PPP Toi sir musakheel

PPP Toi  sir musakheel PPP PK

02/07/2025
پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان اسپورٹس اینڈ کلچر ونگ کے صوبائی صدر شہزادہ خان کاکڑ نے ضلع موسیٰ خیل سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کی...
21/08/2023

پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان اسپورٹس اینڈ کلچر ونگ کے صوبائی صدر شہزادہ خان کاکڑ نے ضلع موسیٰ خیل سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کی کابینہ کے لئے درج ذیل ناموں کا اعلان کردیا۔

پاکستان پیپلزپارٹی موسیٰ خیل منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتی ہے اور امید کرتی ہے کہ ضلع موسیٰ خیل سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کابینہ تعلیم کے ساتھ، ساتھ سپورٹس اینڈ کلچر کے میدان میں بھی اپنا لوہا منوائیں گے اور آگے انکی فروغ کے لیے بہتر اقدامات اٹھائے گی۔
Shahzada Kakar
Zahir Khan Musakhail 🇱🇾✌️

موسیٰ خیل: پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و صدر موسیٰ خیل خان آف موسیٰ خیل  ٰ_خیل سے پارٹی عہدیداروں ، معززین علاقہ و...
02/07/2023

موسیٰ خیل: پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و صدر موسیٰ خیل خان آف موسیٰ خیل ٰ_خیل سے پارٹی عہدیداروں ، معززین علاقہ و حلقہ نے چیئرمین ہاؤس موسیٰ خیل میں ملاقات کی اور عید مبارکباد دی۔

| | |

19/06/2023

پاکستان پیپلز پارٹی ملک میں جاری سیاسی انتشار ختم کر کے عوامی خدمت کرنا چاہتی ہے۔

Address

Musakhel
Zhob
84700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Toi sir musakheel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PPP Toi sir musakheel:

Share