08/08/2025
اہلیان کتہ چم یونین کونسل زیدہ کے عمائدین علاقہ نے بجلی کا کام کرنے پر وارڈ 4 کے چئیرمین عارف لالا واحد صدر اور فوکل پرسن ٹو منسٹر کریم خان عبد الرحیم کا شکریہ ادا کیا
یہ ایک دیرینہ مسئلہ تھا جو کہ آج ظہور خان کی کوششوں سے حل ہوگیا