Balochistan Awami party -PB2 Zhob",

Balochistan Awami party -PB2 Zhob", Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balochistan Awami party -PB2 Zhob",, Political Party, Quetta, Zhob.

30/04/2024

لوکل گورنمنٹ بلوچستان کی جانب سےبلوچستان بھر کی یونین کونسلرز کو ترقیاتی مد میں فی یونین کونسل 1600000 سولہ لاکھ روپیہ دیا گیا ھے تمام کونسلرز اپنے چیرمین سے رابطہ کریں*ذرائع

07/02/2024

میٹھا خان نے بیان دیا ہے کہ ضیاء الرحمن مندوخیل نے میرے ساتھ اتحاد کرلیا ہے
اس بات میں کوئی صداقت نہیں سراسر جھوٹ پر مبنی ہے
بڑے قد آور سیاست دان بھی اۓ جب ان کے ساتھ شمولیت اختیار نہیں کی تو مٹھا خان آپ کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ہے

06/02/2024

میرے اتحاد کے بارے میں مھٹاخان جو افواہ چلا رہا ہے یہ سراسر جھوٹ پر مبنی ہے
جو بھی یہ بات کرتا ہیں میری خیال میں اس کو اپنا سیاسی میچ ہارتا ہوا نظرآتاہے

شمولیتی پروگرام.بلوچستان عوامی پارٹی PB2 ژوب کے نامزد امیدوار ضیاء الرحمن مندوخیل کا ناصرآباد کا کامیاب شمولیتی پروگرام ...
03/02/2024

شمولیتی پروگرام.
بلوچستان عوامی پارٹی PB2 ژوب کے نامزد امیدوار ضیاء الرحمن مندوخیل کا ناصرآباد کا کامیاب شمولیتی پروگرام ۔
ناصرآباد کے عوام نے جنرل الیکشن میں ضیاء الرحمن مندوخیل پر مکمل اعتماد کیا اور
عوام نے جنرل الیکشن میں ضیاء الرحمن مندوخیل کا بھرپور ساتھ دینے کا عزم کیا ۔

Words
02/02/2024

Words

02/02/2024

بلوچستان عوامی پارٹی PB2 ژوب کے نامزد امیدوار ضیاء الرحمن مندوخیل صاحب کی ایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ۔

01/02/2024

بلوچستان عوامی پارٹی PB2 ژوب کے نامزد امیدوار ضیاء الرحمن مندوخیل صاحب کی ایک عظیم الشان ریلی ژوب شہر میں مارچ کرتے ہوے۔بلوچستان عوامی پارٹی کی مقبولیت کی عکاسی ہے۔

شمس الرحمن ،راز محمد اور ستار لالا نے خاندان کے ساتھ بلوچستان عوامی پارٹی PB2 ژوب کے نامزد امیدوار ضیاء الرحمن مندوخیل  ...
29/01/2024

شمس الرحمن ،راز محمد اور ستار لالا نے خاندان کے ساتھ بلوچستان عوامی پارٹی PB2 ژوب کے نامزد امیدوار ضیاء الرحمن مندوخیل کے ساتھ شمولیت کیا اور جنرل الیکشن میں ضیاء الرحمن مندوخیل پر مکمل اعتماد کیا ۔

Address

Quetta
Zhob

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Awami party -PB2 Zhob", posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Balochistan Awami party -PB2 Zhob",:

Share