Zhob niwes

Zhob niwes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zhob niwes, Public & Government Service, Zhob.

Permanently closed.
بارانه دې لس ورزے وریګی Zhob واورے دی نه اوری چې لاری بنده وینه 🥰🥰
22/01/2026

بارانه دې لس ورزے وریګی

Zhob واورے دی نه اوری چې لاری بنده وینه 🥰🥰

بلوچستان صحت کارڈ کراچی ہسپتال لسٹ جہاں سے آپ اپنے یا اپنے فیملی کے کسی بھی  ممبر کا 1200000 بارہ لاکھ تک کا علاج کرواسک...
22/10/2025

بلوچستان صحت کارڈ کراچی ہسپتال لسٹ جہاں سے آپ اپنے یا اپنے فیملی کے کسی بھی ممبر کا 1200000 بارہ لاکھ تک کا علاج کرواسکتے ہیں بشرطیکہ کہ آپکا شناختی کے کارڈ پر پتہ بلوچستان کا ہو اور آپکا شناختی کارڈ ایکسائیر نہ ہو اور اس میں او پی ڈی شامل نہیں ہے کسی بھی ایمرجنسی کا علاج ہو جس میں مریض کو داخل کرنے کی ضرورت ہو یا زچہ بچہ کیس ہو
ان ہسپتالوں میں سٹیٹ لائف کا کاؤنٹر الگ سے بناہوا ہے وہاں پر جاکر اپنا شناختی کارڈ دکھائیں اور بتائیں کہ میں نے بلوچستان صحت کارڈ سے علاج کروانا ہے باقی وہ آپ کی رہنمائی کریں گے یہ میسج زیادہ سے زیادہ گروپوں میں شیئر کریں تاکہ بلوچستان کے زیادہ سے زیادہ عوام فائدہ اٹھا سکے ہیں ۔
Health Department, Balochistan

24/09/2025
غازي شيرجان @قلہ سیف اللہ
16/09/2025

غازي شيرجان
@قلہ سیف اللہ

17/05/2023
سرخ سلام ژوب سیشن جج کو عصمت شہید کےقاتل  ستار نامی شخص  کو آج ژوب عدالت نے تین بار سزائے موت اور عمر بھر قید اور پانچ ل...
20/10/2022

سرخ سلام ژوب سیشن جج کو
عصمت شہید کےقاتل ستار نامی شخص کو آج ژوب عدالت نے تین بار سزائے موت اور عمر بھر قید اور پانچ لاکھ جرمانے کا سزا سنایا گیا

ایک دن شور ہوگا اُس کے گاؤں میں، غریب کا لڑکا افسر بن کے لوٹا ہے ❤️✍️
20/10/2022

ایک دن شور ہوگا اُس کے گاؤں میں،
غریب کا لڑکا افسر بن کے لوٹا ہے ❤️✍️

ژوب۔۔۔پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج ژوب سید امین شاہ بخاری کو خرا ج تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کے اقدامات قابل تعریف ہے ژوب کے...
20/10/2022

ژوب۔۔۔پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج ژوب سید امین شاہ بخاری کو خرا ج تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کے اقدامات قابل تعریف ہے ژوب کے سماجی، عوامی اور قبائلی حلقے گورنمنٹ ڈگری کالج ژوب کے مین گیٹ پرجوطلباء کھڑے ہیں یہ وہ طلباء ہے جو دیر سے اپنے طبعیت پر کالج اور کلاس رومز جاتے ہیں وقت کی کوئی پابندی نہیں کرتےہیں ژوب میں پہلی بار دیکھ رہاہوں کہ کالج کے پرنسپل نے تمام طلباء کو بار بار اگاہ کیا کہ وقت کی پابندی کرے جو طلباء کالج اور کلاس رومز وقت پر نہیں آتے اس کا غیر حاضری لگ جاتے ہیں اور کالج کے مین گیٹ پر روزانہ کی بنیاد پر ڈیوٹی والا موجود ہوتے ہیں اور اپنے وقت پر کالج کے مین گیٹ بند کردیتے ہیں اور طلباء کے ساتھ ساتھ ہرقسم کے غیر متعلق شخص پر بھی پابندی ہو تی ہے یہ سب کچھ طلباء اور علاقے کے مفاد میں کررہےہیں لیکین بعض لوگ اس میں مداخلت کررہے ہیں کہ ڈگری کالج ژوب میں ایک بار پھر وقت کی پابندی ختم ہوجاۓ اور کالج کے طلباء سبق کے بجاۓ غیر سرگرمیوں میں وقت گزارے انہونے کہاکہ ڈگری کالج ژوب کے پرنسپل نے ایک مثالی کالج بنایا اور طلباء پر کالج کے اندراور کلاس کے دوران ہرقسم کے غیر سرگرمیوں پر مکمل پابندی لگائی اور کالج کے تمام پروفیسرز بہت محنت اور لگن سے طلباء کو سبق پڑھاتے ہیں انہونے کالج کے پرنسپل و تمام پرفیسرز کو داد دی اور اپیل کی گئ ہیں کہ کالج کے سختی کا یہ سلسلہ برقرار رکھیں تاکہ ژوب کے بچے تعلیم حاصل کرے اور غیر اخلاقی سرگرمیوں سے محفوظ رہے۔۔۔۔شاباش پرنسپل ڈگری کالج ژوب اور تمام پروفیسرز۔۔

