پیپلز پارٹی لوورز

پیپلز پارٹی لوورز The PPP is a political party of Pakistan. It is currently the third largest party in the National Assembly of Pakistan.

The party was founded in 1967, under the leadership of Zulfikar Ali Bhutto. .

ظلمت کو ضیا، صرصر کو صبا، بندے کو خدا کیا لکھنااک حشر بپا ہے گھر میں، دم بھر میں تماشا کیا لکھنا
17/06/2026

ظلمت کو ضیا، صرصر کو صبا، بندے کو خدا کیا لکھنا
اک حشر بپا ہے گھر میں، دم بھر میں تماشا کیا لکھنا

حسین آپ نہ رہے آپکا گھر نہ رہا 🖤مگر آپ کے بعد ظالموں کا ڈر نہ رہا
17/06/2026

حسین آپ نہ رہے آپکا گھر نہ رہا 🖤
مگر آپ کے بعد ظالموں کا ڈر نہ رہا

16/06/2026
15/06/2026

آگ لگی بستی میں، ہم اپنی مستی میں۔

ریاست میں اس وقت حالات غیر معمولی ہیں۔ سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت درجنوں اموات ہو چکی ہیں۔ راولاکوٹ میں بیٹھے مظاہرین اور سکیورٹی فورسز تصادم سے صرف چند قدم کے فاصلے پر ہیں۔ ازلی دشمن کو پروپیگنڈے کے لیے بہترین مواد دستیاب ہو رہا ہے۔

ہٹ دھرمی نے معاملات کو اس نہج تک پہنچا دیا ہے کہ کسی کو معلوم نہیں کہ اس حساس خطے میں حالات کل کیا رخ اختیار کریں گے۔ لیکن اقتدار کے نشے کی لت میں مبتلا، کرسی کے مارے ان لیڈروں کو معاملات حل کرانے میں کوئی دلچسپی نہیں۔
بس ایک ہی رٹ ہے:
کسی کو الیکشن کی جلدی اور کوئی الیکشن ملتوی کروانا چاہ رہے
゚viralシfypシ゚viralシalシ #چلوچلومظفرآبادچلو #جون9 #مظفرآباد

Address

Bucharest

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پیپلز پارٹی لوورز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share