Pind Akyal پنڈ اکیال

Pind Akyal   پنڈ اکیال Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pind Akyal پنڈ اکیال, Landmark & historical place, Zafarwal.

11/09/2026

اعلان فوتگی
چاچا جی محمد یونس ولد بابا لال دین مرحوم
قضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں جنازہ کا اعلان بعد کیا جائے گا
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

تمام احباب وقت کی پابندی فرما کر اچھا شہری ہونے کا ثبوت دیں
25/05/2026

تمام احباب وقت کی پابندی فرما کر اچھا شہری ہونے کا ثبوت دیں

اعلان فوتگی و جنازہ
24/03/2026

اعلان فوتگی و جنازہ

احباب بر وقت تشریف لائیں
20/03/2026

احباب بر وقت تشریف لائیں

الحمدللہ مرکزی جامع مسجد اکیال میں تکمیل ختم قرآن کی پر وقار تقریب
17/03/2026

الحمدللہ مرکزی جامع مسجد اکیال میں تکمیل ختم قرآن کی پر وقار تقریب

الحمدللہ آج بروز جمعہ مرکزی جامع مسجد  اکیال میں حافظ محبوب صاحب کے بیٹے نے ناظرہ قرآن کی تکمیل کی ہے اللہ اس بچے کو دین...
06/03/2026

الحمدللہ آج بروز جمعہ مرکزی جامع مسجد اکیال میں
حافظ محبوب صاحب کے بیٹے نے ناظرہ قرآن کی تکمیل کی ہے اللہ اس بچے کو دین کی بہاریں عطا فرمائے امین۔

الحمدللہ مرکزی جامع مسجد اکیال محترم اشتیاق صاحب کے بیٹے نے ناظرہ قرآن مکمل کیا اللہ بچے کو ہمیشہ دین کےسایے میں پروان چ...
24/02/2026

الحمدللہ مرکزی جامع مسجد اکیال
محترم اشتیاق صاحب کے بیٹے نے ناظرہ قرآن مکمل کیا اللہ بچے کو ہمیشہ دین کےسایے میں پروان چڑھائے آمین

خدمت کا احسن قدم
20/02/2026

خدمت کا احسن قدم

15/02/2026

اعلان فوتگی
ہمارے بھائی امین راجپوت ان کے نسبتی باپ(سسر)بشارت علی گاوں لنگر کے رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

14/02/2026

اعلان جنازہ
چاچا محمد ارشاد چٹا ان کے بیٹے کا جنازہ نماز عصر کے بعد اکیال قبرستان میں ادا کیا جائے گا

Address

Zafarwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pind Akyal پنڈ اکیال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share