Ziarat Balochistan

Ziarat Balochistan To connect all the people of Ziarat where ever they are. This is the place of tourism Ziarat is a very beautiful place especially it attracts Tourism.

The specialty of Ziarat is its Juniper Trees which is available in only Two countries of The world. Its trees are thousands of years old

شہدا زیارت کی فاتح خوانی
19/07/2026

شہدا زیارت کی فاتح خوانی

تحریری معاہده مابین حکومت بلوچستان و لواحقین۔  💥 💥 شہداء زیارت اور آل پارٹیز 1- جوڈیشنل کمیشن کی تشکیل کے لئے حکومت بلوچ...
17/07/2026

تحریری معاہده مابین حکومت بلوچستان و لواحقین۔ 💥
💥 شہداء زیارت اور آل پارٹیز

1- جوڈیشنل کمیشن کی تشکیل کے لئے حکومت بلوچستان، بلوچستان ہائی کورٹ کو متفقہ ٹی آو ارز کے مطابق آج ہی مراسلہ جاری کریگی۔

2 حکومت بلوچستان تمام صوبے بشمول جو علاقے حالیہ دہشت گردی کے واقعات سے متاثر ہوئے ہیں ضلع زیارت ، منگلہ ، ہنہ اوڑک ، شعبان ، زرغون غر ، ہرنائی ، خوست، شاہرگ اور تکلو ، قلعہ عبد اللہ اور کوئٹہ سمیت پورے بوچستان میں حکومت بلوچستان دہشت گردوں بھتہ خوروں، مسلح گروپس اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت اقدامات کرتے ہوئے ختم کریگی ۔ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ کی سربراہی میں امن وامان کے حوالے سے تمام اسٹیک ہولڈرز، سیکورٹی اداروں کے سربراہان، پولیٹیکل پارٹیز، شہداء کے لواحقین کے ساتھ اگلے ہفتے اِن کیمرہ اجلاس منعقد کیا جائیگا۔

-3 لیویز فورس کا پولیس میں انضمام پر نظر ثانی اور غور وخوض کے لئے اسمبلی کے پارلیمانی پارٹیز بشمول وہ پارٹی جن کی اسمبلی میں نمائندگی نہیں ہے۔ پی کے میپ، پی کے نیپ، بی این پی، جمعیت علماء اسلام نظریاتی ، پی ٹی آئی ، این ڈی ایم کے رہنماؤں پر مشتمل مشترکہ آل پارٹیز کانفرنس 15 دن کے اندر طلب کیا جائیگا۔ اگر کانفرنس میں اتفاق رائے نہ ہوسکا تو اس صورت میں اسمبلی کے اندر رائے شماری کی جائیگی۔

4۔ بلوچستان کے تمام شہری علاقوں میں امن اومان کو یقینی بنانے اور بتدریج ذمہ داریاں سوچنے کے لئے پولیس کے استعداد کار میں مزید اضافہ کیا جائیگا۔

5 ضلع زیارت بالخصوصاً ، مڈگارچ ، کچھ پولیس تھانہ ایریا نیکی اور اُن سے ملحقہ علاقوں زمینوں سے متعلقہ وزیر ریونیو کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی جائیگی جس میں تمام متعلقہ سرکاری آفسران اور علاقے کے پتہ داران، مالکان کے پانچ ممبران کمیٹی کا حصہ ہونگے جو کہ متعلقہ علاقوں کی اراضیات کے سٹلمنٹ اور تمام جملہ حقوق دیگر معاملات طے کریگی۔

6۔ تمام شہداء بشمول سویلین شہداء کے لواحقین کو مروجہ پالیسی کے تحت شہید ڈکلیئر کیا جائے گا اور ان کے لواحقین اور بچوں کے کفالت و تعلیم حکومتی پالیسی کے عین مطابق کی جائے گی اور معاوضہ مروجہ پالیسی کے تحت دیا جائیگا ۔ یادر ہے کہ شہداء پیکیج میں معاوضہ، پلاٹ، بچوں کی تعلیم و کفالت ، شہید کوئٹہ میں بھرتی اور شہید کی تنخواہ میں 60 سال کی عمر تک جاری رہتی ہیں۔

شہداء کے نام مختلف سرکاری عمارات اور کوئلہ پھاٹک چوک کو شہداء زیارت چوک سے منسوب کیا جائیگا ۔ اس معاہدہ پر دونوں فریقین متفق ہیں دھرنے کا خاتمہ اور شہداء کی تدفین کی جائے گی ۔

26/01/2026

Snow Fall

Address

Ziarat Balochistan
Ziarat
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ziarat Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share