پاکستان ٹرانسپورٹ یونین 1

پاکستان ٹرانسپورٹ یونین 1 Ar Bajwa Stone suppliers
Pakistan Transport Union
(1)

18/09/2026

لو جی پرانے استاد بتا سکتے ہیں کہ یہ کیا مسئلہ ہے یہ گاڑی کے سلنسر سے اگ کیوں نکل رہی ہے

18/09/2026
17/09/2026

شہباز شریف صاحب تیل کی قیمتیں پھر اسمان کو چھونے لگی غریب عوام رونے لگی

جب پٹرول کی قیمتیں کم ہوتی ہیں تو شہباز شریف صاحب خود ا کے بتاتے ہیں کہ ہم نے پٹرول کی قیمت یا ڈیزل کی قیمت کم کر دی ہے ...
16/09/2026

جب پٹرول کی قیمتیں کم ہوتی ہیں تو شہباز شریف صاحب خود ا کے بتاتے ہیں کہ ہم نے پٹرول کی قیمت یا ڈیزل کی قیمت کم کر دی ہے تو جب بڑھتی ہے تو میاں صاحب کہیں نظر ہی نہیں اتے

14 ستمبر 2026، بروز پیر سے لاپتہ ہیں۔ اگر کسی بھائی یا بہن نے انہیں کہیں دیکھا ہو، ان سے ملاقات ہوئی ہو، یا یہ گاڑی Car ...
16/09/2026

14 ستمبر 2026، بروز پیر سے لاپتہ ہیں۔
اگر کسی بھائی یا بہن نے انہیں کہیں دیکھا ہو، ان سے ملاقات ہوئی ہو، یا یہ گاڑی Car No: ACU-020 کہیں دیکھی ہو تو براہِ کرم فوراً ہم سے رابطہ کریں۔

🙏 آپ کی ایک چھوٹی سی اطلاع ہمارے لیے بہت قیمتی ہو سکتی ہے۔

براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پیغام زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے۔

رابطہ: 03122511801, 03366419888

اللہ تعالیٰ انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے اور خیریت سے ہمارے پاس واپس لائے۔ آمین۔

16/09/2026

پنجاب حکومت کی بے حسی: عوام کے روزگار کا استحصال اور ڈمپر مالکان کا معاشی قتل عاممریم نواز حکومت کی تاناشاہی: راستے بند کرنے کے لیے غریب کا روزگار سلب
​ظلم کی انتہا: عوامی ذرائع آمدورفت پر سرکاری قبضہ اور ڈمپر مالکان کی دہائیپنجاب حکومت کی ناانصافی: چنیوٹ اور سرگودھا میں ڈمپر مالکان کا معاشی استحصال بند کیا جائے!
​پنجاب میں مریم نواز صاحبہ کی موجودہ حکومت کی جانب سے سیاسی جلسوں اور سرگرمیوں کو روکنے کے لیے جس طرح کے حربے استعمال کیے جا رہے ہیں، وہ نہ صرف جمہوریت کے منافی ہیں بلکہ عام شہریوں کے بنیادی حقوق کی شدید خلاف ورزی بھی ہیں۔ چنیوٹ، سرگودھا اور دیگر اضلاع میں انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے نجی ڈمپروں کو زبردستی روکا جا رہا ہے اور انہیں راستے بلاک کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔​






15/09/2026

سرگودھا چنیوٹ روڈ پر گاڑیاں بھیجنے کی غلطی مت کرنا

15/09/2026

جب بھی ڈمپر ڈرائیورز یا اس شعبے سے وابستہ افراد پر کوئی مشکل وقت آتا ہے، تو آواز اٹھانے والے ٹمپر مالکان اور صدر آخر خاموش کیوں ہو جاتے ہیں؟ جن کا کام حقوق کی حفاظت کرنا ہے، وہی سب سے پہلے پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ آخر ان بے بس ڈرائیوروں کی آواز کون بنے گا؟​ویڈیو کو پورا دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں ضرور کریں۔ اس آواز کو آگے پہنچانے کے لیے ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں!

Endereço

Loures
Loures

Telefone

+923000994232

Website

Notificações

Seja o primeiro a receber as novidades e deixe-nos enviar-lhe um email quando پاکستان ٹرانسپورٹ یونین 1 publica notícias e promoções. O seu endereço de email não será utilizado para qualquer outro propósito, e pode cancelar a subscrição a qualquer momento.

Atalhos

Compartilhar