Azme Karachi - عزمِ کراچی

Azme Karachi - عزمِ کراچی ظلم، ناانصافی، کے خلاف آواز اٹھانے والا
کراچی کی موثر آواز


Azme Karachi !!

Delivering truth, empowering Karachi
Azme Karachi is a platform which is working for the betterment of Karachi and our beloved country "Pakistan"

03/06/2026

کھلے نالے کا ایک اور افسوس ناک واقعہ ۔
لائنز ایریا uc9 وارڈ 3 جناح ٹاؤن بریگیڈ تھانے کے پیچھے ۔
انتظامیہ کی نا اہلی بزرگ خاتون نالے میں گر گئی اہل محلہ نے نکالا

01/06/2026

حیرت انگیز واقعہ کیمرے میں ریکارڈ ہوگیا۔

یہ بچہ جس کا نام شہزاد ولد نور محمد چانڈیو ہے عمر تقریباً 14/15 سال ہے شعبان ٹاؤن ملیر حدود تھانہ ملیر سٹی کا رہائشی ہے ...
01/06/2026

یہ بچہ جس کا نام شہزاد ولد نور محمد چانڈیو ہے عمر تقریباً 14/15 سال ہے شعبان ٹاؤن ملیر حدود تھانہ ملیر سٹی کا رہائشی ہے 29/05/2026 بروز جمعہ دوپہر 4 بجے سے لاپتہ ہے

کسی بھائی کو کوئی بھی معلومات ہو تو درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں
03023259424
03252731085

31/05/2026

کراچی کی بہترین لوکیشن پر 160 گز کا تیار مکان 3 بیڈ لاؤنچ خوبصورت کچن سولر سسٹم بھی موجود ہے
سیکٹر 6B مہران ٹاؤن کورنگی انڈسٹریل ایریا کراچی



اطلاع گمشدگی ایمرجنسیاسلام علیکم ۔آپ تمام حضرات عام و خاص سے التجاء ہے کہ ہمارے کزن بنام امان الدین ولد زر بادشاہ جو کہ ...
27/05/2026

اطلاع گمشدگی ایمرجنسی
اسلام علیکم ۔
آپ تمام حضرات عام و خاص سے التجاء ہے کہ ہمارے کزن بنام امان الدین ولد زر بادشاہ جو کہ ایک کاروباری شخصیت ہیں اور کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے جو کہ آج سے تین روز قبل کاروباری سلسلے میں جانوروں کی خریدوفروخت کیلۓ منڈی گۓ تھے اور ابھی تک واپس نہیں آۓ اور ناہی کوئ رابطہ ہو سکا ہے ان سے ہم سب نے بہت تلاش و معلومات کی لیکن ابھی تک انکا کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے ۔
لہذا آپ تمام معزز حضرات سے درخواست ہے کہ انکو ڈھونڈنے میں ہماری مدد کریں ۔
*نوٹ* ؛ جنکو بھی اس بارے میں کوئ معلومات ہوں تو نیچے دۓ گۓ نمبر پر رابطہ کریں آپکی عین نوازش ہوگی ۔
رابطہ نمبر :
+92 313 1779065

عزم کراچی کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد ۔اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیوں کو قبول فرمائے...
27/05/2026

عزم کراچی کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد ۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور ہماری زندگیوں کو امن، خوشحالی اور برکتوں سے بھر دے ۔ آمین

27/05/2026

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 27 مئی 2026

ویسٹ، تھانہ سرجانی ٹاؤن کے علاقے روذی موڑ ندی سے مرد اور خاتون کی لاشیں ملنے کا واقعہ۔

مرد کی شناخت 24 سالہ محمد علی ولد حضرت علی جبکہ خاتون کی شناخت 24/25 سالہ شمائلہ کے نام سے ہوئی ہے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق دونوں افراد نشے کے عادی تھے اور بظاہر نشے اور شدید گرمی کے باعث جاں بحق ہوئے ہیں۔

پولیس نے دونوں لاشوں کو قانونی و طبی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا ہے۔

جہاں مزید میڈیکل معائنہ اور ضروری کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے، مزید معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ

27/05/2026

کراچی: پسند کی شادی کرنے کے بعد چھپ کر زندگی گزارنے والے ملیر کورٹ سے واپسی پر مصروف شاہراہ پر گاڑی میں اس جوڑے کو ہمیشہ کیلئے سلا دیا گیا
کاش والدین اپنے بچوں کی پسند کو ترجیح دیتے۔ دین اسلام نے تو بیٹی تک سے پسند اور مرضی پوچھنے کا حکم دیا ہے۔ ہمارا یہ معاشرہ کیوں اس بگاڑ کی جانب جارہا ہے؟

26/05/2026

یہ لینے کیا آیا تھا؟

نام ----- محمد رومانعمر ----- 9  سالپتہ ----- بھٹو نگر لانڈھی 89 کراچی سے پانچ دن سے لاپتہ ھے اگر اس بچے کے بارے میں کیس...
06/05/2026

نام ----- محمد رومان
عمر ----- 9 سال
پتہ ----- بھٹو نگر لانڈھی 89 کراچی
سے پانچ دن سے لاپتہ ھے اگر
اس بچے کے بارے میں کیسی طرح کی کوئی معلومات ھو تو برائے کرم اس نمبر پر رابط کریں
0319 8395317
0314 2952554

Adres

Rzeczpospolita
Kierz Niedzwiedzi
26-115

Telefon

+17019518150

Strona Internetowa

Ostrzeżenia

Bądź na bieżąco i daj nam wysłać e-mail, gdy Azme Karachi - عزمِ کراچی umieści wiadomości i promocje. Twój adres e-mail nie zostanie wykorzystany do żadnego innego celu i możesz zrezygnować z subskrypcji w dowolnym momencie.

Skontaktuj Się Z Ta Organizacja

Wyślij wiadomość do Azme Karachi - عزمِ کراچی:

Udostępnij