی جگہ مگرجماعت اسلامی کی 20سےزائد برادرتنظیمات جیسے
اسلامی جمعیت طلبہ، اسلامی جمیعت طالبات، خواتین ونگ،جےآئی یوتھ، جمیعت طلبہ عربیہ، کسان بورڈ، تنظیم اساتذہ،لائرزموومنٹ اوراتحاد العلماء
تنظیمیں بہترین پلٹ فارمز جوپاکستان کےہرشعبے ہرعلاقےمیں متحرک
جومختلف طبقات کوانکے مسائل کےحل، خدمت، تعمیری سرگرمیوں، اتحادامت اوردینی تربیت کیلئےباقاعدہ سرگرم عمل ہیں💙

⭕15۔نظریاتی اختلاف اپنی جگہ مگرجماعت اسلامی ہی سب سےزیادہ باصلاحیت وتعلیم یافتہ، سب سےزیادہ مسائل کاادراک اورخدمت کاجزبہ
رکھنےوالی منظم اورتربیت یافتہ ٹیم رکھتی ہے💜

💔بس جناب اب ہم یہ ‏سمجھنےسےقاصر ہیں کہ اس وقت ایک جماعت اتنی خوبیوں کےساتھ موجودہےتواسکےساتھ کونسا نظریاتی اختلاف ھے؟

💙جماعت اسلامی دوسری پارٹیوں کی طرح کوئی سیاسی پارٹی نہیں بلکہ اقامت دین کی ایک عالمی تحریک
جوبرادری، زبان، علاقائی، مسلکی اورشخصی دائیروں سےآزاد
خالص قرآن وسنت پرمبنی دستوروشورائی نظام پرعمل پیرامنظم وتربیت یافتہ
لوگوں کی پارٹی ہے💜

❤️کسی خاندان، شخصیت یا کسی فرقے کی طاقت بننے کی بجائے اللہ ہمیں صلاحیت، خدمت، اخلاص، نظریےاورفریضےکا مجاہد بنائے❤️

*السَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ الله وَبَرَكاتُهُ*اَللّٰھُمَّ اجعَلنَامِمَّن قَبِلتَ صِیَامَهُ، وَغَفَرتَ ذنوبہ *‏”اے ال...
21/03/2026

*السَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ الله وَبَرَكاتُهُ*

اَللّٰھُمَّ اجعَلنَامِمَّن قَبِلتَ صِیَامَهُ، وَغَفَرتَ ذنوبہ
*‏”اے اللہ! همیں ان لوگوں میں سے بنا دے،جن کے روزوں اور قیام کو تو نے قبول فرما لیا*، *اور جن کی لغزشوں اور خطاٶں کو تو نے معاف فرما دیا“* *آمیـــــــــــــن ثم آمین یارب ‏العالمین*
*میری طرف سے آپکو اور اپکے گھر والوں کو دلی عید مبارک۔ اللہ پاک سب پر رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آمین* ۔

Address

ام سلیم
Riyadh
12744

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Tarazoo/ٹیم ترازو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share