Govt Primary School - Aloshodave

Govt Primary School - Aloshodave Govt Primary School-Aloshodave is a page about the news and activities perform in school

12/12/2024

اناللہ و اناالیہ راجعون
سر شوکت علی چیمہ صاحب کی بیٹی رضاے الہی سے انتقال کر گئی ہیں نماز جنازہ 2:30
بجے اسماعیل پور میں ادا کی جائے گی

پنجابی ثقافت دا دن Punjab  culture day at GPS Aloshodav
07/03/2024

پنجابی ثقافت دا دن
Punjab culture day at GPS Aloshodav

💚❤️عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر گورنمنٹ پرائمری سکول آلوشدیو میں تقریب کا اہتمامبچوں نے نعت رسول م...
09/10/2022

💚❤️عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر گورنمنٹ پرائمری سکول آلوشدیو میں تقریب کا اہتمام

بچوں نے نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم پڑھی اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں

Government Primary school Aloshodaveصاف ستھرا ماحولفری کتابیںمعیاری تعلیمداخلہ جاری ہے  #سرکاری  #سکول  #معیاری  #سکول
08/10/2022

Government Primary school Aloshodave
صاف ستھرا ماحول
فری کتابیں
معیاری تعلیم

داخلہ جاری ہے
#سرکاری #سکول #معیاری #سکول

خدا کرے میری ارض پاک پر اترےوہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہویوم آزادی مبارک💚🇵🇰🤍
14/08/2022

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یوم آزادی مبارک
💚🇵🇰🤍

گورنمنٹ پرائمری سکول آلوشدیو میں سٹاف کی جانب سے عیدی تقسیم کی گئی عید کی خوشیاں اپنے بچوں کے سنگ #سرکاری  #سکول  #معیار...
04/05/2022

گورنمنٹ پرائمری سکول آلوشدیو میں سٹاف کی جانب سے عیدی تقسیم کی گئی
عید کی خوشیاں اپنے بچوں کے سنگ
#سرکاری #سکول #معیاری #سکول

گورنمنٹ پرائمری سکول آلوشدیو میں پنجاب کلچر ڈے کی تقریب کا انعقاد کیا گیاگاؤں کے معززین نے بچوں کی حوصلہ افزائی کی اور پ...
15/03/2022

گورنمنٹ پرائمری سکول آلوشدیو میں پنجاب کلچر ڈے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا
گاؤں کے معززین نے بچوں کی حوصلہ افزائی کی اور پنجابی ثقافت کے اس پروگرام کو سراہا

Group Photo Students of GPS Aloshodave
07/12/2021

Group Photo Students of GPS Aloshodave

Quran Class at GPS Aloshodave
15/11/2021

Quran Class at GPS Aloshodave

آزادی مبارک ❤️🇵🇰💚
14/08/2021

آزادی مبارک ❤️🇵🇰💚

محکمہ تعلیم کا تمام سٹاف الحمدللہ ویکسینیٹڈ ہے اور ہمارا سکول محفوظ ہے
02/08/2021

محکمہ تعلیم کا تمام سٹاف الحمدللہ ویکسینیٹڈ ہے اور ہمارا سکول محفوظ ہے

Address

Wazirabad
AZIZCHAK

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923446021518

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Primary School - Aloshodave posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category