‏"ٹ"ٹوپک (بندوق)ترجمہ"میرے مامو کے پاس بندوق ھےوہ بندوق پر جھاد کرتا ھے"اگر اپکے بچوں کو نرسری سے یہ پڑھایا جائے تو اپکے...
13/06/2022

‏"ٹ"
ٹوپک (بندوق)
ترجمہ
"میرے مامو کے پاس بندوق ھے
وہ بندوق پر جھاد کرتا ھے"
اگر اپکے بچوں کو نرسری سے یہ پڑھایا جائے تو اپکے بچے کیا بنے گے؟
دوستوں یہ کوئی اتفاق نہیں ھے یہ ایک سوچا سمجھا منصوبہ ھے اس ریاست کا کیونکہ ریاست نے اس بچوں سے ڈالرز کمانے ھیں۔

01/02/2022

مرتے وقت آدمی کی زبان کیوں بند ہو جاتی ہے؟
روایت ہے کہ مرتے وقت فرشتوں کو دیکھ کر آدمی کی زبان بند ہو جاتی ہے تو چار فرشتے اس کے پاس آتے ہیں اور سلام کرتے ہیں۔ پہلا فرشتہ سلام کرنے کے بعد کہتا ہے۔ اے اللہ کے بندے! میں تیرے رزق پر
موکل تھا۔ میں تمام زمیں پر تلاش کر آیا ہوں۔ مجھے تیرے رزق کا لقمہ کہیں نہیں ملا۔ اس کے بعد دوسرا فرشتہ سلام کے بعد کہتا ہے میں تیرے پانی پر ماکل تھا، میں تمام زمین پر تلاش کر آیا ہوں مگر تیرے نصیب کا
ایک قطرہ پانی مجھے نہیں ملا۔تیسرا فرشتہ کہتا ہے میں تیری سانس پر موکل تھا، مگر اب زمین پر کہیں بھی ایک سانس نظر نہیں آیا۔ پھر چوتھا فرشتہ کہتا ہے کہ میں تیری عمر پر موکل تھا۔ اب زمین پر تیری عمر کا کوئی حصہ
موجود نہیں۔ اس کے بعد نامہ، اعمال اس کو دکھائے جاتے ہیں۔ اس وقت میت کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے ہیں۔وہ دائیں بائیں دیکھتا ہے اور نامہِ اعمال پڑھنے سے ڈرتا ہے اس کے بعد ملک الموت اس کی روح قبض کو لیتے ہیں۔
یا اللہ پاک! ہم سب کا خاتمہ بلخیر فرمانا اور ہمارے عمال ہمارے دایئں ہاتھ میں ہوں اور قیامت کے روز ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمانا۔ آمین۔

یہ کرسیاں پتہ نہیں کونسے محکمہ سے کباڑ کی دکان پر پہنچی ہیں یہ غالباََ لگتی تو ژوب ڈسٹرکٹ ہسپتال کی ہیں شاہد غلطی بھی ہو...
14/01/2022

یہ کرسیاں پتہ نہیں کونسے محکمہ سے کباڑ کی دکان پر پہنچی ہیں یہ غالباََ لگتی تو ژوب ڈسٹرکٹ ہسپتال کی ہیں شاہد غلطی بھی ہو لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ ژوب ہسپتال میں کسی عام یا غریب شخص کو کوں دو روپیہ وی گولی ۔ مرہم پٹی نہیں ملتی لیکن مبینہ طور ایک سرمایہ دار بااثر فرد کے گھر میں آکسیجن سلنڈر ہسپتال سے اٹھا کر دیا گیا ہے۔ زیاداسے زیادا شیر کرووو

ژوب ( niwes) پارلیمانی سیکرٹری حاجی مٹھاخان کاکڑ صاحب نے معروف زئی خوستی سکول کو مڈل سے ھائی کا درجہ دیا، درجہ دینے کے ب...
22/12/2021

ژوب ( niwes)
پارلیمانی سیکرٹری حاجی مٹھاخان کاکڑ صاحب نے معروف زئی خوستی سکول کو مڈل سے ھائی کا درجہ دیا، درجہ دینے کے بعد مٹھا خان کاکڑصاحب کے فنڈز سے 2 کروڑ 10 لاکھ کی لاگت سے نیا بلڈنگ پر تعمیراتی کام جاری ہے ۔

Address

Zhob

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zhob niwes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share