Municipal Committee Liaqatpur

Municipal Committee Liaqatpur We are here for your good service, You can contact with us for any Complaint. Thanks We are here for your good service. Contact us for Municipal Service.

13/08/2025
05 اگست یوم استحصالِ کشمیر / یوم سیاہ5 اگست کو یوم استحصالِ کشمیر یا یوم سیاہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کو اس لیے ی...
05/08/2024

05 اگست یوم استحصالِ کشمیر / یوم سیاہ

5 اگست کو یوم استحصالِ کشمیر یا یوم سیاہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کو اس لیے یاد رکھا جاتا ہے کیونکہ 5 اگست 2019 کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرتے ہوئے آرٹیکل 370 اور 35A کو منسوخ کر دیا تھا۔ اس اقدام کے بعد کشمیر میں بھارتی حکومت نے سخت پابندیاں اور لاک ڈاؤن نافذ کیے، جس کے نتیجے میں کشمیری عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوا۔

پاکستان اور دنیا بھر میں کشمیری اور ان کے حامی اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں، بھارتی اقدامات کی مذمت کرتے ہیں، اور کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کرتے ہیں۔
اس سلسلے میں آج 5 اگست کو اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی لیاقت پور کی جانب سے بھی ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں محمد شکیب سرور اسسٹنٹ کمشنر ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی لیاقت پور اور خالد محمود خان ببر چیف افیسر میونسپل کمیٹی لیاقت پور اور جملہ سٹاف نے بھرپور شرکت کی، اس کے علاوہ شہر بھر سے متعدد شہریوں، صحافیوں اور انجمن تاجران نے بھرپور شرکت کی اور کشمیری بھائیوں پر ہونے والے بے جا ظلم کے خلاف آواز اٹھائی، اور آخر میں دعائے خیر بھی گئی.

03/08/2024
مورخہ03.08.2024محترم جناب خالد محمود ببر چیف افیسر میونسپل کمیٹی لیاقت پور  نے آج اشہر بھر میں صحت وصفائی کا وزٹ کیا۔ حا...
03/08/2024

مورخہ03.08.2024
محترم جناب خالد محمود ببر چیف افیسر میونسپل کمیٹی لیاقت پور نے آج اشہر بھر میں صحت وصفائی کا وزٹ کیا۔
حالیہ بارشوں کے پانی کی نکاسی کے اقدامات کا جائزہ لیا۔ اور بروقت شہر بھر سے نکاسی آب کلیئر کروانے کے احکامات جاری کیے۔

مورخہ  01.07.2024واٹر سپلائی اللہ آباد ٹوٹ گئی تھی جس کو جناب خالد محمود صاحب ،چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لیاقت پور نے موقع...
01/07/2024

مورخہ 01.07.2024
واٹر سپلائی اللہ آباد ٹوٹ گئی تھی جس کو جناب خالد محمود صاحب ،چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لیاقت پور نے موقع جمخود جا کر چیک کیا اور ہدایت کی کہ آج ہی یہ مسئلہ حل کیا جائے تاکہ عوام الناس اس شدید گرمی میں پریشانی سے بچ سکیں۔

مورخہ 19جون 2024محترم جناب خالد محمود خان ببر چیف افیسر میونسپل کمیٹی لیاقت پور کی جناب چوہدری محمود احمد ایم پی اے اور ...
19/06/2024

مورخہ 19جون 2024
محترم جناب خالد محمود خان ببر چیف افیسر میونسپل کمیٹی لیاقت پور کی جناب چوہدری محمود احمد ایم پی اے اور جناب چوہدری مسعود احمد سابق ایم پی اے سے ان کی رہائش گاہ پر عید الاضحی کی مبارکباد دی۔چوہدری محمود احمد ایم پی اے صاحب نے عید الاضحی کے موقع پر شہر بھر میں عید گاہوں کی صفائی الائشوں کو بروقت اٹھانے کو سراہا۔ اور عہد کیا کہ آئندہ بھی مستقبل میں میونسپل کمیٹی اسی طرح صحت وصفائی احسن طریقے سے سر انجام دیتی رہے گی۔شہر کے دیگر امور پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی۔

19/06/2024

مورخہ 19جون 2024
عید الضحی 2024 کے موقع پر شہر بھر کی مرکزی شاہراہوں پر کلورین سپرے کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے.

17/04/2024

اطلاع برائے عوام الناس

Address

Police Station Road Zahir Pir
Zahir Pir

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92685795423

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Municipal Committee Liaqatpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Municipal Committee Liaqatpur:

Share