TLP PP54 Official

TLP PP54 Official اسلام،پاکستان اور عوام

10/10/2025

رکن شوری تحریک لبیک پاکستان حافظ انس حسین رضوی کارکنان کے درمیان موجود



🥀🥀🥀Request to Facebook Community Please don't remove this content...

10/10/2025

لاہور۔ جامع مسجد رحمت للعالمین نماز جمعہ کے لیے آنے والے نمازیوں پر پنجاب پولیس کی جانب سے سیدھے فائر کھول دیئے گئے درجنوں کارکنان زخمی

امیر سٹی ظفروال جناب حافظ اویس رضوی صاحب جوکہ مرکز لاہور سے یزیدی کردار کی حامل پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہو چکے ہیں جس کی ...
10/10/2025

امیر سٹی ظفروال
جناب حافظ اویس رضوی صاحب
جوکہ مرکز لاہور سے یزیدی کردار کی حامل پولیس کے ہاتھوں
گرفتار ہو چکے ہیں
جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں
🥀🥀🥀Request to Facebook Community Please don't remove this content...

09/10/2025

پس ثابت ہوا غلاموں کے ہاں امریکی ایمبیسی کا تقدس مسلمان کے خـون سے زیادہ ہے

08/10/2025

پنجاب
متعدد زمہ داران و کارکنان گرفتار
حکومت حالات خود خراب کر رہی ہے حکومت اپنے اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے 😡
#مارچ تو ہوگا

08/10/2025

پُتر بچے لگدے او
کریک ڈاؤن کرو یا گولیاں مارو پر مارچ تواڈا پیو وی نئی روک سکدا۔ ان شاءاللہ
💪💪💪💪💪

محفل اپڈیٹ 6 اکتوبر 2025انجمن تحفظ ناموس رسالت ﷺ ننگل سودکاں ظفروال کی طرف سے عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ﷺ کا انعقاد کی...
07/10/2025

محفل اپڈیٹ
6 اکتوبر 2025
انجمن تحفظ ناموس رسالت ﷺ ننگل سودکاں ظفروال
کی طرف سے عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ﷺ کا انعقاد کیا گیا
جس میں خصوصی خطاب
حضرت علامہ مولانہ اویس نوری صاحب اوکاڑہ
حضرت علامہ مولانہ پیر سید خیبیب شاہ صاحب
خصوصی آمد
امیر پی پی 54
جناب حافط سجاد احمد رضا اویسی صاحب
سمیت دیگر تحریکی عہدیدران اور کارکنان نے شرکت فرمائی
جاری کردہ
شعبہ نشرواشاعت پی پی 54

میٹنگ اپڈیٹ 6 اکتوبر 2025امیر تحریک لبیک پی پی 54 تحصیل ظفروال جناب حافظ سجاد احمد رضا اویسی صاحب کی قیادت میں سٹی ظفروا...
07/10/2025

میٹنگ اپڈیٹ
6 اکتوبر 2025
امیر تحریک لبیک پی پی 54 تحصیل ظفروال
جناب حافظ سجاد احمد رضا اویسی صاحب
کی قیادت میں سٹی ظفروال
باڈی کے ممبران کی
سیاسی و سماجی شخصیت حلقہ پی پی 54
چوہدری فاروق گجر صاحب سے اہم ملاقات
ملاقات میں امیر سٹی ظفروال
ناظم اعلی سٹی ظفروال
حافظ اویس رضوی صاحب
حافظ بلال رضوی صاحب
سمیت دیگر عہدیدران نے بھی شرکت فرمائی
جاری کردہ
شعبہ نشرواشاعت پی پی 54
🥀🥀🥀Request to Facebook Community Please don't remove this content...

