Jared Manoor kaghan

Jared Manoor kaghan Get together Pakistani community in Saudi Arabia...
(389)

Eid Mubarak 🌙✨میری طرف سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سےعید مبارکاللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں،محبت اور کامیابیوں سے بھر...
19/03/2026

Eid Mubarak 🌙✨
میری طرف سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے
عید مبارک
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں،
محبت اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین 🤲

تلاش گمشدہ بلاول ولد محمد شفیق عمر 18 سال تحصیل بالاکوٹ بیلا جرید کا ریائشی 21 ستمبر 2024 سے لاپتا ہے جو کوئی بھی اس کے ...
02/10/2024

تلاش گمشدہ
بلاول ولد محمد شفیق عمر 18 سال تحصیل بالاکوٹ بیلا جرید کا ریائشی 21 ستمبر 2024 سے لاپتا ہے جو کوئی بھی اس کے بارے میں جانتا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03469698509
03444166376

ضلع مانسہرہ کاغان  نواحی علاقے میں لنک سڑک کی کھدائی کے دوران ایک مجسمہ ملا ہے۔۔۔اِس مجسمہ کے بارے میں بدھ مت کے پیروکار...
21/09/2024

ضلع مانسہرہ کاغان نواحی علاقے میں لنک سڑک کی کھدائی کے دوران ایک مجسمہ ملا ہے۔۔۔
اِس مجسمہ کے بارے میں بدھ مت کے پیروکاروں کا کہنا ہے کہ یہ مجسمہ نہیں بلکہ زندہ انسان ہے۔۔جس نے خُود کو سو سال کے لیے سُلا دیا تھا۔۔۔یہ کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے۔۔۔
ایک جانور کی کھال میں لپٹے اِس مجسمہ کے پاس سے ایک تحریر برآمد ہوئی جو کہ قدیم چائنیز زبان میں لکھی ہوئی ہے۔۔۔
محکمہ آثار قدیمہ کے کارکنان اور نمائندگان نے اسکو پڑھنے اور سمجھنے کے لئے چائنہ سے ایک وفد بلوایا جس نے یہ تحریر پڑھی۔۔۔۔۔
修建tunul公路时۔请叫醒我
جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے۔۔۔۔
"جب مہانڈری سے منور روڈ بن جائے تو مجھے جگا دینا"🙏۔۔۔😏

13/09/2024
03/08/2024

دنیا کے مختلف ممالک میں بارش کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مختلف کار آمد اور جدید طریقے اپنائے جاتے ہیں جبکہ پاکستان میں سب سے کار آمد طریقہ بارش کے پانی میں کھڑے ہو کر تصاویر بنوانے کا ہے۔

مانسہرہ بھر میں جاری شدید بارش کے باعث مانسہرہ ائرپورٹ سے تمام پروازیں منسوخ
08/07/2024

مانسہرہ بھر میں جاری شدید بارش کے باعث مانسہرہ ائرپورٹ سے تمام پروازیں منسوخ

کشمیر کے جنگلوں پائی جانے والی اِس سبزی کو آپ اپنی علاقائی زبان میں کیا کہتے ہیں؟؟
18/04/2024

کشمیر کے جنگلوں پائی جانے والی اِس سبزی کو آپ اپنی علاقائی زبان میں کیا کہتے ہیں؟؟

جرید بتاں روڈ پر جیپ کو حادثہ الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا کلیئر رپورٹ ڈرائیور خالد زخمی  الله صحت دے آمین
18/04/2024

جرید بتاں روڈ پر جیپ کو حادثہ الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا کلیئر رپورٹ ڈرائیور خالد زخمی الله صحت دے آمین

01/04/2024

آگیا موسم گچھی کا

Address

Bani Malik
Jeddah

Telephone

00966598138655

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jared Manoor kaghan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category