22/06/2020
آخر ایسی کیا وجہ ہے کہ لکھانی میں ہر مہینے میں کوئی ایک بندہ گردے فارغ ہونے سے مر جاتا۔۔ ایسا کونسی وہ چیز ہے جو اس کی وجہ بن رہی ہے ۔۔۔ پانی ،،ہوا،،،مٹی آخر کیا نہیں جناب اس کی وجہ ہوا،،پانی یا مٹی نہیں اس کی وجہ لکھانی میں بیٹھے ڈاکٹر ہیں ۔معازت کے ساتھ ڈاکٹر نہیں جناب موت کے فرشتے ہیں لوگوں کو ایسی ہائی پوٹینسی ادویات ۔۔ٹیکے اور گولیاں دی جاتی ہیں جو چند دنوں کے اندر اندر ہی انسان کو اندر سے ختم کر دیتی ہیں نا تجربہ نا ڈاکٹری کی ڈگری اور نا ہی تعلیم تو ڈاکٹر کہاں سے ۔۔میری تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ ان تمام کمپوٹنگ کرنے والوں کی اور ان کی ادویات کی تفتیش کی جائے ۔۔ جو بھی ایسی سستی اور غیر تصدیق شدہ ادویات دے رہے ہیں ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے ۔۔ شکریہ