Darvesh Baba

Darvesh Baba حصولِ رزقِ حلال عین عبادت ہے اور ہم نے جنوں اور انسانوں کو صرف عبادت کے لیئے پیدا کیا (القرآن)
(4)

جویریہ ظفر کی تقریر سننے کے بعد بھی اگر کوئی عمران خان کا حمایتی ہے تو اس کا علاج صرف اللہ کے پاس ہے، وہ دنیا میں لا علا...
31/12/2025

جویریہ ظفر کی تقریر سننے کے بعد بھی اگر کوئی عمران خان کا حمایتی ہے تو اس کا علاج صرف اللہ کے پاس ہے، وہ دنیا میں لا علاج ہو چکا ہے

pti ki mna javeria zafar ny assembly mein pti ki chitrol kar dijaveria zafar ny imran khan ko nanga kar diya,the bitter truth of imran khan and pti, the real...

15/12/2025

سیف سٹی کرائم اسٹاپر سروس کے ذریعے آپ اپنے اردگرد ہونے والے کسی بھی جرم کی اطلاع مکمل رازداری کے ساتھ دے سکتے ہیں۔ آپ کی فراہم کردہ معلومات کو محفوظ رکھا جاتا ہے اور بروقت کارروائی کے لیے متعلقہ اداروں تک پہنچایا جاتا ہے۔ عوام کے تعاون سے محفوظ پنجاب کا قیام ممکن ہے۔

جس ادارے نے ڈگری جاری کی وہ کہتا ہے کہ ایسی کوئی ڈگری ہم نے جاری ہی نہیں کی، اور یہ بھڑوا قرآن اٹھانے کو تیار ہے
15/12/2025

جس ادارے نے ڈگری جاری کی وہ کہتا ہے کہ ایسی کوئی ڈگری ہم نے جاری ہی نہیں کی، اور یہ بھڑوا قرآن اٹھانے کو تیار ہے

05/12/2025

کیا آپ جانتے ہیں کہ غلط ای چالان اب گھر بیٹھے کینسل کیا جاسکتا ہے؟ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے شہریوں کے لیے ای چالان ریویو کا آسان آن لائن نظام فراہم کیا ہے۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو ملنے والا کوئی بھی ای چالان غلط ہے تو ویب سائٹ https://echallan.psca.gop.pk
پر اکاؤنٹ بنائیں، ریویو سیکشن میں جائیں اور ثبوت کے ساتھ فارم جمع کریں۔ اگر چالان غلط جاری ہوا ہو تو سیف سٹی اسے فوری طور پر کینسل کردے گا۔

19/11/2025

Address

Wazirabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darvesh Baba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Darvesh Baba:

Share