خانی خیل قومی کمیٹی قطر

خانی خیل قومی کمیٹی قطر خانی حیل قومی کمیٹی قطر ایک عیر سیاسی اور عیر سرکاری کمیٹی ہے

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنقوم چمکنی خانی خیل سے تعلق رکھنے والے تعویز حان، نیا زمین حان اور زنجیر حان کے ...
15/09/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
قوم چمکنی خانی خیل سے تعلق رکھنے والے تعویز حان، نیا زمین حان اور زنجیر حان کے بھابھی اور زروالی حان، مولاناحسین، اور گل حجان کی چچی اور عمران ،ساجد کے دادی میراجان،سلیم جان صالح مرجان کی ماں
مویز حان مرحوم کے اہلیہ بقضاۓ الہی وفات پاچکی ہے

مرحومہ کا نماز جنازہ اپنی آبائی گاؤں بازے میں کل بوقت 11بجے دوپہر 16/9/2026 ،کو ادا کیا جاۓگا

قطر میں مرحومہ کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی السناعیہ 10 نمبر گل حجان اور عمران، حسین مولانا کے دیرہ میں تین دن تک جاری رہے گا
قطر میں لوکیش کے لیے رابطے کا نمبر 77219151/
71235640

اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😢🤲۔؟ قوم چمکنی خانی خیل سے تعلق رکھنے والے علی گل کا بیٹا،   رفیق احمد کا بھائی...
14/09/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😢🤲۔؟
قوم چمکنی خانی خیل سے تعلق رکھنے والے علی گل کا بیٹا، رفیق احمد کا بھائی، منور سلیم اور محمد شفیق کا والد صاحب، واسیم سلیم کا چاچا ڈاکٹر امیر جھان سلیم الٰہی سے وفات پا چکا ہے

مرحوم کا نماز جنازہ اپنی آبائی گاؤں کٹاکانڑی میں کل بروز منگل 15 ستمبر 2026 دن 11 بجے ادا کیا جائے گا

قطر میں مرحوم کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی الصناغیہ سٹریٹ 23 میں ( رسول گل اینڈ شمس الرخمن) دیرہ میں تین دن تک جاری رہے گا

قطر میں لوکیش کے لیے اس نمبر پر رابطہ کرے شکریہ ۔۔؟ ( 31523827)
(77536751)

اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم امین

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنقوم چمکنی خانی خیل سے تعلق رکھنے والے ملک مظفر خان کے نواسی، وسیم اکرم کے بہن س...
07/09/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
قوم چمکنی خانی خیل سے تعلق رکھنے والے ملک مظفر خان کے نواسی، وسیم اکرم کے بہن سید رحمان کے بھانجی اور آمین اللہ کے بیٹی بقضاۓ الٰہی وفات پاچکی ہے

مرحومہ کا نماز جنازہ اپنی آبائی گاؤں بازے (درے میلے) کلے میں اج7 ستمبر 2026 ، دن 2 بجے ادا کیا جائے گا

قطر میں مرحومہ کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی الصناغیہ سٹریٹ 50 نمبر
( سید مت خان اور سید الرحمن ) دیرہ میں تین دن تک جاری رہے گا

قطر میں لوکیش کے لیے رابطے کا نمبر 66276186

اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنقوم چمکنی خانی خیل سے تعلق رکھنے والے اسلام جان  اور داؤد حان کا بھائی، کماندان...
03/09/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
قوم چمکنی خانی خیل سے تعلق رکھنے والے اسلام جان اور داؤد حان کا بھائی، کماندان اور سید شاہ کا چچا زاد بھائی، میرزا حان کا بیٹا، میرم حان بقضاۓ الٰہی وفات پاچکا ہے

مرحوم کا نماز جنازہ اپنی آبائی گاؤں ڈاگہ کلے میں اج3/9/2026 ، دن 3 بجے ادا کیا جائے گا

قطر میں مرحوم کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی الصناغیہ سٹریٹ 5 نمبر ( کماندان) دیرہ میں تین دن تک جاری رہے گا

قطر میں لوکیش کے لیے رابطے کا نمبر 77223084

اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنقوم چمکنی خانی خیل سے تعلق رکھنے والے حان اکبر کی والدہ صاحبہ، محمد عامر کی داد...
23/08/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
قوم چمکنی خانی خیل سے تعلق رکھنے والے حان اکبر کی والدہ صاحبہ، محمد عامر کی دادی ماں، صالح محمد، جاوید حان،زربت حان اور عمران کی چاچی، گل اکبر کی اہلیہ بقضاۓ الٰہی وفات پاچکی ہے

مرحومہ کا نماز جنازہ اپنی آبائی گاؤں بلاژوے نیکہ میں اج بہ روز اتوار 23/8/2026 ، دن 2بجے ادا کیا جائے گا

قطر میں مرحومہ کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی الصناغیہ سٹریٹ 16 نمبر ( صالح محمد اور شیر ایدار) دیرہ میں تین دن تک جاری رہے گا

قطر میں لوکیش کے لیے رابطے کا نمبر 30360542

اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

انا اللہ وانا الیہ راجعون افسوسناک خبر قوم چمکنی آویدرخیل سے تعلق رکھنے والے الشیخ رحیم خان مرحوم کا بھائی حاجی دین خان،...
22/08/2026

