ApniAwaz

Call Directions Website Contact the organization

ApniAwaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ApniAwaz, Barhampatti swat, Riyadh.

—🆂🅰🅷🅸🅱🅰🆉🅸🆉 🅾🅵🅵🅸🅲🅸🅰🅻—
🫵🏻 𝓨𝓸𝓾𝓻 𝓥𝓸𝓲𝓬𝓮 ➸➽ 𝓨𝓸𝓾𝓻 𝓒𝓱𝓸𝓲𝓬𝓮

(اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡن )

(اے اللہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں

14/10/2026

پہلے خود کا احتساب دینا ہے خو کو ٹھیک کرنا ہے کیونکہ ہم نے تحریک انصاف عمران خان کو اسلئے منتخب کیا تھا …….؟
fans

13/10/2026

گورنر راج میں سب سے پہلا قدم تمام ایم این ایز ایم پی ایز کا احتساب ہوگا
فیصل کریم کنڈی
Imran Khan Muhammad Sohail Afridi Faisal Karim Kundi fans

کسی بھی مہذب اور جمہوری معاشرے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا بنیادی مقصد شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور عدل و انصا...
13/10/2026

کسی بھی مہذب اور جمہوری معاشرے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا بنیادی مقصد شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور عدل و انصاف قائم رکھنا ہوتا ہے۔ جب ادارے آئین، قانون اور انسانی حقوق کی پاسداری کرتے ہوئے اپنے فرائض انجام دیتے ہیں، تو عوام اور ریاست کے درمیان اعتماد کا رشتہ مضبوط ہوتا ہے۔ حقیقی امن صرف اور صرف انصاف، شفافیت اور برابری کے ذریعے ہی ممکن ہے۔"

09/10/2026

زمونگ لاس نیوے او دہ غمزفلی خاندان سرہ غمرازی نن صبا یو فیشن پاتے شوے

پردیسی بھائی پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں! 🇵🇰❤️یہ پردیسی بھائی دن رات بیرونِ ملک محنت کرتے ہیں، اپنی جوانیاں اور ...
09/10/2026

پردیسی بھائی پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں! 🇵🇰❤️

یہ پردیسی بھائی دن رات بیرونِ ملک محنت کرتے ہیں، اپنی جوانیاں اور زندگیاں اپنے گھر والوں سے دور گزارتے ہیں، تاکہ ان کے خاندان خوشحال رہیں اور پاکستان کی معیشت کو سہارا ملے۔ ان کی بھیجی ہوئی رقوم سے نہ صرف لاکھوں گھرانے چلتے ہیں بلکہ ملک کے زرمبادلہ میں بھی اہم حصہ شامل ہوتا ہے۔

افسوس! جب یہی پردیسی بھائی اپنے وطن واپس آتے ہیں تو اگر ایئرپورٹ پر ان کے ساتھ بدسلوکی، بے عزتی یا غیر ضروری سختی کی جائے تو یہ انتہائی تکلیف دہ بات ہے۔ 💔

سوال یہ ہے کہ جو لوگ اپنے خون پسینے کی کمائی سے ملک کو سہارا دیتے ہیں، انہیں اپنے ہی وطن میں عزت کیوں نہیں ملتی؟

حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ ہے کہ ایئرپورٹس پر مسافروں کے ساتھ بدسلوکی کی شکایات کی شفاف تحقیقات کی جائیں۔ اگر کسی اہلکار کے خلاف بدسلوکی ثابت ہو تو اسے معطل کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے، تاکہ آئندہ کوئی بھی مسافر اپنی ہی سرزمین پر بے عزتی محسوس نہ کرے۔

پردیسی صرف مسافر نہیں، پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ 🇵🇰

ان کی عزت کریں، ان کے حقوق کا تحفظ کریں، کیونکہ وطن واپس آنے والا ہر پاکستانی عزت، احترام اور اچھے سلوک کا حق دار ہے۔

آواز اٹھائیں پردیسی بھائیوں کے احترام کے لیے!
اپنی آواز — apniawaz

سنگین خان، ASI تھانہ فتح پورکا ٹمبر مافیا کے خلاف مؤثر کارروائی کے دوران ڈائنا گاڑی سے غیر قانونی لکڑی برآمد، جبکہ مزید ...
07/10/2026

سنگین خان، ASI تھانہ فتح پورکا ٹمبر مافیا کے خلاف مؤثر کارروائی کے دوران ڈائنا گاڑی سے غیر قانونی لکڑی برآمد، جبکہ مزید کارروائی میں جنگل سے 122 عدد کاٹے گئے درخت برآمد کر لیے گئے۔
ملزمان و برآمد شدہ لکڑی قانونی کارروائی کے لیے AAC خوازہ خیلہ کے حوالے۔
Date 07/10/2026
Deputy Commissioner Bar-Swat Assistant Commissioner Khwazakhela Assistant Commissioner Bahrain Deputy Commissioner Swat Police Station Fatehpur Swat Police

ایشمال کو انصاف دو
07/10/2026

ایشمال کو انصاف دو

06/10/2026

دہ احسان علی رور جنازہ بہ ماسپخین

2:30 بجے ادا کیگی

05/10/2026
05/10/2026

Address

Barhampatti Swat
Riyadh
11461

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ApniAwaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ApniAwaz:

Shortcuts

Share