چک نمبر 27 منڈی بہاؤالدین

چک نمبر 27 منڈی بہاؤالدین Very worm Well come to all the members from the administration of Chak No. 27 Official. It is situated in District Mandi Bhau Din Punjab, Pakistan.

18/08/2026

موسم ⚡🇵🇰❤️🌾

16/08/2026

تمام اہل اسلام کو ربیع الاول کا مہینہ مبارک ہو
جشن آمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم مرحبا مرحبا ❤️❤️😍

30/07/2026

محمد امیر ولد محمد حیات کمہار رضا الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

29/07/2026

محمد یار ممبر ان کی اہلیہ
فیض رسول کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں
انالِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

24/07/2026

بارش کے بعد موسم🌿🍂🇵🇰
#چکنمبر27

🚨 ضروری اطلاع – دو نوجوان لاپتہ 🚨اہلِ علاقہ سے عاجزانہ گزارش ہے کہ ابوذر ولد تنویر احمد (رہائشی: چک نمبر 27) اور عرفان ع...
20/07/2026

🚨 ضروری اطلاع – دو نوجوان لاپتہ 🚨

اہلِ علاقہ سے عاجزانہ گزارش ہے کہ ابوذر ولد تنویر احمد (رہائشی: چک نمبر 27) اور عرفان علی ولد قمر عباس آج صبح سے لاپتہ ہیں۔

اگر کسی بھائی یا بہن نے انہیں کہیں دیکھا ہو یا ان کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہوں تو براہِ کرم فوراً ان نمبروں پر رابطہ کریں:

📞 0300-1114520
📞 0342-6749123

آپ کی ایک شیئر یا ایک اطلاع ان دونوں کو ان کے گھر والوں تک پہنچانے کا ذریعہ بن سکتی ہے۔

براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ اللہ تعالیٰ دونوں نوجوانوں کو خیریت و عافیت کے ساتھ اپنے اہلِ خانہ سے ملائے۔ آمین۔ 🤲

‏🚨🚨 پٹرول کی قیمت میں 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ
17/07/2026

‏🚨🚨
پٹرول کی قیمت میں 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ

17/07/2026

Punjab Culture.. ⚡📸🇵🇰
#پنجاب

17/07/2026

ساون کا موسم ⚡🍂🌿
#ساون

Address

CHAK NO. 27 MANDI BAHA UD DIN
Malakwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چک نمبر 27 منڈی بہاؤالدین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to چک نمبر 27 منڈی بہاؤالدین:

Shortcuts

Share