Pathan wali wazirabad

Pathan wali wazirabad pathan wali is a beautiful & model village,teh wazirabad disstt gujranwala province punjab pakistan

28/03/2026
24/03/2026

ماڈل ویلج پٹھانوالی ۔ 6ویں انڈر 14 سائیکل ریس چیمپئن شپ

,عید مبارک۔اپنے بچوں کو ذہنی اور جسمانی طور پر صحت مند بنانے کے لیے کھیلوں میں شاملِ کریں۔تندرستی ہزار نعمت ہے
22/03/2026

,عید مبارک۔اپنے بچوں کو ذہنی اور جسمانی طور پر صحت مند بنانے کے لیے کھیلوں میں شاملِ کریں۔تندرستی ہزار نعمت ہے

24/02/2026
سپوت پٹھانوالی وزیرآباد محمد جمیل چیمہ بانی شہید نوید یونس کئیر سنٹر (علآج گاہ برائے امراض منشیات) کو ایوارڈ ملنے پر مبا...
24/02/2026

سپوت پٹھانوالی وزیرآباد محمد جمیل چیمہ بانی شہید نوید یونس کئیر سنٹر (علآج گاہ برائے امراض منشیات) کو ایوارڈ ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کے زیر اہتمام ڈرگ برننگ سرمنی کے موقع پر محمد جمیل چیمہ بانی شہید نوید یونس کئیر سنٹر (,علاج گاہ برائے امراض منشیات ) کو بریگیڈئر سکندر حیات فورس کمانڈر اے این ایف پنجاب،بریگیڈئر مظہر فورس کمانڈر سی این ڈی پنجاب اور ڈی آئی جی پنجاب پولیس عطہر ،منشیات کے خلاف خدمات کے اعتراف میں حسن کارکردگی ایوارڈ سے نواز رہے ہیں ۔

Address

Pathan Wali
Wazirabad
52OOO

Telephone

+923007796851

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pathan wali wazirabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pathan wali wazirabad:

Share