Wazirabad City

Wazirabad City Wazirabad, The city of cutlery
News and updates about Wazirabad City

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب آج وزیر آباد میں چھوٹے کاروباری افراد میں بلاسود قرضوں کے چیک تقسیم کریں...
13/12/2025

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب آج وزیر آباد میں چھوٹے کاروباری افراد میں بلاسود قرضوں کے چیک تقسیم کریں گے۔ اور تقریب سے خطاب کریں گے۔۔
پیراگون مارکی ، دن ایک بجے

وزیر آباد میں وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے
18/03/2024

وزیر آباد میں وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے

07/02/2024

محمد مشتاق بٹ کا اپنے حلقے کی عوام کے نام پیغام

اپنی قیمتی رائے سے آگاہ فرمائیں
06/02/2024

اپنی قیمتی رائے سے آگاہ فرمائیں

04/02/2024

جماعت اسلامی کے امیدوار پی پی 35 محمد مشتاق بٹ نے چوہدری یوسف کو زبردستی دستبردار کروانے کی مذمّت کر دی۔۔۔

جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے چوہدری یوسف کے خلاف ہونے والے اقدامات کی مذمّت کر دیصحافیوں کے ساتھ گفتگو
04/02/2024

جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے چوہدری یوسف کے خلاف ہونے والے اقدامات کی مذمّت کر دی
صحافیوں کے ساتھ گفتگو

04/02/2024

وزیر آباد PP35 سے تحریک انصاف کے آزاد امیدوار چوہدری محمد یوسف الیکشن سے دستبردار
نوٹیفکیشن جاری اور نوٹس بورڈ پر چسپاں کر دیا گیا

وزیر آباد PP35 سے تحریک انصاف کے آزاد امیدوار چوہدری محمد یوسف الیکشن سے دستبردار ہو گئے،زرائع نوٹیفکیشن جاری
04/02/2024

وزیر آباد PP35 سے تحریک انصاف کے آزاد امیدوار چوہدری محمد یوسف الیکشن سے دستبردار ہو گئے،زرائع
نوٹیفکیشن جاری

کیا وزیر آباد میں ن لیگ اور تحریک انصاف کا خفیہ اتحاد ہو چکا ہے ؟؟
02/02/2024

کیا وزیر آباد میں ن لیگ اور تحریک انصاف کا خفیہ اتحاد ہو چکا ہے ؟؟

کون سی جماعت کی مکمل حمایت ہے ؟؟؟؟؟
02/02/2024

کون سی جماعت کی مکمل حمایت ہے ؟؟؟؟؟

01/02/2024

جماعت اسلامی ویزرآباد والوں نے کیا کمال ایڈ بنایا ہے ۔ ❤💯

Address

Wazirabad
52000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wazirabad City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share