میٹنگ اپڈیٹ06 اکتوبر 2025 بروز پیر یوسی اونچا کلاں یونٹ کرتار پورمیں قاری عاشق صاحب قاری عبداللہ صاحب قاری راشد صاحب اور...
06/10/2025

میٹنگ اپڈیٹ
06 اکتوبر 2025 بروز پیر
یوسی اونچا کلاں یونٹ کرتار پور
میں قاری عاشق صاحب قاری عبداللہ صاحب قاری راشد صاحب اور جناب ارسلان صاحب
کی خصوصی کاوش سے اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا
جس میں یوسی باڈی کے حوالے سے 10 اکتوبر کو ہونے والے لبیک یااقصی مارچ کے حوالے اور 03 نومبر کو ظفروال میں ہونے والی تاجدار ختم نبوت ﷺ کانفرنس جس میں خصوصی آمد و خطاب جانشین امیرالمجاہدین حضرت علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان کریں گے اور تحریک کے کام کو مزید تیز کرنے کے حوالے سے مشاورت ہوئی
خصوصی شرکت
امیر تحریک لبیک پی پی 54
جناب حافظ سجاد احمد اویسی صاحب
نائب امیر تحریک لبیک پی پی 54
قاری محمد نعیم رضوی صاحب
نائب ناظم اعلیٰ تحریک لبیک پی پی 54
جناب ایڈوکیٹ محمد سعد رضا صاحب
رابطہ ناظم برائے تنظیم تحریک لبیک پی پی 54
جناب نبیل عارف صاحب اور
ناظم اعلی سٹی ظفروال
جناب حافظ بلال رضوی صاحب سمیت دیگر کارکنان نے شرکت فرمائی ۔۔۔
جاری کردہ:
شعبہ نشرواشاعت پی پی 54 تحصیل ظفروال

🥀🥀🥀Request to Facebook Community Please don't remove this content...

مظلوم فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئےلبیک یااقصی ملین مارچزیرِ قیادتقائد ملتِ اسلامیہ جانشینِ امیرالمجاھدینعلامہ حافظ س...
06/10/2025

مظلوم فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے
لبیک یااقصی ملین مارچ

زیرِ قیادت
قائد ملتِ اسلامیہ جانشینِ امیرالمجاھدین
علامہ حافظ سعد حسین رضوی
مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان


جاری کردہ شعبہ نشرواشاعت پی پی 54

🥀🥀🥀Request to Facebook Community Please don't remove this content...

اپڈیٹ 5 اکتوبر 202516واں یوم تاسیس جامعہ سیدہ فاطمتہ الزہرہؓ محلہ رنگ محل ظفروال امیر اعلی ادارة لقرآن پاکستان و جامعہ س...
06/10/2025

اپڈیٹ
5 اکتوبر 2025
16واں یوم تاسیس
جامعہ سیدہ فاطمتہ الزہرہؓ محلہ رنگ محل ظفروال
امیر اعلی ادارة لقرآن پاکستان و جامعہ سیدہ فاطمتہ الزہرہؓ ظفروال
عظیم مذہبی سکالر مجاہد خ تم نبوت اسیر ناموس رسالتﷺ
حضرت علامہ مولانہ قاری عبدالشکور رضا قادری رضوی
صاحب کا امیر پی پی 54
جناب حافظ سجاد احمد رضا اویسی صاحب
کے ہمراہ جامعہ کے یوم تاسیس کے موقع پر کیک کٹ کیا
اور ادارے کی اس علاقے کی خدمات پیش نظر علامہ صاحب کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
ادارے کے طلبا اور اساتذہ بھی اس تقریب میں موجود تھے
اس کے علاوہ ناظم اعلی سٹی ظفروال
حافظ بلال رض وی صاحب نے بھی شرکت فرمائی
جاری کردہ
شعبہ نشرواشاعت پی پی 54

اپڈیٹ 5 اکتوبر  2025ناظم اعلی ڈویژن گوجرانوالہ جناب حاجی ذوالفقار صاحب کی ظفروال آمد3 نومبر کو امیر محترم کی ظفروال آمد ...
06/10/2025

اپڈیٹ
5 اکتوبر 2025
ناظم اعلی ڈویژن گوجرانوالہ
جناب حاجی ذوالفقار صاحب
کی ظفروال آمد
3 نومبر کو امیر محترم کی ظفروال آمد کے پیش نظر
ظفروال جلسہ گاہ والی جگہ کا دورہ کیا
اور مزید بہتری کے لیے بریف کیا
جاری کردہ
شعبہ نشرواشاعت پی پی 54

Address

Zafarwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TLP PP54 Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share