Ziarat balochistan زیارت بلوچیستان

Ziarat balochistan زیارت بلوچیستان بریکنگ نیوز تصدیق شدہ خبریں سیاحت اسلامی معلومات، تاریخ، سائنس، صحت کی معلومات، مزاح،تعلیم،تربیت اور بہت کچھ
(4)

بریکنگ نیوز تصدیق شدہ خبریں سیاحت اسلامی معلومات، تاریخ، سائنس، صحت کی معلومات، مزاح،تعلیم،تربیت اور
پاکستان ، دنیا ، کھیل ، کرکٹ ، کاروبار سے تازہ ترین خبریں ، بریکنگ نیوز ، اردو خبریں فراہم کرتی ہیں

گرمی سے بچنے کا ایک ہی راستہ ہے جو سیدھا  ٹھنڈا زیارت کی طرف انا Pic by ai
01/06/2026

گرمی سے بچنے کا ایک ہی راستہ ہے
جو سیدھا ٹھنڈا زیارت کی طرف انا
Pic by ai

01/06/2026

زیارت بازار

خدائے نظر ولد حاجی میر عالم، قوم میرزئی، سکنہ پشین، اپنے دوستوں کے ساتھ پکنک منانے زیارت آیا تھا، جہاں وہ اپنے دوستوں سے...
01/06/2026

خدائے نظر ولد حاجی میر عالم، قوم میرزئی، سکنہ پشین، اپنے دوستوں کے ساتھ پکنک منانے زیارت آیا تھا، جہاں وہ اپنے دوستوں سے کہیں گم ہو گیا ہے۔ مذکورہ شخص کا دماغی توازن بھی درست نہیں ہے۔
جس کسی کو یہ شخص ملے یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔ پوسٹ کو اگےشیئر کریں شکریہ
03110846007
03355896217

31/05/2026

اطـــــــلاع عام
ایرانی پیٹرول کی قیمت 280 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے لــــــٰہذا اگر کوئی پمپ والا اس سے زیادہ قیمت پر فروخت کرنے کی کوشش کریں تو فوراً اُن کی ویڈیو بنا کر ســـوشل میڈیا پر وائرل کریں اور ساتھ ہی فوری طور متعلقہ ڈپٹی کمشـــــنر آفس کو بھی آگاہ کریں•

DEPUTY COMMISSIONER AWARAN 0856-511606 511062
DEPUTY COMMISSIONER BARKHAN 0829-668400 668350
DEPUTY COMMISSIONER BOLAN (KACHHI) 0832-415428 415477
DEPUTY COMMISSIONER CHAGAI 0825-211109 211589
DEPUTY COMMISSIONER DERA BUGTI 0835-410234 410378
420219
DEPUTY COMMISSIONER GAWDAR 0864-210027 211362
DEPUTY COMMISSIONER HARNAI 0833-520500 520201
DEPUTY COMMISSIONER JAFFARABAD 0838-510700 510703
DEPUTY COMMISSIONER JHALL MAGSI 0837-430141 430147
DEPUTY COMMISSIONER KILLA ABDULLAH 0826-920041 920042
DEPUTY COMMISSIONER KILLA SAIFULLAH 0823-610552 610430
DEPUTY COMMISSIONER KALAT 0844-210407 210579
DEPUTY COMMISSIONER KOHLU 0829-667302 667306
DEPUTY COMMISSIONER KHUZDAR 0848-412633 412877
DEPUTY COMMISSIONER KHARAN 0847-510675 510345
DEPUTY COMMISSIONER KECH/TURBAT 0852-411282 411250
DEPUTY COMMISSIONER LORALAI 0824-410981 410983
DEPUTY COMMISSIONER LESBELA 0853-610251 610252
610534
DEPUTY COMMISSIONER MASTUNG 0843-895400 895408
DEPUTY COMMISSIONER MUSAKHAIL 0828-611103 611127
DEPUTY COMMISSIONER NASIRABAD 0838-710661 710730
710040
DEPUTY COMMISSIONER NUSHKI 0825-872304 872453
DEPUTY COMMISSIONER PISHIN 0826-420200 420806
DEPUTY COMMISSIONER PANJGUR 0855-642242 642301
DEPUTY COMMISSIONER QUETTA 9201406
9201679 9202193
DEPUTY COMMISSIONER SIBI 0833-9230223 9230122
DEPUTY COMMISSIONER SHERANI 0822-412207 414372
DEPUTY COMMISSIONER WASHUK 0847-520030 520028
DEPUTY COMMISSIONER ZHOB 0822-412400 413388
413700
DEPUTY COMMISSIONER ZIARAT 0833 920040

