BNF ہندور

BNF ہندور ہمالیہ، قراقرم اور ہندوکُش کے سنگم میں آباد شینا،بلتی،بروشسکی،وخی اور کھوار زبان بولنے والے لوگ ۔۔۔

چھوڑیں گے نہ ہم کوششِ تعمیرِ نشیمنگرتی ہے اگر برق تو سو بار گرے اورشہیدِ بالاورستان  زبیر علی کو سرخ سلام
06/01/2024

چھوڑیں گے نہ ہم کوششِ تعمیرِ نشیمن
گرتی ہے اگر برق تو سو بار گرے اور

شہیدِ بالاورستان زبیر علی کو سرخ سلام

بالاورستان نیشنل فرنٹ کا ۳۴واں یوم تاسیس تمام تحریکی ساتھیوں کو بہت مبارک ہو۔سپریم کمانڈر بالاورستان نیشنل فرنٹ جناب نوا...
28/12/2023

بالاورستان نیشنل فرنٹ کا ۳۴واں یوم تاسیس تمام تحریکی ساتھیوں کو بہت مبارک ہو۔
سپریم کمانڈر بالاورستان نیشنل فرنٹ جناب نواز خان ناجی صاحب، بی این ایف کے تمام تحریکی ساتھیوں کے جہدِمسلسل اور شہداء کے لازوال قربانیوں کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں۔
جئے ناجی
جئے بالاورستان
جئے بی این ایف
جہدِ مسلسل زندہ باد
۱۹۸۹-۲۰۲۳

24/12/2023
پہاڑی سلسلے سب لیز پر ہیں بیچ میں ہم ہیںزمینیں بیچ کر ہم سب ابھی جنگل میں  رہتے ہیں کہیں گے 2025 کو ہم گلگتی سب سےمکاں ب...
11/12/2023

پہاڑی سلسلے سب لیز پر ہیں بیچ میں ہم ہیں
زمینیں بیچ کر ہم سب ابھی جنگل میں رہتے ہیں
کہیں گے 2025 کو ہم گلگتی سب سے
مکاں بھی لیز پر ہے اج کل ہوٹل میں رہتے ہیں

#ملکیت بچاؤ

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
08/10/2023

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

Address

Yasin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BNF ہندور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share