AHSAN point

AHSAN point Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AHSAN point, ksa jeddah al ajwadh, Jeddah.

🌍 Geopolitics
📰 World News
🌐 International Relations
🧠 Global Politics
📚 Reading
🗺️ World History
🔎 Research & Analysis
🎥 Content Creation
💡 Current Affairs
🌎 Global Affairs

06/09/2026

‏آپ کی وجہ سے یہ تماشے لگتے ہیں ! سفینہ
‏یہ تماشے نہیں یہ جمہوریت کی خوبصورتی ہے ! شایان علی ۔

06/09/2026

میں ورکر ہوں،آپ کی طرح جلسوں میں کبھی پیدل،کبھی رکشوں میں سفرکرتاتھا، پاکستان تحریک انصاف عام آدمی کو موقع دیتی ہے کہ وہ وزیراعلی بنے، ان نوجوانوں نے پاکستان کا اقتدار سنبھالنا ہے،نوجوانوں آپ نے فیصلہ کرنا پاکستان میں کس کی حکومت ہوگی، سہیل آفریدی

05/09/2026

عمران خان کا صوبوں کے حوالے سے مکمل بیان....

‏اسے غور سے سنیں اور سب تک پہنچائیں.. شکریہ

05/09/2026

05/09/2026

وارداتیوں سنیں 🚨
‏فکر یہ ہے کہ عمران خان جیل سے نہ نکل آئے اس لئے لوگ 27 ستمبر سے توجہ ہٹا رہے ہیں

04/09/2026

سہیل آفریدی نے لاڑکانہ میں بھٹو اور زرداری کا جنازہ نکال دیا

04/09/2026

علی امین گنڈاپور کو تحریک انصاف کے سوشل میڈیا نے "مسل"کر رکھ دیا ہے
‏اب دیکھنا یہ ہے گنڈاپور آنے والے دنوں میں رُکتے ہیں یا پھر یہی حرکتیں جاری رکھتے لیکن سہیل آفریدی اب مزید آگے بڑھ رہے ہیں

‏عمران ریاض خان

04/09/2026

میرے پاکستانیو! 27 ستمبر کو آپ اپنی تاریخ اور تقدیر بدلنے جا رہے ہیں۔
‏27 ستمبر فیصلہ کرے گا کہ آپ اپنا مستقبل اور اپنے بچوں کا مستقبل بچانا چاہتے ہیں یا نہیں۔

‏میرے نوجوانوں! یہ پاکستان آپ کا ہے، یہاں کا اقتدار آپ کا انتظار کر رہا ہے۔ جو لوگ تیس تیس سال سے پاکستان پر مسلط ہیں، جو آپ کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالتے ہیں اور آپ کے خون پسینے کی کمائی سے بیرونِ ملک جائیدادیں بناتے ہیں، ان کو آپ نے بھگانا ہے اور اقتدار خود سنبھالنا ہے۔

‏میں بھی آپ کی طرح ایک عام مڈل کلاس نوجوان ہوں، عمران خان نے مجھے موقع دیا اور آج میں خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ ہوں۔
‏آپ بھی سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے وزیراعلیٰ بن سکتے ہیں۔

‏یہ صرف عمران خان کی پارٹی میں ہوتا ہے، دوسری جماعتوں میں اقتدار نانا، بیٹی، بیٹے، بھائی اور خاندانوں میں چلتا ہے، وہاں عام آدمی کو موقع نہیں ملتا۔

‏— سہیل آفریدی

04/09/2026

فوکس 27 ستمبر

‏کسی بھی لگڑ بگڑ کی سازشوں کی طرف دھیان نا دیں
‏پارٹی می جو لائن دی ہے اس کو فالو کریں

02/09/2026

‏ڈان نیوز کی خبر کے مطابق تحریک انصاف کی ایک بڑی شخصیت یہ دعویٰ کر رہی ہے کہ جمائما گولڈ سمتھ عمران خان کے بچے اور برطانوی گورنمنٹ کو یہ کہا گیا ہے کہ خان کو ہم برطانیہ بھیج دیتے ہیں آپ لوگ خان کے گارنٹر بن جائیں وہاں جو مرضی کرے سیاست پر بات نہیں کرے گا لیکن عمران خان نے صاف انکار کردیا
‏سہراب برکت

Address

Ksa Jeddah Al Ajwadh
Jeddah
22230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AHSAN point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to AHSAN point:

Shortcuts

Share