31 مئی 1935ء  کوئٹہ میں تاریخ کا تباہ کن زلزلہ 91 سال مکمل ہوگئے31  مئی 1935ء کو کوئٹہ میں رات 3 بجے کے قریب ایک بڑا زلز...
31/05/2026

31 مئی 1935ء کوئٹہ میں تاریخ کا تباہ کن زلزلہ 91 سال مکمل ہوگئے
31 مئی 1935ء کو کوئٹہ میں رات 3 بجے کے قریب ایک بڑا زلزلہ آیا جس نے پورے شہر کو آناً فاناً مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیا اور ایک اندازے کے مطابق چالیس ہزار سے زائد افراد چند لمحوں میں ہلاک ہو گئے۔

اس قیامت خیز زلزلہ نے کوئٹہ کو بالکل تباہ کر دیا اور شہر میں کوئی عمارت نہ چھوڑی۔ یہ زلزلہ 7.1 کی شدت کا تھا۔ اس کا شمار جنوبی ایشیاء کی تاریخ کے بڑے اور خوفناک ترین زلزلوں میں کیا جاتا ہے اس زلزلہ کے بعد کوئٹہ کی تعمیرِ نو ہوئی مگر تمام عمارات یک منزلہ تھیں۔

31/05/2026

خوشخبری! ضلع زیارت

👁️ دو روزہ فری میڈیکل اینڈ سرجیکل آئی کیمپ 👁️

📍 مقام:ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال زیارت

📅 تاریخ:13 اور 14 جون 2026

✨ ایک سنہری موقع!زیارت کے غریب اور بینائی سے محروم افراد کے لیے
ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم (کوئٹہ سے):• ڈاکٹر عبد الباری کاکڑ• ڈاکٹر سید محفوظ شاہ• ڈاکٹر شعیب بلوچ• ڈاکٹر عزیز احمد میمن

💉 فراہم کردہ سہولیات:✔️ مفت معائنہ✔️ مفت علاج✔️ جدید فیکو مشین کے ذریعے موتیا کا مفت آپریشن

📢 اہم اعلان:تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ اس قیمتی موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
منجانب:لیپروسی بلائنڈنس کنٹرول پروگراممحکمہ صحت بلوچستانمیری ایڈیلیڈ لیپروسی سنٹرمیڈیکل سپرنٹنڈنٹDHQ ہسپتال زیارت

منجانب
*ڈاکٹر محمد صدیق جعفر پراونشل کوارڈینیٹر میری ایڈیلیڈ لیپروسی سنٹر کوئٹہ۔
* ڈاکٹر عرفان الدین ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال زیارت

31/05/2026

معاشی طور پر کمزور ملک پاکستان پوری دنیا میں دوبئی میں جائیدادے خریدنے میں دوسرے نمبر پر آیا ہے۔
آخر کیسے؟

31/05/2026

بلوچستان میں ایرانی تیل فی لیٹر 280 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ آپ کے علاقے میں کیا ریٹ چل رہا ہے؟

Address

Noor Customer Service And Kakar News Agency, Near By: Grand Hotel, Bus Stop, Ziarat Balochistan
Ziarat
96000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ziarat balochistan زیارت بلوچیستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ziarat balochistan زیارت بلوچیستان:

Share

Category