انا اللہ وانا الیہ راجعون
افسوسناک خبر
قوم چمکنی آویدرخیل سے تعلق رکھنے والے الشیخ رحیم خان مرحوم کا بھائی حاجی دین خان،حاجی آمین خان،ایوب خان اور مرحوم حکیم خان کا چچا محمد صدیق اور محمد اسماعیل کا والد محترم محمد باز صاحب بقضائے الٰہی وفات پاگیا ہے ۔

مرحوم کا نماز جنازہ اپنی آبائی گاؤں خرکئی سنٹرل کرم جانک نیک میں بروز اتوار بتاریخ 23/08/2026 بوقت 11:30پر ادا کیا جائیگا ۔ مرحوم کا ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی الصناعیہ 8 نمبر نیازبت خان سکراپ گیراج میں پائینداخان ،معروف خان اور عبد الرحمن دیرہ میں تین دن تک جاری رہے گا ۔

نوٹ قطر میں موجودہ افراد لوکیشن کے لئے اس نمبر پر رابطہ کرے شکریہ۔ 70432661

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنقوم چمکنی خانی خیل سے تعلق رکھنے والے حاجی یوسف حان کی بیٹی، ایوب خان کی بہو، ر...
08/08/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
قوم چمکنی خانی خیل سے تعلق رکھنے والے حاجی یوسف حان کی بیٹی، ایوب خان کی بہو، رسول حان اورفضل کریم کی بہن، گل کریم اور تاج کی بھابھی، سیف اللہ خان کی اہلیہ بقضاۓ الٰہی وفات پاچکی ہے

مرحومہ کا نماز جنازہ اپنی آبائی گاؤں نرگس جابو میں کل بہ روز اتوار 9/8/2026 ، دن 11بجے ادا کیا جائے گا

قطر میں مرحومہ کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی الصناغیہ سٹریٹ 10 نمبر راؤنڈ اوبوٹ گرج( فضل رحمان) دیرہ میں تین دن تک جاری رہے گا

قطر میں لوکیش کے لیے رابطے کا نمبر 77624084

اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنقوم چمکنی خانی خیل سے تعلق رکھنے والے حاجی ولایت شاہ، جمروز حان اور گل زمان کا ...
01/08/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
قوم چمکنی خانی خیل سے تعلق رکھنے والے حاجی ولایت شاہ، جمروز حان اور گل زمان کا بھائی، حیال بادشاہ اور زرمت حان کا چچا زاد بھائی،لعل محمد کا بیٹا برکت شاہ بقضاۓ الٰہی وفات پاچکا ہے

مرحوم کا نماز جنازہ اپنی آبائی گاؤں تابے حانی حیل ڈال میں کل بہ روز اتوار 2/8/2026، دن 11بجے ادا کیا جائے گا

قطر میں مرحوم کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی الصناغیہ سٹریٹ 23 نمبر ( حاجی ولایت شاہ اور مطارف) دیرہ میں تین دن تک جاری رہے گا

قطر میں لوکیش کے لیے رابطے کا نمبر 66881512

اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنقوم چمکنی خانی خیل سے تعلق رکھنے والے رشید حان، محمد حسن، محمد کریم اور محمد نب...
27/07/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
قوم چمکنی خانی خیل سے تعلق رکھنے والے رشید حان، محمد حسن، محمد کریم اور محمد نبی کی والدہ صاحبہ، محمد رائس کی چاچی، مرحوم ملک گلا باز کے اہلیہ بقضاۓ الہی وفات پاچکی ہے

مرحومہ کا نماز جنازہ صدہ حان بابا میں کل بروز منگل 28/7/2026 00: 11 بجے ادا کیا جائے گا

قطر میں مرحومہ کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی الصناغیہ سٹریٹ 25/26 نمبر ( عظمت خان، مالک خان ) دیرہ میں تین دن تک جاری رہے گا
قطر میں لوکیش کے لیے رابطے کا نمبر /
/55841198

اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن  قوم چمکنی خانی خیل سے تعلق رکھنے والا مرحوم حمید گل کا بیٹا مرحوم مولانا عبد ...
22/07/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
قوم چمکنی خانی خیل سے تعلق رکھنے والا مرحوم حمید گل کا بیٹا مرحوم مولانا عبد المجید حاجی ردی گل درمان جان عزیز حان کا بھایئ ضمیر شفیق کمین عمر ثانی کا چچا اصف حان کا والد صاحب محترم
نصیب حان بقضاۓ الہی وفات پا چکا ہےمرحوم کا نماز جنازہ آج عصر 4 بجے اپنے ابائی گاؤں بازے میں اداکیا جاۓ گا
نوٹ۔۔۔۔۔ قطر میں مرحوم کا ایصال ثواب کے لۓ فاتحہ خوانی الصناعیہ سٹریٹ 44 نمبر محیب اللہ اور عبدالستارکے دیرے میں تین دن تک جاری رہے گا
قطر میں لوکیشن کے لئے رابطہ نمبر (30776613) (71719475)

Address

17
Doha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خانی خیل قومی کمیٹی قطر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category