Islami jamiat-e-talaba Zhob

Islami jamiat-e-talaba Zhob Islami jamiat-e-talaba Zhob official page

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ایک روزہ " الصمود تربیت گاہ" | 7 جون 2026 📢 الصمود "ثباتِ قدم، قوتِ ایمان اور عزمِ...
03/06/2026

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر

ایک روزہ " الصمود تربیت گاہ" | 7 جون 2026

📢 الصمود "ثباتِ قدم، قوتِ ایمان اور عزمِ مسلسل"
🗓️ 7 جون بروزِ اتوار 📍گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ژوب
اسلامی جمعیت طلبہ ژوب مقام

اسلامی جمعیت طلبہ کے جھنڈے اتار کر اپنی تشہیری پوسٹس اور فلیکس لگانا نہ صرف غیر سیاسی بلکہ کھلی غیر اخلاقی حرکت ہے۔بار ب...
29/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ کے جھنڈے اتار کر اپنی تشہیری پوسٹس اور فلیکس لگانا نہ صرف غیر سیاسی بلکہ کھلی غیر اخلاقی حرکت ہے۔
بار بار اسلامی جمعیت طلبہ کے جھنڈے اتارنا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ کچھ عناص ر سیاسی برداشت اور جمہوری اقدار سے ناواقف ہیں۔

ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ کے جھنڈے اتار کر، کارکنان کو دھمکا کر یا دباؤ میں لا کر اس قافلے کو کمزور کیا جا سکتا ہے، تو یہ اس کی خام خیالی ہے۔
یہ وہ تنظیم ہے جس کے کارکنان نے ہمیشہ نظریہ، کردار اور استقامت کے ساتھ ہر میدان میں اپنا وجود منوایا ہے۔

مسلم لیگ ن کے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل صاحب کے فلیکس لگاتے ہوئے اسلامی جمعیت طلبہ کے جھنڈے ہٹانا انتہائی افسوسناک عمل ہے، جس کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں۔

ہم تمام سیاسی و طلبہ تنظیموں سے درخواست کرتے ہیں کہ ایسے ناجائز اور غیر اخلاقی اقدامات سے باز آئیں، تاکہ ماحول کشیدگی کی بجائے سیاسی رواداری اور باہمی احترام کی طرف بڑھے۔
بصورتِ دیگر اسلامی جمعیت طلبہ اپنے کارکنان اور اپنے وقار کے دفاع کا حق محفوظ رکھتی ہے۔

24/05/2026

ژوب جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے:
حافظ نعیم الرحمٰن صاحب امیر جماعت اسلامی پاکستان نے فرمایا تعلیمی نظام کی بہتری اور پورے سسٹم کی تبدیلی کیلئے درست قیادت کا انتخاب کرے.



اسلامی جمعیت طلبہ ژوب کا 24 مئی بروز اتوار نمبروں گراؤنڈ میں جلسہ عام کے حوالےسے ڈگری کالج ژوب میں طلباء کو دعوت آور پمف...
21/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ ژوب کا 24 مئی بروز اتوار نمبروں گراؤنڈ میں جلسہ عام کے حوالےسے ڈگری کالج ژوب میں طلباء کو دعوت آور پمفلٹ تقسیم کیا

11/05/2026

سید ابوالاعلی مودودیؒ کو جب سزائے موت کا بتایا گیا تو ان کا تاریخی جواب کیا تھا؟ سید مودودی ؒ کے قریبی ساتھی میاں طفیل محمدؒ سے سنیے آنکھوں دیکھا حال

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر  خطاب : برادر احسان اللہ ناصر صاحب ناظم اسلامی جمعیت طلبہ بلوچستان داعیان کیمپ برا...
11/05/2026

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
خطاب : برادر احسان اللہ ناصر صاحب
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ بلوچستان
داعیان کیمپ برائے ذمہ داران
8,9,10 مئی جامعہ مسجد حال چمن پھاٹک کوئٹہ


افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر  ۔8,9,10 مئی جامعہ مسجد چمن پھاٹک کوئٹہخصوصی خطاب : مولانا ہدایت الرحمن بلوچ امیر ...
10/05/2026

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر

۔8,9,10 مئی جامعہ مسجد چمن پھاٹک کوئٹہ

خصوصی خطاب : مولانا ہدایت الرحمن بلوچ
امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے گوادر
داعیان کیمپ برائے ذمہ داران



افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر  داعیان کیمپ برائے ناظمین 8،9،10 مئی 2026 کو چمن پاٹک کوئٹہ منعقد ہوا جس میں جناب ...
10/05/2026

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
داعیان کیمپ برائے ناظمین 8،9،10 مئی 2026 کو چمن پاٹک کوئٹہ منعقد ہوا جس میں
جناب مرتضیٰ خان کاکڑ صاحب قیم ( جنرل سیکٹری) جماعتِ اسلامی بلوچستان، محترم زاہد اختر صاحب نائب امیر بلوچستان ، پرفیسر سلطان کاکڑ صاحب ڈپٹی جنرل سیکرٹری بلوچستان ، محمد فاروق کاکڑ صاحب نے کیمپ میں شرکت کی اور مختلف موضوعات پر بلوچستان بھر سے آئے ہوئے ناظمین( زمہ داران) سے مخاطب ہوئے۔

10/05/2026

برادر وسیم حیدر (ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان) داعیان کیمپ میں شرکت کیلئے بلوچستان پہنچ گئے برادر احسان اللہ ناصر (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ بلوچستان) و دیگر ذمہ داران استقبال کررہے ہیں.

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر داعیان کیمپ برائے ناظمین08، 09، 10 مئیمقام: جامعہ مسجد چمن پھاٹک، کوئٹہ
01/05/2026

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر

داعیان کیمپ برائے ناظمین
08، 09، 10 مئی
مقام: جامعہ مسجد چمن پھاٹک، کوئٹہ


Address

Zhob

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami jamiat-e-talaba Zhob posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share